Sign in to follow this  
Play_Boy007

بچے کیلیۓ ماںکی آواز کی تاثیر

Recommended Posts

السلام علیکم دوستو

ماںکی آوازسےبچےکا

دماغ اورسیکھنے کا عمل متحرک ہو تا

ہے۔ امریکی اخباردی

ایگزائمنر نے ایک سائنسی

تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ

ماں کی آواز بچے کے دماغی اور

سیکھنے کے عمل کو سرگرم کرتی

ہے۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف

مونٹریل اور سینٹ جسٹین

ہسپتال ریسرچ سینٹر کے

سائنسدانوں نے اس تحقیق پر

کام کیا اس کے لیے انہوں نے

سولہ اور چوبیس گھنٹے کے

بچوں کے دماغی ساخت کا

معائنہ کیا۔ اس معائنے کے

بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ

نرس ،ڈاکٹر یا کسی اجنبی شخص

کی آواز بچے کے دماغ پر کوئی

اثرات نہیں چھوڑتی بلکہ یہ

ماں کی ہی آواز ہے جو بچے کے

دماغ کو متحرک کرتے ہیں۔ یہ

اس قسم کی پہلی تحقیق ہے جس

میں بتایا گیا ہے کہ ممتا کی

آواز میں یہ ایک منفرد خاصیت

ہے،سائنسدانوں کا خیال ہے

شکم مادر میں بچہ اپنی ماں کی

آوازپہچانتا ہے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this