Sign in to follow this  
Administrator

Support For Urdu Fun Club (Last Topic)

Recommended Posts

Please login or register to see this link.



عرصہ چار سال سے میں اردو فن کلب کو آن لائن کیئے ہوئے ہوں۔جس کے اخراجات اب تک میں خود برداشت کرتا رہا۔صرف اس لیئے کہ میں ممبرز کو ایک تفریح کا پلیٹ فارم مہیا کر سکوں ۔ ایک عام ممبر اس فورم سے مکمل تفریح حاصل کر سکے۔مگر آج  مجھے احساس ہوا کہ اب تک  میں نے جو کچھ کیا ۔غلط کیا۔مجھے یقین تھا ۔کہ اگر کبھی  میں فنڈزمینج نہ کر سکا۔تو   ممبرز اپنے تعاون سے یہ فورم خود مینج کر لیں گے۔آج چار سال کے بعد فورم  کو  جب  ڈونیٹ  کی ضرورت پڑی۔تو کسی  ممبر نے بھی فورم کی مدد کرنے کی حامی نہ بھری۔جن  ممبرزسے امید تھی ان لوگوں نے بھی یہ کہا۔کہ جب سب لوگ مفتا چاہتے ہیں۔تو ہم کیوں مدد کریں۔کچھ دوستوں نے مجھے سمجھایا۔کہ میں فضول میں یہ فورم  آن لائن کیئے ہوئے ہوں۔اپنا ٹائم اور پیسے کا ضیاٰء کر رہا ہوں۔جو لوگ  سروس یوز کرنے کے باوجود اس کے اخراجات میں  مدد کرنے کے لیئے تیار نہیں ۔اور مفت یوز کرنا چاہتے ہیں ۔تو میں کیوں ان کے لیئے اپنا ٹائم اور پیسے کا ضیاء کر رہا ہوں۔348 ڈالر کوئی اتنا بڑا ٹارگٹ نہیں تھا۔اس سے ہم فورم کو نیو سافٹ پر موو کر پاتے۔اس میں سب ممبرز کا فائدہ تھا۔اور پھر تھوڑی سی ڈونیٹ کے عوض  فری پیڈ ممبرشپ آفر کی گئی ۔مگر پھر بھی کسی نے ڈونیٹ نہ کی۔سٹاف ممبرز نے بھی ڈونیٹ کرنے کا وعدہ کیا۔مگر وہ وعدہ صرف وعدہ ہی رہا۔بہت سے ممبرز نے بھی ڈونیٹ  کرنے کے لئے مجھے پی ایم کر کے بنک کی  تفصیلات لیں۔اور ڈونیٹ کا وعدہ کیا۔مگر وہ بھی وفا نہ ہو سکا۔اب تک دو ماہ میں صرف دو ممبرز  اور ایک سٹاف  ممبر نے فورم کی مدد کی ۔ جو کہ فورم میں پہلے سے ہی مکمل سہولیات اور پیڈ ممبرشپ رکھتے تھے۔جن میں "گرو سمراٹ/5000"اور سنی سیون نائن/30 ڈالر،عمیر حان سکس ایٹ/10 ڈالر"شامل ہیں۔اگر ہر ممبر  کم از کم صرف  سو روپے   بذریعہ جاز کارڈ  بھی ہم سے شیئر کرے تو بھی ہم یہ ٹارگٹ پورا کر سکتے ہیں۔اب میرے سامنے دو آپشن ہیں ۔یا تو فورم کو مکمل طور پر   پیڈ کر دیا جائے۔تاکہ صرف پیڈ ممبرز ہی فورم سے فائدہ اٹھا سکیں۔ یا پھر        کچھ دن مزید آپ سب دوستوں کا رسپانس دیکھا جائے۔  جبکہ میں بھی یہی چاہتا ہوں ۔کہ ہمارا ساتھ اسی طرح بنا رہے۔اب سے جنوری کے لاسٹ تک بھی آپ سب دوستوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہ ملا۔تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ فورم مکمل طور پر پیڈ کر دیا جائے گا۔اور تمام فری ممبرز کو الودع کہہ دیا جائے گا۔


