khoobsooratdil

یو-ایف-سی کے مہمان کے-ڈی کے سنگ

Recommended Posts

دوستو آج سے نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں ہم فورم کے ممبران کو وقتا فوقتنا یہاں اس تھریڈ میں بطور مہمان مدعو کریں گےاور ان سے ان کی نیچر ، ان کی عادات ، ان کو کیا اچھا لگتا ہے کیا برا لگتا ہے ایسا سب کچھ پوچھیں گے جو ہمارے من میں ہو گا


 


اس سے یقیننا ہم سب ممبر اک دوسرے کو جانیں گے اک دوسرے کے قریب آئیں گے جس سے فورم کا ماحول بھی بہتر ہو گا اور جب بھی ہم کسی تھریڈ میں ریپلائیز کریں گے اور پڑھیں گے تو اک دوسرے کو جاننے کے سبب اچھا ماحول پیدا کریں گے


 


کیونکہ پہلے کچھ جگہ پر ایسا ہوا کہ بغیر اگلے ممبر کی نیت جانے بوجھے بس اس کے الفاظ کو نشانہ بنا کے فورم کا اور خاص طور پر ان تھریڈز کا ماحول خراب کیا گیا


 


آپ جتنا اس سلسلے کو پسند کریں گے اس میں حصہ لیں گے اتنا ہی اس سلسلے کو مزید آگے بڑہایا جائے گا۔


 


اور اک آخری بات کہ آپ سب دوست اس میں بڑھ چڑھ کے سوال کریں اور ھر آنے والے گیسٹ کو عزت دیں کیونکہ کل کو آپ بھی اس تھریڈ میں بطور گیسٹ آئیں گے تو سب آپ کو بھی اتنی ہی عزت دیں گے ۔


 


 


اک درخواست ہو گی سب سے کہ یہاں اس تھریڈ میں سب بطور ممبر اور دوست حصہ لیں نہ کہ کوئی خود کو ایڈمن ، سپر موڈریٹر یا موڈریٹر یا وی آئی پی ممبر سمجھ کے اپنی برتری شو کرتا رہے بس بطور ممبر اچھا ماحول دیں سب اک دوسرے کو۔


 


شکریہ


Share this post


Link to post
Share on other sites

جی تو دوستو تے دوستنیوں مترو تے مترنیوں بھراؤ تے صرف بھراؤ

 

آج ہم اپنے سب سے پہلے مہمان کو کو بلانے جا رہے ہیں وہ مہان شخصیت ہیں جنہوں میرے اور آپ کے لیے اس پیارے فورم کی بنیاد رکھی بہت پیارے انسان ہیں یقیننا آپ سب بھی ان سے مل کے بہت خوش ہوں گے

 

تو آپ سب کی تالیوں کی گونج میں میں ہمارے ریڈ کارپٹ پر

 

Please login or register to see this link.


Please login or register to see this link.

 

دعوت دیتا ہوں یو-ایف-سی فورم کے بانی اور ہر دلعزیز جناب

 

  ایڈمنسٹریٹر صاحب

 

Please login or register to see this link.

Please login or register to see this link.

Please login or register to see this link.

 

 

 

 

Please login or register to see this link.


Please login or register to see this link.


Please login or register to see this link.

 

لیجئے جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب جہاں آپ مناسب سمجھیں تشریف رکھیں ہم نے آپ کے لیے دو آپشن رکھے ہیں

 

 

نمبر ایک

 

Please login or register to see this link.


Please login or register to see this link.

 

نمبر دو

 

Please login or register to see this link.


Please login or register to see this link.

 

 

جی تو کونسی سیٹ آپ کو پسند آئی جناب؟

 

یہ کچھ پھول ہیں ہماری طرف سے قبول فرمائیں

 

Please login or register to see this link.


Please login or register to see this link.

