Administrator

Donate Sports New UFC

Recommended Posts

امید ہے تمام دوست بخیریت ہوں گے۔


فورم کو اس سافٹ ویئر کے نئے ورثن پر اپگریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کے لیئے فورم کو 45 ڈالر تقریبا 5000 پاکستانی روپے ڈونیشن کی ضرورت ہے۔اگرچہ ماضی میں ڈونیشن کے برے تجربے کو دیکھتے ہوئے دوبارہ تھریڈ بنانے کا سوچنا فضول ہے۔مگر اس بار کچھ نئے اور ایکٹو ممبرز بھی شامل ہیں۔اگر وہ فورم کو ڈونیٹ کرنا چاہیں۔تو کر سکتے ہیں۔ممبر کی طرف سے ڈونیٹ کی گئی رقم اس کے اکاؤنٹ میں بطور کریڈٹ ایڈ کر دی جائے گی۔جس سے وہ پیڈ فائل بھی خرید سکیں گے۔ پے پال سے ڈونیٹ کرنے کے لیئے ا

Please login or register to see this link.

کریں۔اور ڈائریکٹ ڈونیٹ کرنے کے لیئے مجھ سے پرائیوٹ میسج پر رابطہ کر کے تفصیل حاصل کر سکتے ہیں۔شکریہ


Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

پے منٹ کے کافی طریقہ فورم میں موجود ہیں۔پے پال،کریڈٹ کارڈز،موبی کیش بینک ٹرانسفر،ویسٹرن منی ٹرانسفر،موبی لنک کارڈز،ان سب میں سے آسان طریقہ موبی لنک کارڈز کے ذریعے پے منٹ کرنا ہے۔جتنی رقم ڈونیٹ کرنا ہو یا ممبرشپ کی ٹوٹل مالیت کے جاز کارڈ کے خفیہ نمبرز مجھے پرائیوٹ میسج کر دیں۔آپ کی ریکوسٹ اپروو کر دی جائے گی۔شکریہ

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.