Sign in to follow this  
Play_Boy007

مچھلیوں*کے ذریعے مساج صحت کیلئے نقصان دہ

Recommended Posts

حالیہ برسوں*میں مچھلیوں*کے ذریعے مساج کرانے کا طریقہ بہت مقبولیت حاصل کررہا ہے لیکن اب برطانیہ میں*اس حوالے سے صحت حکام تحقیقات کررہے ہیں*کہ مچھلیوں*کا مساج صحت کے لیے نقصان دہ تو نہیں.

مچھلیوں*کے ذریعے مساج کرانے کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک پانی سے بھرے ٹب میں*دانتوں*کے بغیر گارا مچھلی کو چھوڑا جاتا جو ڈاکٹر مچھلی کے نام سے بھی مشہور ہے پھر مساج کرانے والے افراد اس ٹب میں*اپنے پاوں*رکھ دیتے ہیں*.اور ڈاکٹر مچھلی ان کے پاوں*کو چاٹتی ہے جس سے جلد نرم ہوجاتی ہے. برطانوی ہیلتھ پروٹیکشن ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے کہ اس طریقے مساج کرانے کے بارے میں*تحقیقات شروع کی گئی ہے کہ کہیں*اس سے انفکیشن تو نہیں*ہوجاتی ابھی کسی طرف سے کوئی شکایت تو نہیں*ملی تاہم ہم اپنی تسلی کرنا چاہتے ہیں. ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہم ایسے مساج کے لیے حفاظتی تدابیر جاری کرنے سے قبل اس کے نقصانات کے بارے میں*اندازہ لگانا چاہتے ہیں

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this