Share this post


Link to post
Share on other sites

جی ایڈمن جی آپ سے کچھ تعارفی سوالات ہیں


 


 


آپ کا نام کیا ہے؟


 


آپ کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟


 


آپ بچپن میں ش (شریف) یا ش (شرارتی) تھے؟


 


آپ کا موجودہ شہر کونسا ہے؟


 


آپ کی تعلیم کہاں تک ہے؟


 


آپ پڑھائی میں کیسے تھے بہت اچھے ،بہت برے یا بس نارمل؟


 


آپ کی شادی ہو گئی یا ابھی اس میوے سے محروم ہیں؟


 


اگر شادی ہو گئی ہے تو ہمیں بتائیں کہ کب ہوئی اور ارینج تھی یا محبت کی تھی؟


 


بچپن کا کوئی ایسا واقعہ کوئی شرارت کوئی پھینٹی جو آپ آج بھی نہیں بھول پائے؟


 


ابھی کے لیے اتنا ہی باقی پھر بعد میں


Share this post


Link to post
Share on other sites

اردو فن کلب میں یہ ایک اچھا سلسلہ ہے۔اس سے پہلے بھی "کافی وتھ گرو سمراٹ" کے نام سے ایک تھریڈ فورم کی زینت رہا۔جس میں کافی ایکٹو ممبرز کے بھی انٹرویو ہوئے۔اب بھی ایسے کسی سلسلے کی کمی شدت سے محسوس ہوتی تھی۔اس سلسلہ کو دوبارہ شروع کرنے پر میں کے ڈی کو مبارک باد دیتا ہوں۔


یقینا اس سے ہمیں ایک دوسرے کا جاننے کا موقعہ ملے گا۔جو کہ فورم کے ماحول میں اجنبیت کو ختم کرنے میں مددگار ہو گا۔میری بھی سب ممبرز سے ریکوسٹ ہے۔کہ وہ اس  سلسلہ کو انجوائے کریں۔اور کسی کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔وہ سوال پوچھیں۔جن کا جواب آپ خود بھی دینا پسند کرتے ہوں۔تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو۔


اب آتے ہیں کے ڈی کے سوالوں کی طرف


پہلے تو آپ کا بہت بہت شکریہ کے ڈی کہ آپ نے مجھے انوائیٹ کیا۔اردو فن کلب کا بانی جتنا میں ہوں اتنا ہی آپ دوست بھی ہیں۔کیونکہ مجھے اچھی طرح یاد ہے۔کہ یہ آئیڈیا بھی آپ سمیت کچھ دوستوں نے مل کر مجھے دیا تھا۔کہ  اس ٹاپک پر بھی ایک فورم ہونا چاہیئے۔اور اس سلسلے کے لیئے آپ سب دوستوں  نے عملی تعاون بھی کیا تھا۔ویسے تو تقریبا سب ہی مجھے اچھی طرح سے جانتے ہی ہیں۔مگر کیونکہ یہاں روز ہی نئے ممبرز شامل ہوتے ہیں۔تو ان سب کے لیئے میں آپ کے سوالوں کے جوابات بڑی خوشی سے دوں گا۔


 


جی ایڈمن جی آپ سے کچھ تعارفی سوالات ہیں


 


 


آپ کا نام کیا ہے؟


محمد عمران


 


آپ کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟


نومبر 1987 ملتان پاکستان


 


آپ بچپن میں ش (شریف) یا ش (شرارتی) تھے؟


بہت شرارتی تھا۔جس وجہ سے اکثر مار بھی پڑتی تھی


 


آپ کا موجودہ شہر کونسا ہے؟


ملتان


 


آپ کی تعلیم کہاں تک ہے؟


کچھ زیادہ نہیں     میری تعلیم آئی ٹی ہے۔


 


آپ پڑھائی میں کیسے تھے بہت اچھے ،بہت برے یا بس نارمل؟


بہت اچھا تو نہیں تھا۔ہاں مگر اکثر سکول میں فسٹ پوزیشن لیتا تھا۔


 


آپ کی شادی ہو گئی یا ابھی اس میوے سے محروم ہیں؟


ہو چکی ہے۔اور دو بیٹوں کا باپ بھی ہوں۔


 


اگر شادی ہو گئی ہے تو ہمیں بتائیں کہ کب ہوئی اور ارینج تھی یا محبت کی تھی؟


ارینج ہی تھی۔ویسے ہم کزن تھے۔تو لو  میرج بھی کہہ سکتے ہیں۔


 


بچپن کا کوئی ایسا واقعہ کوئی شرارت کوئی پھینٹی جو آپ آج بھی نہیں بھول پائے؟


بچپن میں بہت ہی زیادہ ضدی بھی تھا۔تو اکثر ضد پر مار بھی پڑتی تھی۔جو کہتا تھا۔اس پر عمل بھی کرواتا تھا۔یہاں تک کہ لاڈ پیار میں اتنا بگڑا ہوا تھا۔کہ کھانا کھانے سے پہلے جیب خرچ  لیتا تھاوالد سے ۔اس کے بنا نوالہ نہیں لیتا تھا۔


