Sign in to follow this  
Dr Dino

kya ap ko pta hei?

Recommended Posts

hello sexy and hot boys or gilrs,

kya ap ko pta hei keh October ka month as a BREASTS CANCER AWARENESS celebrate kiye ja raha hei.

Share this post


Link to post
Share on other sites

g or Next sunday UFC ki girls k breast check kiye jaye gy........heheheheheeee lolzzzzzzzzzzzzzzzzzz just kiding guys

Share this post


Link to post
Share on other sites

پاکستان میں ہر سال 1 لاکھ عورتین بریسٹ کینسر کا شکار ہوتی ہیں۔ جس میں سے 75% گاوں میں کی ہوتی ہیں اور 25% شہروں کی۔

شہروں کی عورتیں ہسپتال پہنچ پاتی ہیں پر آخری یعنی چوتھی سٹیج میں۔کیون کہ شروع میں اس پر دھیان نہں دیتں۔

اس کی 4 سٹیجز ھیں۔

1 اور 2 میں علاج ممکن ہے پر 3 اور 4 میں رکوری نہں ہو پاتی اور زیادہ سے زیادہ 5 سال میں موت ہو جاتی ہے۔

پاکستان میں ہر 8 میں سے 1 عورت کو چھاتی کا کینسر ہو رہا ہے۔جو کہ ایشا میں سب سے زیادہ اوریج ہے۔

چھاتی کا کینسر ہونے کی وجوہات

جینیاتی مسلہ

ماحول کا اثر

خوراک کی کمی

جنک اور چربی والی خوراک کا استعمال

حارمونل مسلہ

لائف سٹائل

کھانے میں استعمال ہونے والے کلرز کا استعمال

لیٹ شادی کا ہونا

لیٹ بچے پیدا کرنا

بچوں کو دودھ نا پیلانا

اسقاط حمل

مارنگ والک اور ورزش نا کرنا

پریڈز میں ڈسٹربنس کا ہونا یعنی جلدی عمر یا لیٹ عمر میں شروع ہونا اور لیٹ عمرمیں ختم ہونا

گہرے رنگ کے خاص طور پر کالے نگ کے انڈر گارمینٹس کا استعمال کرنا۔کا لے رنگ کے انڈر گارمنٹس سورج سے خطرناک شعاعیں جزب کرتے ہیں جو جسم کے لیے بہت خطرناک ہوتی ہیں

زیادہ ٹائٹ انڈرگارمنٹس کا استعمال کرنا

مموں کی صفائی کا خیال نہ رکھنا یعنی پسینے کا خشک نہ کرنا

ہوا دار کپڑوں کا استعمال نہ کرنہ

چھاتی کے کینسر کے ہونے کی نشانیاں

ممے یا مموں پر گھٹلیوں کا بنا

نپل یا نپلز کا اندر دھونس جانا

بغل یعنی انڈر آرمز جگھٹلیوں کا بنا

مموں کی سکن کا رنگ بدل جانا

رطوبت اور خون کا نپلز سے نکلنا

مموں پر سوجن کا ہو جانا

حفاظتی تدابیر

روزانہ مموں پر ہاتھ لگا کر چیک کریں کہیں کوئی گھٹلی تو نیہں۔ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے چیک اپ کروائیں۔

رات کو سوتے وقت انڈرگامنٹس اتار کر سونا

صفائی کا خاص خیال رکھین

Edited by Dr Dino

Share this post


Link to post
Share on other sites

Some samples of infected BREASTS

Please login or register to see this link.

Please login or register to see this link.

Please login or register to see this link.

Please login or register to see this link.

Please login or register to see this link.

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this