Sign in to follow this  
Play_Boy007

تلخ یادیں اب نہیں ستائیں گے

Recommended Posts

السلام علیکم دوستو‏

تلخ یادوںکواب ایک گولی

کھاکردور کیا جا سکے گا۔ امریکی

طبی ماہرین نے ماضی کی تکلیف

دہ یادوں کا راستہ روکنے

کیلئے ایک نئی دوا تیار کر لی

ہے ۔جس میں ایک مخصوص نوعیت

کی پروٹین استعمال کی گئی ہے

جو ذہن سے ''یاد ماضی عذاب ہے

یا رب'' کو کھرچ ڈالے گی۔ بچپن

کی تلخ یادیں،جنگوں میں

خوفناک تباہی کی یادیں، قتل

و غارت کے مناظر سے وابستہ

یادوں کو ختم کرنے کیلئے اس

دوا سے کام لے کر انسانی

زندگی کو نارمل بنایا جا سکے

گا۔ مینٹل ہیلتھ گروپ آف

میری لینڈ کے ساتھ کام کرنے

والے پروفیسر کیٹ فرہن ہولٹ

نے اس دوا کی تیاری کیلئے

تحقیق مکمل کی تھی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this