Administrator

WORLD CUP 2015 GAME COMPETITION

Recommended Posts

ورلڈ کپ کمپٹیشن


اردو فن کلب میں فورم کی طرف سے پہلا کمپٹیشن سٹارٹ کیا جا رہا ہے۔یہ ایک دلچسپ کھیل پر ہو گا۔اور وہ کھیل  فورم ممبرز نہیں ورلڈ کپ ٹیم کھیلے گی۔ممبرز کو جسٹ ان میں سے اپنی پسند کی ٹیم کو سلیکٹ کرنا ہو گا۔اور کمپٹیشن کے دوران فورم تھریڈ میں ایکٹو رہنا ہو گا۔جو ٹیم  ورلڈ کپ جیتے گی ۔وہ ٹیم جس ممبر نے سلیکٹ کی ہو گی۔اس ممبر کو ونر سمجھا جائے گا۔جیتنے والے ممبر کو فورم کی طرف سے اسپیشل انعام  دیا جائے گا۔جبکہ اس کھیل میں حصہ لینے والے تمام  ممبرز کو بھی انعام دیئے جائیں گے۔کمپٹیشن کی شرائط پر کھیلنے والے تمام ممبرز کو عمل کرنا ہو گا۔ورنہ وہ ممبر کھیل سے نکال دیا جائے گا۔ مشن کے چار راؤنڈ ہونگے۔پول راؤنڈ،کواٹر فائنل ،سیمی فائنل،اور فائنل  راؤنڈ ،فائنل میں جو ٹیم جیتے گی۔وہ ممبر  اسپیشل انعام کا حقدار ہو گا۔ی 


ورلڈ کپ ٹیم


کل چودہ ٹیمز ہیں۔جن کے نام یہ ہیں۔ 


Afghanistan


Australia


Bangladesh


England


India


Ireland


New Zealand


Pakistan


Scotland


South Africa


Sri Lanka


United Arab Emirates


West Indies


Zimbabwe


کمپٹیشن کی شرائط


ٹیم سلیکٹ کرنے کے لیئےاسی تھریڈ میں ٹیم کا نام بتانا ہو گا۔پہلے سلیکٹ کرنے والے ممبر کو ہی وہ ٹیم دی جائے گی۔بعد والے ممبر کو دوسری ٹیم سلیکٹ کرنا ہوگی۔ ایکسٹرا ممبرز کھیل میں شامل ہونے پر تمام ایکسٹرا ممبرز بیک اپ ممبرز شمار کیئے جائیں گے ۔جوکسی بھی ممبر کےاچانک کھیل چھوڑنے پر اس کی جگہ لےسکیں گے۔ بیک اپ ممبرز تمام ٹیمز کے سلیکٹ ہونے کے بعد ایڈ کیئے جائیں گے۔


کمپٹیشن کل ''چودہ فروری''سے سٹارٹ ہو گا۔اور ورلڈ کپ کے ختم ہونے تک جاری رہے گا۔


کھیل میں شامل ہونے والےتمام  ممبرز کا    ڈسپلے نیم،،آئی ڈی،، چینج کر کے ٹیم کا نام کر دیا جائے گا۔یہاں یہ بات نوٹ کر لیں ۔کہ ڈسپلے نام چینج کرنے سے ممبر کا لاگ ان پاس ورڈ اور یوزر نیم وہی رہے گا۔وہ چینج نہیں ہو گا۔جس دن جن دو ٹیم کے درمیان  میچ ہو گا۔اس دن پہلے کھیلنے والی ٹیم  کے ممبر کو اسی سیکشن میں نیو تھریڈ بنانا ہو گا۔اور میچ کے دوران تھریڈ میں مناسب معلومات اپڈیٹ کرتا رہے گا۔پھر دوسریمقابلے والیٹیم  کی باری پر دوسری ٹیم کا ممبر اسی تھریڈ کو اپڈیٹ کرے گا۔اور لاسٹ میں میچ کا رزلٹ پوسٹ کر کے تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا۔اس طرح جس دن  جس ٹیم کامیچ ہو گا۔اس دن میچ پر ایک نیو تھریڈ  وہی ٹیم ممبر بنائے گا۔جس کو اس دن میچ کے ختم ہونے پر کلوز کر دیا جائے گا۔ایک اور تھریڈ اس سیکشن میں میری طرف سے بنایا  جائے گا۔جس میں  کھیل میں شامل تمام ممبرز کو میری طرف سے بننےوالے  تھریڈ میں روزانہ گیم ختم ہونے تک  اپنیحاضری لگانا ہو گی۔غیر حاضری کی صورت وہ ممبر گیم سے نکل جائے گا۔اگر جیتنے والہ ممبر پہلے سے وی آئی پی ممبر ہوا۔تو اس کی ممبرشپ ڈبل کردی جائے گی۔


 


انعامات کی تفصیل


فائنل ونر کو ملے گا۔


ایک خوبصورت ایوارڈ+ایک  پیڈ فائل+وی آئی پی ممبر شپ


سیمی فائنل میں جو ٹیمز پہنچیں گی۔ان تمام ٹیمز کے ممبرزکو ملیں گے۔


 ایک خوبصورت ایوارڈ+ایک پیڈ فائل


جو ٹیم کواٹر فائنل میں پہنچیں گی۔


ان تمام ٹیمز کو ایک خوبصورت ایوارڈ اور 500 پوائنٹ گفٹ کیئے جائیں گے


  کھیل میں شامل تمام کھیلنے والےممبرز کو500پوائنٹس   


 


فورم میں بننے والہ تھریڈ اس فارمیٹ میں بنایا جائے گا


PAKISTAN v INDIA


 


اپنی ٹیم کے لیئے اسی تھریڈ میں رپلائی کریں۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

reply k bad abhi tk app login hi nahin hoye is liye app game main hissa nahin le sakty.jab tak game start hai app ko roz login ho kar hazri bhi dena ho gi.or apni team k match k din full active rehna ho ga

agar game main hissa lena hai to dobara reply karin 

Share this post


Link to post
Share on other sites