 


 


ابھی کے لیے اتنا ہی باقی پھر بعد میں


ویلکم جناب


Share this post


Link to post
Share on other sites
ویلکم عمران صاحب۔۔ ویسے اس تھریڈ کا کمال دیکھئے میں ایک نیا ممبر اس فورم کے ایڈمن کو اس کے فورم کی ایک تھریڈ میں ویلکم کہہ رہا ہوں۔۔ شاندار کام کیا ہے کے ڈی جانی۔۔

چلیں چند سوالات میری طرف سے آپ کی خدمت میں۔۔

 

آئی ٹی تک کی پڑھائی میں کتنی لڑکیاں دوست بنی؟

لڑکیوں سے میل ملاپ میں آپ شرمیلے ٹائپ ہیں یا بھڑکیلے ٹائپ؟

زندگی کے کچھ یادگار لمحات جو یہاں ہمارے ساتھ شئیر کرسکیں؟

اپنی زندگی کے کس واقعہ کو اپنی زندگی سے مٹا دینا چاہیں گے؟

شادی سے پہلے کتنی بار سیکس کی دنیا میں غوطہ کھا چکے ہیں؟

Share this post


Link to post
Share on other sites
آئی ٹی تک کی پڑھائی میں کتنی لڑکیاں دوست بنی؟

بہت دوست تھیں۔مگر میں خود ہی سب سے ایک حد تک تعلق رکھتا تھا۔جس وجہ سے کچھ نے مجھے مغرور تک کے القابات نواز دیئے۔ 

لڑکیوں سے میل ملاپ میں آپ شرمیلے ٹائپ ہیں یا بھڑکیلے ٹائپ؟

شرمیلا بالکل بھی نہیں ہوں اس معاملے میں۔مگر بلا ضرورت فضول بات کا عادی بھی نہیں ہوں۔ 

زندگی کے کچھ یادگار لمحات جو یہاں ہمارے ساتھ شئیر کرسکیں؟

ایسا کوئی خاص واقعہ تو یاد بھی نہیں

اپنی زندگی کے کس واقعہ کو اپنی زندگی سے مٹا دینا چاہیں گے؟

ایسا کوئی خاص واقعہ تو یاد بھی نہیں۔ہاں کبچپن میں کچھ نادانیاں ہوتی تھیں۔جن پر اب سوچ کر خود پر ہنسی آتی ہے۔

شادی سے پہلے کتنی بار سیکس کی دنیا میں غوطہ کھا چکے ہیں؟

ایسا ہوا ہے۔اور بہت بار ہوا ہے۔جس کی تعداد مجھے خود بھی یاد نہیں۔ مگر مزہ کی بات یہ ہے۔کہ یہ سب ایک ہی لڑکی سے ہوا ہے۔باقی سب کی طرف سے خود سپردگی کے باوجود میں نے ان سے فاصلہ رکھا۔   

Share this post


Link to post
Share on other sites

 بہتی گنگا میں ہم بھی ہاتھ دھو لیتے ہیں۔


 


کیا آپ کبھی فورم کے کسی ممبر سے ملے ہیں؟


 


فورم کے کسی حسین لڑکی سے فون یا ڈائریکٹ بات چیت ہوئی ہو؟


 


فورم کی کسی خاتون سے دوستی ہے ؟


 


آپ کی پسند کس قسم کا لٹریچر اور جنسی مواد ہے؟


 


سیکس میں آپ قسم کی پسندیدگی رکھتے ہیں؟ کیسا سیکس،کیسی پارٹنر،کیسی پوزیشن،کیسا ماحول وغیرہ۔؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

کیا آپ کبھی فورم کے کسی ممبر سے ملے ہیں؟


فون اور ویب کیم  چیٹ پر کافی ممبرز سے گپ شپ ہے۔مگر ابھی تک کسی سے ملنے کا اتفاق نہیں ہوا۔


فورم کے کسی حسین لڑکی سے فون یا ڈائریکٹ بات چیت ہوئی ہو؟


فورم کی کافی گرل ممبرز سے بذریعہ چیٹ یا فون کال گپ شپ ہے۔جن میں سے بہت سی اب فورم کی ایکٹو ممبر نہیں ہیں۔ 


فورم کی کسی خاتون سے دوستی ہے ؟


نہیں۔


 


