Sign in to follow this  
Play_Boy007

شخصیت ،آپ کے نام کے حرف سے

Recommended Posts

شخصیت ،آپ کے نام کے حرف سے...

اگر آپ کا نام تین حرف پر مشتمل ہے

ذہین ،پرکشش،رومانس پسند،حاسد،لیکن اچھے اخلاق کے مالک ہیں

اگر آپ کا نام چار حروف پر مشتمل ہے

آپ پر کنٹرول کرنا مشکل ہوتا ہے،آپ اپنی محبت میں*مخلص ہوتے ہیں،اور کسی چیز کو اختیار کرنے میں*آپ کا ذوق عمدہ ہوتا ہے

پانچ حروف

بہت پیاری اور طاقت ور شخصیت کے مالک

چھ حروف

ضدی ،لیکن دوسرے سے محبت کرنے والا

سات حروف

یہ بھی پانچ حروف والے کی طرح طاقتور شخصیت کے مالک ہوتے ہیں،لیکن ساتھ میں*ڈسپلن کے عادی،تیز نظر،ہینڈسم،اپنے فیصلوں پر دیر تک سختی سے جمے رہنے والے.

آٹھ حروف

پراسرار،آپ کے اندورنی جذبات کو سمجھنا مشکل ہوتا ہے،لیکن دل کے اچھے اور پیاری شخصیت والے ہوتی ہیں

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this