Administrator

Premium Features Urdu Fun Club

Recommended Posts

 

 

پیڈ ممبر شپ کے فوائد/ اضافی سہولیات

ویسے تو پیڈ سیکشن کی موجودگی میں اور کسی سہولت کی ضرورت باقی نہیں رہتی

پھر بھی اردو فن کلب میں آپ ممبر شپ کے ساتھ ساتھ  عام ممبرکے مقابلے  بہت سی اضافی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے  جن کی تفصیل درج زیل ہے

 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

                                                                                                                                      وی آئی  پی ممبر شپ کے فوائد/ اضافی سہولیات



     یوزر نیم
     وی آئی پی  ممبر کو اس کی مرضی کا یوزر نیم رکھنے کی اجازت ہو گی

     ممتاز اور نمایاں رنگ
     بطور وی آئی پی ممبر آپ کا نام اینی میشن پرپل کلرمیں لکھا جاتا ہے
     جس سے اردو فن کلب پر آپ کا ممتاز کردار واضح ہوتا ہے

     دستخط میں بڑی تصویر
     وی آئی پی ممبران اپنے دستخط میں بڑی تصویر بھی لگا سکتے ہیں
     اور اپنے تھریڈ کے لنکس بھی ایڈ کر سکتے ہیں
     تاکہ دوسرے ممبران آپ کی تھریڈز تک فوری پہنچ سکیں

     فل سائز اوتار / پکچر
     وی آئی پی ممبران اپنے پروفائل میں بڑا اوتارلگا سکتے ہیں

    ان لیمٹ پرائیوٹ میسج سٹوریج
     عام ممبرایک وقت میں محدود پیغام اپنے ان باکس میں رکھ سکتا ہے
       وی آئی پی ممبران اپنے ان باکس میں ان لیمٹ پرائیوٹ میسج سٹورکر سکیں گے،اس  طرح ان کو بار بار اپنا ان باکس خالی نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ اگر ان باکس  بھر جائے تو نئے پیغامات وصول نہیں کیئے جا سکتے

     ایک ٹائم میں زیادہ پیغام بھیجنے کی صلاحیت
     وی آئی پی ممبر بننے کے بعد آپ ایک وقت میں 50 افراد کو ایک ہی پیغام  بیک وقت بھیج سکتے ہیں
     یہ بھی ایک دلچسپ فیچر ہے


     تلاش کرنے کی سہولت
     بعض  اوقات آپ کو تحریر یا کوئی کتاب تلاش کرنا چاہتے ہیں جس کا لنک آپ کو یاد  نہیں تو پریمیم ممبر پلک چھپکتے ہی اس آپشن کا فائدہ اٹھا کر اپنی پسند کی  تحریر بغیر کسی دقت کے تلاش کر سکتا ہے

     مخفی رہنے کی سہولت
     عام  طور پر فورم پر لاگ ان ہونے کے بعد تمام ممبران آپ کی ایکٹی ویٹی کو دیکھ  سکتے ہیں مثلا آپ فورم میں اس وقت کہاں موجود ہیں وغیرہ وغیرہ وی آئی پی ممبر کو  خود کو مخفی رہنے کی سہولت مہیا کی جائے گی تاکہ وہ دوسرے یوزرز کی نظروں  میں آئے بغیر ادھر اُدھر گھوم سکے۔ یہ آپشن پرائیوسی کے لئے زیادہ اہم ہے

     پوسٹس کو ایڈیٹ کرنا
     وی آئی پی ممبر کو فورم میں یہ سہولت دی جائے گی  وہ اپنی تمام پوسٹس کو خود ایڈٹ کرسکتا ہے

     اسپیشل یوزر ٹائٹل
     وی آئی پی ممبران اپنا یوزر ٹائٹل تبدیل کر سکتے ہیں ،اور اپنی پسند کا کوئی بھی ٹائٹل لگا سکتے ہیں

     عظیم الشان پریمیم لائبریری
     وی آئی پی سکیشن میں موجود لائبریری میں آپ کو ہر وہ بکس / ناول مل سکتے ہیں ، جو آپ  کو نیٹ سے نہیں مل سکتے ،کیوں کہ ہمارا ایک سیکشن ان بکس کی سکینگ میں  مصروف رہتا ہے ،تاکہ آپ کی ہر بکس تک رسائی کو ممکن بنایا جا سکے

     وی آئی پی ممبرز کے لیئے سپیشل سیکشن
     وی آئی پی ممبرز کے لیئے فورم انتظامیہ نے پیڈ سیکشن کا اجزا کیا ہے
     جس میں عام ممبرز کی رسائی ممکن نہیں
     ان سیکشن میں آپ کو ہر وہ انٹرٹینمنٹ ملے گی، جس کا آپ صرف سوچ سکتے ہیں
     اس میں مختلف ٹاپک پر لاتعداد سیکشن ہیں
     اور وی آئی پی ممبران کی بات چیت کے لیئے ایک الگ بورڈ موجود ہے
     فورم کی طرف سے ہمارے وی آئی پی ممبران کے لیئے یہ سپیشل کاوش ہے
     جو ہمارے فورم کے پیڈ ممبران کو دی جاتی ہے

     ایک ریگولر ممبر کو سفارش کرنے کی صلاحیت
     بعض اوقات آپ اپنے کسی دوست یا عزیز کو بھی پیڈ ممبر بنوانا چائتے ہیں
     لائف ٹائم ممبر ہونے کی صورت میں آپ ایک ریگولر ممبر کا اکاونٹ بنوا سکتے ہیں
     اس کے لیئے آپ کو اس ممبر کا فورم آئی ڈی  ارسال کرنا ہو گا
    جس سے وہ فوری فری پیڈ ممبربن کرپیڈ سیکشنز کو وزٹ کر سکتے ہیں

    پیڈ ممبرشپ کی بنیادی وجہ
    صرف   اور صرف  فورم کو خود مختار بنانا ہے تاکہ پیڈ ممبرشپ سے فورم کے اخراجات  کو پورا کیا جا سکے ،اور کسی ایک پر بوجھ ڈالنے کی بجائے مشترکہ نظام سے  مسائل کو حل کیا جا سکے

 

ممبرشپ کی تفصیل کے لیئے یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
 

 


اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
     اگر کسی مدد کی ضرورت ھو تو سٹاف ممبرز سے رابطہ کیجیئے
     بصد خلوص
     ایڈمن
اردو فن کلب

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.