Jump to content
URDU FUN CLUB

Leaderboard


Popular Content

Showing content with the highest reputation on 08/06/2018 in all areas

  1. 1 point
    تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے ۔ کہ ممبرشپ سیٹ اپ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ پہلے سے موجود پیڈ ممبرز کی ممبرشپ کو کلب ممبرشپ پر ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔ اور انہیں کلب ممبرشپ دے دی گئی ہے۔ ہر سیئریل ناول کا الگ سے کلب بنایا گیا ہے۔ ممبر اپنی چوائس سے کسی بھی کلب کو جوائن کر سکتا ہے۔اب سے کلب ممبرشپ ہی دستیاب ہو گی۔ تمام پیڈ ممبرز اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ اور کلب ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ میچ کر لیں ۔ کسی بھی فرق کی صورت 10 مئی تک ایڈمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ https://urdufunclub.win/clubs/
  2. 1 point
    اردو فن کلب نے اپنا پرائیویٹ سرور لے کر اپنا تمام بیک اپ اس پر منتقل کر دیا ہے۔مزید ہمیں اس سٹیپ کی ضرورت نہ ہے۔تمام ممبرز کا شکریہ ۔جنہوں نے اردو فن کلب کے لیئے اکاؤنٹ بنایا تھا۔اس تھریڈ کو کلوز کیا جا تا ہے۔
  3. 1 point
    اردو فن کلب میں مزید چند تبدیلیاں اردو فن کلب پر پچھلے چند دنوں میں رینک میں کافی ادل بدل کیا گیا ہے۔تمام نان ایکٹو موڈیٹر اور سپر موڈریٹر سے رینک واپس لے لیے گئے ہیں۔اور آج نان ایکٹو وی آئی پی ممبر سے بھی اعزازی وی آئی پی رینک واپس لے لیے ہیں۔کسی سے رینک واپس لینا کسی قسم کی کوئی ذلت یا توہین نہیں۔بلکہ اس حقیقت کو قبول کرنا ہوتا ہے کہ اب ان کی ترجیحات بدل گئی ہیں ان کے پاس ہمارے لیے یا فورم کے لیئے وقت نہیں رہا۔یہ حقیقت ہمارے لیے بہت تکلیف دہ اور تلخ ہوتی ہے۔ مجھے کافی سخت فیصلے کرنے پڑے۔ اپنے دوست پیچ تھری سے رائٹر کا رینک واپس لینا۔اتھرا جٹ اور نو سیکس سے رائٹر کا رینک واپس لینا۔ ایک وقت میں اس فورم کے ٹاپ قابل رکن ملے سٹون سے سپر موڈ کا رینک واپس لینا۔ اسی طرح لنڈ فار پھدیز سے بھی سپرموڈ کا رینک واپس لینا۔ ان سب اراکین کی عزت محبت میرے دل میں آج بھی اتنی ہی ہے جتنی پہلے تھی۔یہ لوگ رینک کے محتاج نہیں۔اس فورم پر ایک وقت میں کیا گیا ان کا بہترین کام آج بھی بولتا ہے۔ یہ سب وہ اراکین ہیں جو کافی مہینوں سے آن لائن ہی نہیں ہوئے ۔مگر مجھے آج بھی پسند ہیں لیکن چونکہ اب کی دل چسپی اور ترجیحات بدل چکی ہیں لہذا ہم انھیں مستقبل اور ان کی نئی ذمہ داریوں پر نیک تمناوں سے وش کرتے ہیں۔ موڈریٹر ٹیم میں مزید کانٹ چھانٹ کی جانب میری توجہ ہے دو تین اراکین کی دل چسپی دکھائی نہیں دے رہی ان سے اتنا بھی نہیں ہوتا کہ یہاں آن لائن ہو کر تین چار تھریڈ بنانا تو دور دو یا تین تھریڈز میں رپلائی کر کے تھریڈ اسٹارٹر کی حوصلہ افزائی ہی کر دیں۔میں مزید دو ہفتے دیکھوں گا ۔اس کے بعد مزید فیصلے لوں گا۔ بے شک اب اردو فن کلب پر پہلے جیسی رونقیں نہیں لیکن یہ جتنا حلقہ احباب ہے اسے ہی چند اصولوں پر چلانے کی کوشش کرنا میرا اور آپ سب کا فرض ہے۔ امید ہے آپ لوگوں کو یہ فیصلے پسند آئے ہوں گے اگر پسند نہیں آئے تو تنقید کرنا آپ کا حق ہے والسلام ایڈمن اردو فن کلب
  4. 1 point
