Sign in to follow this  
Asifa Kamran

کیوں بھئی؟

Recommended Posts

دوسروں کی بہن ، بیٹیوں ، ہونے والی بیوی کو دوستی کی آفر کرنا ٹھیک لیکن اپنی بہن ، بیٹی کو کوئی آفر کرے تو عزت کا معاملہ کیوں بھئی؟


دوسروں کی بہن ، بیٹیوں ، هونے والی بیوی سے محبت کے دعوے دکھاوے اپنی بہن بیٹی سے کوئی دعوا کرے تو تکلیف کیوں بھئی؟


دوسروں کی بہن ، بیٹیوں هونے والی بیوی کی دفعہ آنکھیں سینکنا اپنی بہن بیٹی کی دفعہ تکیف کیوں بھئی؟


خود کی بہن ، بیٹی هونے والی بیوی کسی سے پاکیزه محبت و دوستی کا دعوی کرے تو بے غیرت بے حیاء دوسروں کی بہن ، بیٹی هونے والی بیوی کو محبت کے سبق پڑھانا دوستی کی طرف راغب کرنا جائز و حیاء و غیرت کا اعلی مقام کیوں بھئی؟


دوسروں کی بہن بیٹیوں کو ویلنٹائن کے موقع پر اپنے لیے سجنے سرخ جوڑے کی فرمائشیں گلابوں کی خواہشات ٹھیک و جائز اپنی بہن ، بیٹی کسی کے لیے سجے سنورے گلاب دے، تحائف کا تبادلہ کرے تو غلط و ناجائز کیوں بھئی؟


آخر ایسا کیوں نہیں کی جو ہم اپنی بہن بیٹی ہونے والی بیوی کے لیے پسند کرتے دوسروں کے لیے نہیں یہ ڈبل اسٹینڈرڈ کیوں؟


سوشل نیٹ ورک پر موجود هرلڑکی کو دوستی اور ٹائم پاس کی خواہش مند ہے کیوں سمجھا جاتا ھے؟


Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

لاجواب کردیا سارے فورم کو کسی نے جواب نہیں دیا
کیں بھئی


ThnXXX or jawaab tou aap ney bhi nahi diya

Share this post


Link to post
Share on other sites

اچھا موضوع چنا ہے آپ نے


میرے خیال میں یہ سارا مسئلہ ان کالی بھیڑوں کا ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں میں موجود ہیں


یہی کالی بھیڑیں ہیں جو لیبل بن جاتی ہیں عورتیں کہتی ہیں کہ مرد ایسی گندی سوچ رکھتے ہیں اور مرد کہتے ہیں کہ عورتوں میں اک طبقہ ایسا ہے


جس کا کام ہی یہی ہے کہ مردوں کو فون اور نیٹ پر پھنسانا اور اپنے کام نکالنا سو یہ اعتراض تو دونوں جانب سے ہی ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا


Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

اچھا موضوع چنا ہے آپ نے

میرے خیال میں یہ سارا مسئلہ ان کالی بھیڑوں کا ہے جو مردوں اور عورتوں دونوں میں موجود ہیں

یہی کالی بھیڑیں ہیں جو لیبل بن جاتی ہیں عورتیں کہتی ہیں کہ مرد ایسی گندی سوچ رکھتے ہیں اور مرد کہتے ہیں کہ عورتوں میں اک طبقہ ایسا ہے

جس کا کام ہی یہی ہے کہ مردوں کو فون اور نیٹ پر پھنسانا اور اپنے کام نکالنا سو یہ اعتراض تو دونوں جانب سے ہی ہوتا ہے اور ہوتا رہے گا



Rittttttttttttttt

Share this post


Link to post
Share on other sites

چونکہ کافی عرصہ بعد فورم پر ایکٹو ہوا ہوں اور اب یہ تھریڈ دیکھ رہا ہوں اس سے پچھلے ایک تھریڈ میں خاصا مفصل جواب دیا لیکن پھر پتہ چلا کہ موصوفہ خود بھی فورم سے ایک عرصہ سے غائب ہیں لہٰذہ اس تھریڈ میں انکو جواب دینے کی فی الحال زحمت گوارا نہیں کررہا۔ جب یہ ایکٹو ہوں گی تو پھر یہاں آکر جواب ضرور دوں گا۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this