Sign in to follow this  
irfan1397

سپر ایٹ کوارٹر فائنل راؤنڈ

Recommended Posts

ورلڈکپ میں شامل چودہ ٹیمیں دو گروپس میں منقسم تھیں -

ہر گروپ میں سات ٹیمیں تھیں جن میں سے چار ٹیموں نے اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنا تھا -

اگلے راؤنڈ یعنی کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں ذیل ہیں -

‎گروپ اے‎

1:نیوزی لینڈ

2:آسٹریلیا

3:سری لنکا

4:بنگلا دیش ‏‎ ‎

‎گروپ بی‎

1:انڈیا

2:جنوبی افریکا

3:پاکستان

4:ویسٹ انڈیز

[/size]

Share this post


Link to post
Share on other sites

pehla quarter final

south africa aur sri lanka k darmian khaila gia .

jis mein south africa ne yak tarfa match mein sri lanka ko 9 wickets se maat di .

Share this post


Link to post
Share on other sites
Sign in to follow this