ممبرشپ لے کر ہی  فورم کو یوز کیا جا سکے گا۔ فورم کو بھی نیو سافٹ پر موو کیا جائے گا۔جس کی تمام کاسٹ میں برداشت کروں گا۔مگر صرف پیڈ ممبرز ہی اس کو یوز کر پائیں گے۔اور نئے سافٹویئر میں پیڈ ممبر شپ کی فیس بھی یہ نہیں ہو گی۔کیونکہ سہولیات کے حساب سے بھی ممبرشپ فیس میں ضرور فرق آئے گا۔جبکہ پہلے سے موجود  پیڈ ممبرز کی ممبر شپ ایکٹو ہی رہے گی۔جو دوست اب تک ڈونیٹ کر چکے ہیں ۔نئے فورم میں ان کا اسٹیٹس بھی اپگریڈ کر دیا جائے گا۔شکریہ      

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.


یعنی ممبرز کو مفتا ہی چاہیئے۔۔؟؟؟ایڈز کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے۔ہمیں 6 ماہ میں ایڈز کی ملنے والی کل رقم صرف 12 ڈالر تھی۔جس وجہ سے ہم نے فورم میں ایڈز کو ختم کر دیا ہے۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

Good decision. Form ko manage krne k liye paid members k life time membership khatam kr k is ko annual basis par b kia ja sakta hey it might help form to remain active for long period but its just suggestion

Share this post


Link to post
Share on other sites

dear admin,

sub se pehly mein mazrat kerun ga k shyd meri bat ap ko achi na lagay .

paid membership laina koi bohat bara masla ni , masla ye hai k forum mein activity bohat kam hai .

ap ka staff he itna active ni to members ki activity kia ho ge .

jab members ko regular/weekly buniadon per kuch new mily ga to activity b berhy ge .

kuch members ki posting self posting hoti hai jis ka koi khas faida ni .

4 sal mein forum ki ranking kuch khas oper ni aai aur na he activity koi khas berhi hai .

jab forum mein new new stuff mily ga to members ka dil kery ga k wo paid b hun aur donation b dain . pehly staff active kerein phr new stuff lain then ap ko activity b mily ge aur paid members b .

paid kernay se kuch khas farq ni perny wala .

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

 

