Sign in to follow this  
Play_Boy007

ہیرے جواہرات سے بنا دنیا کا مہنگا ترین پرس

Recommended Posts

ہیرے جواہرات سے بنا دنیا کا مہنگا ترین پرس ،قیمت 33 کروڑ روپے

Please login or register to see this image.

کہیں بھی چلے جائیں خواتین مہنگی سے مہنگی چیزوں کو اپنے پرس میں ڈالنے کے لئے بے تاب ہوتی ہیں لیکن اب دبئی میں دنیا کا سب سے مہنگا پرس ہی متعارف کرا دیا گیا ہے۔

دل کی شکل کا یہ پرس لاکھوں خواتین کے دل کی دھڑکن بنا ہوا ہے۔ پرس سولہ قیراط کے سونے سے بنا ہے اور اس پر چار ہزار پانچ سو سترہ ہیرے سجے ہیں۔ ایک سو پانچ پیلے اور چھپن گلابی ہیرے پرس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیتے ہیں۔ ایسے شاہکار کی تخلیق آسان نہیں جس کا ثبوت یہ ہے کہ دس سنار چار ماہ تک اس پرس کو بنانے میں لگے رہے۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ پرس اتنا بھی مہنگا نہیں اور اس کی قیمت صرف اڑتیس لاکھ ڈالر ہی تو ہے۔ جو تقریباً تینتیس کروڑ روپے بنتی ہے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this