Sign in to follow this  
khurram_714

فلم “جب تک ہے جان” کا گانا غیر قانونی طور پر ریلیز کردیا گیا۔

Recommended Posts

Please login or register to see this image.

ممبئی: بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کی فلم “جب تک ہے جان” کا گانا  غیر قانونی طور پر ریلیز کردیا گیا۔
شاہ رخ اورکترینہ کیف کی اس فلم کے گانے کے بول غیرقانونی طور پر سوشل میڈیا پرریلیز کئے گئے جس کے بعد فلم کے ہدایت کار یش چوپڑا قانونی کارروائی کے بارے میں سوچ رہے ہیں، شاہ رخ خان اور کترینہ کیف نے بھی اس چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
فلم “جب تک ہے جان” 13 نومبر کو بھارتی سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this