برادرعرفان۔میں  آپ کو تفصیلی جواب دوں گا۔آپ نے جو کچھ کہا وہ کافی حد تک حقیقت پر مبنی  ہے۔اسی لیئے برا لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔دوسری بات آپ نے رینکنگ کی  کی۔وہ ہم خود ہی نہیں بڑھانا چاہتے۔آپ کو اتنا تو پتہ ہی ہے۔کہ یہ ایک  سیکس فورم ہے۔جتنا اچھا رینک ہو گا۔اتنی ہی جلدی فورم پی ٹی اے کی نظر میں آ کر بین ہو جائے گا۔اب جس طریقہ سے میں فورم چلانا چاہتا ہوں۔اس میں مجھے کسی سٹاف ممبر کی ضرورت ہی نہیں ہو گی۔تو ان کی ایکٹوٹی  ہونے اور نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔تھوڑی سی وضاحت کر دوں۔کل رات میں نے کوئی 2500 سے زائد تھریڈ کو ڈیلیٹ کیا ۔جن کے لنک ڈیڈ تھے۔سارے فورم پر توجہ کرنے کی بجائے کیا یہ بہتر نہیں کہ صرف پیڈ سیکشن کو ہی بہتر کر دیا جائے۔فری سیکشن موجود ہی نہ ہوں۔فورم میں کاپی پیسٹ تھریڈ  بھی موجود  نہ ہوں۔6000 ممبرز کی بجائے صرف سو ،دو ،سو  ،پیڈ ممبر ہوں۔جتنا ہوسٹنگ سپیس فری ممبرز اور کاپی پیسٹ والے تھریڈز نے لیا ہوا ہے۔اس کو پیڈ سیکشن کے استعمال میں لایا جائے۔پیڈ ممبر کو ہر تھریڈ کوالٹی کا ملے۔فورم کا خود کا  فائل ہوسٹگ سرور ہو ۔تاکہ تھریڈکے لنک ایکسپائر نہ ہوں۔ناول وغیرہ ممبرز کی فرمائش  پر سکین کر کے اپلوڈ کیئے جائیں۔ نیٹ پر کافی سیکس  سائیٹ ایسی ہیں۔جن کی ممبرشپ کے بغیر وہاں سے ہم کچھ ڈاؤنلوڈ  نہیں کر سکتے۔مگر وہاں کے کلپس اور گرافکس  نیو اور کوالٹی کے ہوتے ہیں۔ان میں سے کافی سائیٹس  کی ممبرشپ میرے پاس موجود ہے۔ سیکس کلپس وغیرہ صرف ہائی کوالٹی اور  ہائی پکسل    پیڈ  ویب سائیٹ والے پوسٹ ہوں۔پردیس ،اور عمران سیریز سیکس ایڈیشن ،جیسی  کچھ  اور سیرئلز کو بھی سٹارٹ کیا جائے۔اور وہ ریگولر اپڈیٹ ہوں۔  ہائی کوالٹی پکچر سٹوریز بھی فورم میں پوسٹ کی جائیں۔فورم میں کچھ اپلوڈرز کو باقاعدہ پے کیا جائے۔تاکہ وہ ہماری ڈیمانڈ کے مطابق تھریڈ پوسٹ کریں۔جب روز ہی ممبرز کو مختلف قسم کے دس ،پندرہ  فریش تھریڈز ملیں گے۔اور  روز بروز ان کی ایک اچھی کلیکشن بنتی جائے گی۔ان سب کی موجودگی میں میرا نہیں خیال کہ فورم میں کوئی ممبرشپ حاصل نہیں کرنا چاہے گا۔ان سب کی کاسٹ میں خود ہی مینج کر سکتا ہوں۔پیڈ ممبرشپ تو فورم کے اخراجات  میں مدد کے لیئے  ہے۔اگر کچھ ممبر ریگولر فورم کی ہیلپ کریں تو یہ سب کچھ فری بھی کیا جا سکتا ہے ۔بصورت دیگر اسی لیئے فورم کو پیڈ کرنے کا کہا  گیا ہے۔اس سے فورم کو موجودہ صورتحال سے تو بہت فائدہ ہو گا۔ فورم پر رجسٹریشن فری ہو گی۔ تاکہ ممبر سب پیڈ سیکشن میں گھوم پھر سکے گا۔مگر تھریڈ اوپن نہیں کر سکے گا۔  اور نہ ہی وہ کچھ ڈاؤنلوڈ نہ کر سکے گا ۔اور پھر وہ آئی ڈی بھی  کچھ دن میں ایکسپائر ہو جائے گی۔جو ممبرز اب ڈونیٹ کریں گے یا پیڈ ممبرشپ حاصل کریں گے۔ان کو یہ سہولیات فری میں مل جائیں گی۔جو کہ ایک اچھے موقعہ سے کم نہیں۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

میرے خیال سے اب وقت آ گیا ہے کہ فورم کو چینج کر کے ایک مختلف انداز میں پیش کیا جائے۔ڈونٹ وری سر میں آپ کے ساتھ ہوں۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

admin g ,

ager aisa ho jaye jaisa ap keh rahy hain to kia he bat hai lakin ye bohat mushkil hai . meri duain ap k sath hain .

& members right aur wrong wali bat ni hai , mein bus ye chahta hun k forum aik active forum nazar aye . regular posting kerein members aur ye na ho k kisi section k bahar last activity 10 din pehly ki show ho .

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

 

برادر عرفان ۔جو کچھ میں نے اوپر لکھا ہے۔سوچ سمجھ کر اور پوری ذمہ داری کے ساتھ لکھا ہے۔میں بخوبی جانتا ہوں۔کہ کہنا اور لکھنا بہت آسان ہے۔اور اسے کرنا بہت مشکل ہی نہیں انتہائی مشکل ہے۔مگر یہ سب آپشن میرے پاس موجود ہیں۔ورنہ مجھے ممبرز سے مذاق کرنے کی ضرورت نہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ بشمول آپ کے کون کون اس سے فائدہ اٹھاتا ہے۔


Share this post


Link to post
Share on other sites


 آداب۔ میں اس فورم پہ نیا ہوں اور اب میں پیڈ ممبر بننا چاھتا ہوں پلز مجھے اپنا اکاوئنٹ نمبر دے دیں تاکہ میں آن لائن پے کر سکوں۔ شکریہ



Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.
Sign in to follow this