Recommended Posts

السلام علیکم دوستو 

آپ کو درج ذیل سوال کا جواب دینا ہے ۔

 

Please login or register to see this image.

/monthly_2017_08/Riddle.jpg.ea50ea5afc4b6f6c490e46ad479d92dc.jpg" alt="Riddle.jpg.ea50ea5afc4b6f6c490e46ad479d92dc.jpg" />

 

ذرا سا ذہن لڑائیں اور جواب پوسٹ کریں

تمام ممبران اس مقابلے میں حصہ لیں۔

مقابلہ جات میں حصہ لینے سے فورم میں دوبارہ ایکٹیویٹی بڑھ سکتی ہے۔

اس مقابلے کے جوابات کا اندراج 

9 September 2017

تک کروانا ہوں گے۔

انعام میں میری طرف سے ۱۰۰ اردو فن کلب پوائنٹس دیے جائیں گے۔

شکریہ

Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام دوستوں کا میں بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اس ادنیٰ

سی کوشش پر بہت اچھا رسپانس دیا۔

فیس بک پر کچھ ممبران کے بار بار بولنے پر میں آج اس مقابلے کو بند کر رہا ہوں۔

اور آج ہی نیا مقابلہ سب کے سامنے پیش کروں گا۔

جیتنے والےممبر کو میں ایک سو اردو فن کلب پوائنٹس گفٹ کر چکا ہوں۔

درست جواب یہ ہے۔

1 x 4 + 1 =5
2 x 5 + 2=12
3 x 6 +3 =21
11 x 8 + 8 = 96

Please login or register to see this quote.

آپ کا جواب بھی درست ہے آپ کو بھی پوائنٹس میں گفٹ کروں گا

ایسے ہی چھوٹے چھوٹے مقابلوں میں حصہ لیتے رہیں 

اور اردو فن کلب پاکستانی فورم کی شان میں اضافہ کرتے رہا کریں۔

صدا خوش رہیں

اور 

اردو فن کلب فورم کو خوشحال کریں۔

آپ سب کا دوست

ایس ایم (عثمان)۔

\:D/

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.