Sign in to follow this  
Play_Boy007

پاکستان میں انٹرنیٹ کی شرح دس فیصد ہے

Recommended Posts

السلام علیکم دوستو

پاکستان میںانٹرنیٹ استعمال کرنےکی شرح

دیگردنیا کے مقابلے میں انتہائی

کم ہے۔ دنیا بھر میں بڑے

پیمانے پر استعمال ہونے والے

سرچ انجن گوگل کے مطابق اس

وقت پاکستان میں انداز دس

فیصد شرح سے انٹرنیٹ استعمال

کیا جارہا ہے۔ تاہم امید ہے

کہ آنے والی نوجوان نسل کے

باعث یہ شرح بڑھ کرباسٹھ

فیصد ہوجائیگی۔ گوگل ذرائع

نے حال ہی میں پاکستان میں

ایک بڑی ٹیم بھیجی تھی، جس کا

کہنا ہے کہ پاکستان کی پچیس

سال سے کم عمر آبادی باسٹھ

فیصد ہے اوراس میں کوئی شک

نہیں کہ مستقبل میں پاکستان

میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھ

جائیگا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this