Sign in to follow this  
Silent Tear

سبزیاں: پھل اور مچھلی کھائیں جلد کو تروتاز

Recommended Posts


سبزیاں: پھل اور مچھلی کھائیں جلد کو تروتازہ رکھیں: تحقیق
طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق سبزیاں، پھل اور مچھلی کھانے سے جلد کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔
       
گردو پیش کا ماحول، آب وہوا اور عمر انسانی جلد پر اثر ڈالتی ہے۔ جلد خراب  یا کمزور ہونے انسان کا ظاہری رنگ روپ ہی متاثر نہیں ہوتا بلکہ کئی  بیماریوں کے حملے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متوازن  خوراک کے ذریعے ہم اپنی جلد کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ سبزیاں، پھل، گوشت  اور مچھلی کھانے سے انسانی جلد پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں  میں قدرتی طورپر ایسے کئی اجزا موجود ہوتے ہیں جو ہماری جلد کوجھریوں سے  محفوظ رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

Sign in to follow this