Sign in to follow this  
Play_Boy007

99 سالہ شخص کی گریجویشن مکمل

Recommended Posts

اکرہ : افریقی ملک گھانا میں 96 سالہ شخص نے گریجویشن کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ جنگ عظیم دوئم کے سپاہی اور سابق استاد ایکسیسی کوفی نے 96 برس کی عمر میں گھانا کی پریس بیٹریسن یونیورسٹی میں گریجویشن پروگرام میں داخلہ لیا اور 99 برس کی عمر میں کامیابی سے چار سالہ گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا علم کی کوئی حد نہیں جب تک انسان کا دماغ درست کام کرتا رہے آنکھیں دیکھتی ہوں اور کان سنتے ہوں اپ سکول جانے کے قابل ہوں تو آپ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ گریجویشن کرنے کے بعد کوفی ہم جماعتوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اعلی تنخواہوں کے لالچ میں گھانا سے ہجرت نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے ہم وطنوں کی مدد کریں گے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this