Administrator

اردو فن کلب میں مزید چند تبدیلیاں

Recommended Posts

اردو فن کلب میں مزید چند تبدیلیاں 

 

اردو فن کلب پر پچھلے چند دنوں میں رینک میں کافی ادل بدل کیا گیا ہے۔تمام نان ایکٹو موڈیٹر اور سپر موڈریٹر سے رینک واپس لے لیے گئے ہیں۔اور آج نان ایکٹو وی آئی پی ممبر سے بھی اعزازی وی آئی پی رینک واپس لے لیے ہیں۔کسی سے رینک واپس لینا کسی قسم کی کوئی ذلت یا توہین نہیں۔بلکہ اس حقیقت کو قبول کرنا ہوتا ہے کہ اب ان کی ترجیحات بدل گئی ہیں ان کے پاس ہمارے لیے یا فورم کے لیئے وقت نہیں رہا۔یہ حقیقت ہمارے لیے بہت تکلیف دہ اور تلخ ہوتی ہے۔

مجھے کافی سخت فیصلے کرنے پڑے۔

اپنے دوست پیچ تھری سے رائٹر کا رینک واپس لینا۔اتھرا جٹ اور نو سیکس سے رائٹر کا رینک واپس لینا۔

ایک وقت میں اس فورم کے ٹاپ قابل رکن ملے سٹون سے سپر موڈ کا رینک واپس لینا۔

اسی طرح لنڈ فار پھدیز سے  بھی سپرموڈ کا رینک واپس لینا۔

ان سب اراکین کی عزت محبت میرے دل میں آج بھی اتنی ہی ہے جتنی پہلے تھی۔یہ لوگ رینک کے محتاج نہیں۔اس فورم پر ایک وقت میں کیا گیا ان کا بہترین کام آج بھی بولتا ہے۔
یہ سب وہ اراکین ہیں جو کافی مہینوں سے آن لائن ہی نہیں ہوئے ۔مگر مجھے آج بھی پسند ہیں لیکن چونکہ اب کی دل چسپی اور ترجیحات بدل چکی ہیں لہذا ہم انھیں مستقبل اور ان کی نئی ذمہ داریوں پر نیک تمناوں سے وش کرتے ہیں۔
موڈریٹر ٹیم میں مزید کانٹ چھانٹ کی جانب میری توجہ ہے دو تین اراکین کی دل چسپی دکھائی نہیں دے رہی
ان سے اتنا بھی نہیں ہوتا کہ یہاں آن لائن ہو کر تین چار تھریڈ بنانا تو دور دو یا تین تھریڈز میں رپلائی کر کے تھریڈ اسٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہی کر دیں۔میں مزید دو ہفتے دیکھوں گا ۔اس کے بعد مزید فیصلے لوں گا۔
بے شک اب اردو فن کلب پر پہلے جیسی رونقیں نہیں لیکن یہ جتنا حلقہ احباب ہے اسے ہی چند اصولوں پر چلانے کی کوشش کرنا میرا اور آپ سب کا فرض ہے۔
امید ہے آپ لوگوں کو یہ فیصلے پسند آئے ہوں گے
اگر پسند نہیں آئے تو تنقید کرنا آپ کا حق ہے

والسلام

ایڈمن اردو فن کلب

Share this post


Link to post
Share on other sites

Acha faisala ha sir g jab kisi section ka rahnuma hi koi kaam na karay to baqi member kia rahnumaee hasil karain gy me to buhat pehly apse apnay baray me b keh chuka hon meri modrater ship b wapas ly lain q k me b proper time ni dy PA raha ye uhday or forum k sath ziyadati ha .

