Administrator

Announcement For VIP Members

Recommended Posts

اردو فن کلب کے سافٹ ویئر ورثن کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔جس کے بعد تمام وی آئی پی ممبرز کو ان کی ایکسپائری ڈیٹ کے مطابق دوبارہ ممبرشپ پر ایکٹو کیا جائے گا۔ سابقہ اپگریڈنگ کے بعد اکثر ممبرز بعد میں یہ گلہ کرتے نظر آئے تھے۔کہ ہماری ایکسپائری ڈیٹ چینج ہو گئی ہے۔جبکہ ایسا کچھ نہیں ہوا تھا۔


الہذا


تمام وی آئی پی ممبرز اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈ یٹ اور اپنا کریڈٹ بیلنس چیک کر لیں۔اور اپنی ایکسپائری ڈیٹ اور اپنا بیلنس اس تھریڈ میں شیئربھی کر دیں۔


 


Please login or register to see this link.


Please login or register to see this link.

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.