Waniya

♣♥ سنہری باتیں ♥♣

Recommended Posts

آج کی سنہری بات

انتظار کرنے والوں کو صرف اُتنا ہی ملتا ہے ، جتنا کوشش کرنے والوں سے بچ جاتا ہے

Share this post


Link to post
Share on other sites

نیت کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو دنیا آپ کو آپ کے دکھاوے سے جانتی ہے

اور

دکھاوا کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو خدا آپ کو آپ کی نیت سے جانتا ہے

Edited by Waniya
format setting

Share this post


Link to post
Share on other sites

بد بختی یہ ہے کہ میں اپنا خالی ہاتھ لوگوں کی طرف بڑھاؤں اور کوئی اس میں کچھ نہ رکھے۔

اور مایوسی یہ ہے کہ میں اپنا بھرا ہوا ہاتھ لوگوں کی جانب بڑھاؤں اور کوئی اس میں سے کچھ نہ لے

Share this post


Link to post
Share on other sites

اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے جب تمہیں کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھ لینا تمہیں اس سے محبت ہے-

Share this post


Link to post
Share on other sites

ڈیئر وانیا جی آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے اور مجھے اتنا اچھا لگا کہ آپ کی اجازت کے بغیر ہی اپنی طرف سے پوسٹنگ کر دی معذرت چاہتا ہوں۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

اگر منزل تک پہنچنے میں تمھیں مشکلات پیش نہ آئیں

تو ایک بار تسلی کرلو کہیں تمھارا راستہ غلط تو نہیں

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now