Bas ek request ha k Jo bunyadi asool thy un ko na badla Jay k start me Jo paid member ship di gae thi wo. life time thi mager ab her month request per Hi active ki jati ha is se me mutmain nahi hon or aisi cheezain b kafi disheart kerti han jab k baqi forums me jab paid member ban gay to saal ha saal se chahay kaam karain ya na karain ap ki ki paid member ship deactive nahi ki jati is per Zara thanday dil se ghour fermain shukriya

Share this post


Link to post
Share on other sites

جن ممبرز نے پیڈ ممبرشپ خریدی ان کی ممبرشپ ڈی ایکٹو نہیں کی گئی اور نہ ہی کی جائے گی۔چاہے وہ ایکٹو ہوں یا نہ ہوں۔وہ پیڈ ممبر ہی رہیں گے۔ان کی ممبرشپ اپنے ٹائم پر ہی ختم ہو گی۔صرف اعزازی ممبرشپ جن دوستوں کو فری میں دی گئی تھی۔ان کی ممبرشپ ان کی نان ایکٹوٹی کی وجہ سے ختم کی گئی ہے۔آپ پرانے فورم کی بات کر رہے ہیں۔ وہاں جو پیڈ ممبر تھے۔ان کو ان کی اسی ایکسپائری ڈیٹ کے ساتھ یہاں ایڈ کر دیا گیا تھا۔وہاں لائف ٹائم ممبر شپ کی ایکسپائری ڈیٹ 5 سال تھی۔تو جن دوستوں کا ٹائم پورا ہوا ۔وہ ایکسپائر ہو گئی۔اب اس فورم میں ٹائم بیسڈ ممبرشپ رکھی گئی ہے۔جبکہ سسٹم کی سیٹنگ کے مطابق ،ماہانہ چھے ماہ،اور سالانہ کے علاوہ لائف ٹائم ممبرشپ 20 سال کا دورانیہ ہے۔اب جو ممبر اس فورم میں لائف ٹائم ممبرشپ لے گا۔اس کی ممبرشپ 20 سال بعد ایکسپائر ضرور ہو گی۔ جو کہ کافی لمبی ڈیٹ ہے۔ اسی لیئے ہم نے اس کا نام لائف ٹائم ممبرشپ رکھا ہے۔اب اگر کل کو فورم میں دوبارہ کوئی چینج آتا ہے۔تب بھی یوزر کی ممبرشپ ویسے ہی ایکٹو رہے گی۔اور اپنی ڈیٹ پر ہی ایکسپائر ہو گی۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

میرے خیال میں تو بہت منطقی اور درست فیصلے کیے گئے ہیں


بروقت فیصلے کرنا بہت ضروری ہوتا ہے


اور فیصلے طے شدہ اصولوں کے مطابق ہی ہونے چاہییں


ایکٹو اور نان ایکٹو ہونے کا معیار بہت ہی منطقی ہے


فورم پر سب لطف اندوز ہونے آتے ہیں - سیکس فورم کا تو مقصد ہی سب کی سفلی ٹھرک کی تسکین ہوتا ہے


لیکن یہ بھی انسانی فطرت ہے کہ ایک ہی ایکٹیویٹی سے بور ہو جاتا ہے اسلیے کسی ممبر کا کبھی ایکٹو ہونا اور پھر مصروف ہوکر نان ایکٹو ہوجانا ایک فطری سا معاملہ ہے


 


مجھے ہمیشہ افسوس رہا ہے کہ مجھے جب سے ان سیکس فورمز سے آگہی ہوئی ہے بہت سے اچھے ممبر نان ایکٹو ہوگئے


پرانی پوسٹیں دیکھ کر محسوس ہوتا تھا کہ کبھی ان فورمز پر بہت معیاری بحث بھی ہوا کرتی تھی


اب سوائے ڈاکٹر فیصل کے کون ہے جو ان تھریڈز اور گفتگوؤں میں ریسپانس دیتا ہو


پرانے رائٹرز بھی لگتا ہے کہ ایک عرصہ تک کہانیاں لکھ کر اور تھریڈز میں حصّہ لے کر اکتا چکے تھے


لیکن ان کی جگہ نئے رائٹرز نے نہیں لی


 


اب امید ہی کی جاسکتی ہے کہ کوئی نئے ایکٹو ممبرز یا رائٹرز بھی فورمز جائن کرکے رونق بحال کریں گے


اب تو کوئی تھریڈ سٹارٹ بھی کردیا جائے تو اس میں کسی کا ریسپانس ہی نہیں ہوتا - تھریڈ سٹارٹر خودہی اپنا سر ٹکراتا رہتا ہے


Edited by Young Heart

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now