آپ کی پسند کس قسم کا لٹریچر اور جنسی مواد ہے؟


میں نے فورم ایڈمن ہونے کے باوجود کبھی بی کوئی کلپ ڈاؤن لوڈ نہیں کیا،میری دلچسپی صرف اردو ناول یا پھر پردیس جیسی چند سیریل ناولز میں ہے۔ویسے انپیج میں کوئی اچھا ناول ہو ۔تو ضرور پڑھتا ہوں۔ 


 


سیکس میں آپ قسم کی پسندیدگی رکھتے ہیں؟ کیسا سیکس،کیسی پارٹنر،کیسی پوزیشن،کیسا ماحول وغیرہ۔؟


پرسکون ماحول میں سیکس پسند کرتا ہوں۔میری لائف پاٹنر اچھی سیکس پاٹنر بھی ہے۔ تقریبا ہر پوزیشن میں کیا ہے۔دوسروں میں دلچسپی پہلے بھی بہت کم تھی شادی کے بعد سیکس کے حوالے سے دوسروں میں دلچسپی مجھے اچھی نہیں لگتی۔  


Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

 

 

بہت اچھا نام ہے جی آپ کا اور آج کل تو بہت فیمس ہے بس خان کی کمی ہے ساتھ

 

اور عمران صاحب تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ ویسے وہ پہلے والا تھریڈ میری نظر سے نہیں گزرا ورنہ اسی کو آگے چلا لیتا شائد وہ ان دنوں میں بنا ہو گا جب میں نجی مصروفیت کی وجہ سے غیر حاضر تھا-ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کس کرسی پر تشریف فرما ہیں

Share this post


Link to post
Share on other sites

عمران صاحب بہت اچھا لگ رہا ہے آپ کی زندگی کے حالات جان کے اورسیکس کے بارے میں  کسی حد تک میرے اور آپ کے حالات ملتے جلتے ہیں بس آپ نے شادی سے پہلے سیکس کا مزہ چکھ لیا اور ہمیں یہ مزہ شادی کے بعد نصیب ہوا


 


کچھ دیر میں مزید سوالات کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں


Share this post


Link to post
Share on other sites

  سیاسی ہیں آپ یا غیر سیاسی؟؟مطلب سیاست پہ بات کرنا اچھا لگتا ہے یا نہیں؟

فورم کے ممبر ان کے لئے کوئی صلاح دینا چاہیں گے؟

کوئی ایسا ممبرجس سے کوئی شکایت یا گلہ َ؟

ایک آخری سوال 

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_mstickle.gif" alt=":gstickle:" /> 

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_mstickle.gif" alt=":gstickle:" /> 

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_mstickle.gif" alt=":gstickle:" /> کیا فورم بناتے وقت کبھی آپ نے سوچا تھا کہ آپکو مجھ سے اس طرح ملنے کا موقع ملے گا؟؟

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_hot.gif" alt=":h" />
 

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_hot.gif" alt=":h" />
 

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_hot.gif" alt=":h" />
 

Share this post


Link to post
Share on other sites

کچھ مزید سوالات


 


جب یہ فوم بنایا گیا تو کیا سوچ کار فرما تھی؟


 


آپ سیکس میں خاص دلچسپی نہیں رکھتے تو سیکس فورم کی تشکیل کے پیچھے کیا راز تھا؟


 


سیکس فورم میں کیا کیا مشکلات آتی ہیں اور کیا مسائل ہوتے ہیں؟


 


کسی بھی فورم کو چلانے کے لیے سب سے ضروری کیا ہے؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

سیاسی ہیں آپ یا غیر سیاسی؟؟مطلب سیاست پہ بات کرنا اچھا لگتا ہے یا نہیں؟


جو کام انسان کے دائرہ اختیار میں ناہ ہو ۔اس پر بات کرنا با لکل اچھا نہیں لگتا۔تو ظاہر ہے۔سیاست پر بھی فضول بحث اچھی نہیں لگے گی۔ 


فورم کے ممبر ان کے لئے کوئی صلاح دینا چاہیں گے؟


جو سائلنٹ ممبرز ہیں۔ان سے درخواست کروں گا۔کہ وہ بھی اپنی صلاحیتوں سے فورم کو نوازیں۔اور اپنی خاموشی کا بائیکاٹ کریں۔تاکہ ہمیں ایک اچھی کمیونٹی میسر آ سکے۔


