Sign in to follow this  
khoobsooratdil

ٹماٹر۔۔۔

Recommended Posts

ٹماٹر کو ہر قسم کے صحت دینے والے اجزاء کا خزانہ مانا جاتا ہے۔ اسے لازمی روزمرہ کی خوراک میں شامل رکھنا چاہیے۔




ٹماٹر  میں ایک جزو lycopene وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اور یہ کینسر کے خلاف  مقابلہ کرنے میں انتہائی مؤثر سمجھا جاتا ہے۔ یہ کینسر کے سیلز بننے نہیں  دیتا۔
ٹماٹر کھانے سے ذیا بیطس کے مریض کو فائدہ ملتا ہے اور اس کا بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے۔
پوٹاشیم اور وٹامن بی کی مقدار کی وجہ سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے اور ہائی کولیسٹرول لیول کو بھی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
غرض ٹماٹر کچا پکا ہر طرح سے کھانا سودمند ہے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this