Sign in to follow this  
Play_Boy007

مناسب نیند آپ کو خوبصورت بناتاہے

Recommended Posts

السلام علیکم دوستو‏

نئی تحقیق کےمطابق

بھرپورنیندلینےوالے

افراد خوبصورت دکھائی دیتے

ہیں۔ امریکہ کے شہر واشنگٹن

میں نئی سائنسی تحقیق سے

ثابت ہوا ہے کہ بیوٹی سلیپ

کوئی افسانوی بات نہیں بلکہ

حقیقت ہے۔ امریکی اخبار

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سویڈن

کے کار ولنسکا انسٹی ٹیوٹ کے

جان ایکسلسن اور اس کی ٹیم نے

18سے 31سال کے عمر کے مختلف

لوگوں پر تحقیق کی۔ انہوں نے

آٹھ گھنٹے کی نیند کی حالت

میں رات 2سے 3 بجے کے درمیان

مختلف فوٹو گراف حاصل کئے۔

اس کے علاوہ انہوں نے پانچ

گھنٹوں کی نیند میں بھی فوٹو

گراف لئے۔ ان کی تحقیق کے

مطابق جن افراد نے نیند کم لی

وہ غیر صحت مند، زیادہ تھکے

اور دلکشی میں کم تھے ۔ جب کہ

اس کی نسبت بھرپور نیند لینے

والے قابل رشک، خوبصورتی اور

چستی سے بھر پور تھے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this