کوئی ایسا ممبرجس سے کوئی شکایت یا گلہ َ؟


مجھے ممبرز سے بس ایک ہی شکایت رہی ہے۔کہ کسی کی محنت سے بنائی گئی تھریڈ پر وہ اپنی رائے  بھی دینا پسند نہیں کرتے۔جس وجہ سے لکھنے والے کو مزید لکھنے کا حوصلہ نہیں ہوتا۔۔ جو فورم کے ساتھ ساتھ خود  سے بھی زیادتی ہے۔  


ایک آخری سوال 


 


Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_mstickle.gif" alt=":gstickle:"> 

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_mstickle.gif" alt=":gstickle:"> 

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_mstickle.gif" alt=":gstickle:"> کیا فورم بناتے وقت کبھی آپ نے سوچا تھا کہ آپکو مجھ سے اس طرح ملنے کا موقع ملے گا؟؟


مجھے یقین تھا ۔کہ مجھے فورم سے بہت اچھے دوست ملیں گے۔جو کہ غلط ثابت نہیں ہوا۔مجھے فورم سے ایسے لوگ بھی ملے۔جن کو میں اپنا اچھا ساتھی کہ سکتا ہوں۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

جب یہ فوم بنایا گیا تو کیا سوچ کار فرما تھی؟آپ سیکس میں خاص دلچسپی نہیں رکھتے تو سیکس فورم کی تشکیل کے پیچھے کیا راز تھا؟


اردو فن کلب اچانک ہی وجود میں آیا۔یوں سمجھ لیں۔کہ ایک دن  فورم بنانے ارادہ کیا۔ تو دوسرے   دن میں ہی  ہارڈ ورک کر کےفورم کو آن لائن کر دیا گیا۔ 


اس سے پہلے ایک فیملی  فورم ہوا کرتا تھا۔اردو فرینڈ کے نام سے۔جس کے ایڈمن گرو سمراٹ بھائی تھے۔اس کے علاوہ کچھ دوست ممبرز ایک سیکس فورم پر ہوا کرتے تھے۔جن کو نامعلوم وجہ سے وہاں کے ایڈمن نے لات مار کر فورم سے نکال دیا۔تو انہوں نے  اردو فرینڈ کو جوائن کیا۔اور وہاں ایک الگ سیکس سیکشن بنانے کا کہا۔مگر وہاں کے ممبرز کو یہ بات منظور نہ تھی۔کہ ایک فیملی فورم میں سیکس سیکشن موجود ہو۔تو اردو فن کلب کی بنیاد رکھی گئی۔مگر بعد میں وہ خود غرض دوست بھی فورم کو چھوڑ گئے۔تو اردو فن کلب کو بند کرنے کا خیال آیا۔کیونکہ میری جاب مصروفیات اس کی اجازت نہیں دیتیں۔مگر تب گرو سمراٹ بھائی نے میرا بہت ساتھ دیا۔اوراردو فن کلب فورم کو بھی زندہ رکھا۔         


 


سیکس فورم میں کیا کیا مشکلات آتی ہیں اور کیا مسائل ہوتے ہیں؟


دوسرے فورمز کی نسبت سیکس فورم کو چلانا کافی مشکل ہوتا ہے۔کیونکہ اکثر اچھی ہوسٹنگ اس بات کی اجازت نہیں دیتیں۔اور پی ٹی اے بھی اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔جس وجہ سے آئے دن ہمارے ڈومن بلاک ہوتے رہتے ہیں۔اسی وجہ سے ہم نے یو ایس اے کی ہوسٹنگ لی۔جو کہ ہمیں کافی مہنگی پڑی۔تب جا کر ہمیں اجازت ملی۔اور ہمارے کافی مسائل حل ہوئے۔


کسی بھی فورم کو چلانے کے لیے سب سے ضروری کیا ہے؟


چلانے سے اگر مطلب ڈومن یا ہوسٹنگ وغیرہ سے ہے۔تو یہ ہو گا۔تو ہی فورم انسٹال ہو گا۔پلاٹ ہو گا۔تو ہی ہم اس پر کچھ تعمیر کر سکیں گے۔باقی


 کسی بھی فورم کی کامیابی کے لیئے  ایک تجربہ کار ایڈمن کا فورم کو ٹائم دینا  سب سے  ضروری ہے۔جب ایڈمن ہی ایکٹو نہ ہو ۔تو سٹاف کام نہیں کرتا۔اور سٹاف کے بعد ممبرز ۔۔۔۔باقی اچھا سٹف اور اچھا ماحول بھی فورم میں اچھا تاثر لاتا ہے۔  


Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now