    جن ممبرز نے پیڈ ممبرشپ خریدی ان کی ممبرشپ ڈی ایکٹو نہیں کی گئی اور نہ ہی کی جائے گی۔چاہے وہ ایکٹو ہوں یا نہ ہوں۔وہ پیڈ ممبر ہی رہیں گے۔ان کی ممبرشپ اپنے ٹائم پر ہی ختم ہو گی۔صرف اعزازی ممبرشپ جن دوستوں کو فری میں دی گئی تھی۔ان کی ممبرشپ ان کی نان ایکٹوٹی کی وجہ سے ختم کی گئی ہے۔آپ پرانے فورم کی بات کر رہے ہیں۔ وہاں جو پیڈ ممبر تھے۔ان کو ان کی اسی ایکسپائری ڈیٹ کے ساتھ یہاں ایڈ کر دیا گیا تھا۔وہاں لائف ٹائم ممبر شپ کی ایکسپائری ڈیٹ 5 سال تھی۔تو جن دوستوں کا ٹائم پورا ہوا ۔وہ ایکسپائر ہو گئی۔اب اس فورم میں ٹائم بیسڈ ممبرشپ رکھی گئی ہے۔جبکہ سسٹم کی سیٹنگ کے مطابق ،ماہانہ چھے ماہ،اور سالانہ کے علاوہ لائف ٹائم ممبرشپ 20 سال کا دورانیہ ہے۔اب جو ممبر اس فورم میں لائف ٹائم ممبرشپ لے گا۔اس کی ممبرشپ 20 سال بعد ایکسپائر ضرور ہو گی۔ جو کہ کافی لمبی ڈیٹ ہے۔ اسی لیئے ہم نے اس کا نام لائف ٹائم ممبرشپ رکھا ہے۔اب اگر کل کو فورم میں دوبارہ کوئی چینج آتا ہے۔تب بھی یوزر کی ممبرشپ ویسے ہی ایکٹو رہے گی۔اور اپنی ڈیٹ پر ہی ایکسپائر ہو گی۔
  5. 1 point
    رائٹر گروپ میں شامل ہوں سہولیات پیڈ سیکشن میں رسائی پرائیوٹ میسج میں اٹیچمنٹ کی سہولت ان لمٹ فورم اپلوڈ اسپیس ان لمٹ فائلزڈاؤن لوڈ کرنے کی آزادی خوبصورت اینی میشن کلر یوزر نیم شرائط و ضوابط کم از کم 2 مکمل سٹوریز کے بعد رینک اپڈیٹ کیا جائے گا۔ ہفتہ میں ایک سٹوری فورم میں ضرور پوسٹ ہونی چاہیے۔ ایک عدد سیرئل کہانی ۔جو روزانہ یا ہفتہ میں دو بار ضرور اپڈیٹ ہو۔ تمام سٹوریز یونیکوڈ اردو میں ہونا ضروری ہیں۔ سٹوری کم از کم پندرہ سے بیس صفحات پر مشتمل ہونی چاہیے۔ رائٹر گروپ میں شامل ہونے کا طریقہ اگر آپ بہتر لکھ سکتے ہیں۔تو اردو فن کلب فورم آپ کو رائٹر گروپ میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے۔رائٹر گروپ میں شامل ہونے کے بعد آپ صیح معنوں میں فورم کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔اپنا فن ہم سے شیئر کریں۔اور پہلے سے موجود لاتعداد ہائی کلاس سٹوریز،کلپس،اور وی آئی پی ڈیٹا کا لطف اٹھائیں۔رائٹر کی تمام سٹوریز پیڈ سیکشن میں موو کر دی جائیں گی۔اور فورم میں موجود تمام رائٹرز کی پوسٹ ہونے والی سٹوریز میں سے ایک کو بیسٹ آف دی منتھ کے لیئے چنا جائے گا۔اور اس ستوری کے رائٹر کو کیش پرائز دیا جائے گا۔ پہلے سے موجود کسی رومن ،یا انگلش ہائی کلاس سٹوری کو انپیچ یونکورڈ میں لکھ کر بھی رائٹر کا رینک حاصل کیا جا سکتا ہے۔مزید کسی سوال کے لیئے مجھ سے رابطہ کریں۔
  6. 1 point
    امید کرتا ہوں کہ سب دوست ٹھیک ہوں گے آپ میں سے اکثر دوستوں نے Stop Online Piracy Act =SOPA =کے بارے میں سنا ہو گا ۔ جسے ایک یو ایس رپریز ینٹیٹولمارسمتھ نے امریکی کانگریس میں پیش کیا ہے۔جس کے مطابق انٹرنیٹ سے ایسا تمام مواد ہٹا دیا جانا چائیے۔جو پائریسی کے زمرے میں آتا ہے۔ اسی بل کے تناظر میں میگا اپلوڈ (megaupload)جیسی بڑی فائل شیئرنگ سائٹ کو پچھلے ہفتے ایف بی آئی نے نیٹ سے ہٹا دیا تھا ۔اور اس کے مالک کو گرفتار کر لیا تھا۔اسی ہفتے کے دوران دوسری فائل شیئرنگ سائٹس نے اپنی سائٹ سے تمام پائرٹڈ مواد ہٹانا شروع کر دیا تھا۔اور آج ایک اور بڑی فائل شیئرنگ سائٹ یعنی فائل سونک کا خاتمہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ میری تمام ممبرز سے درخواست ہے کہ اگر انہوں نے کسی فائل شیئرنگ سائٹ پر اپنا اہم مواد اپلوڈ کیا ہوا ہے تو جلد از جلد اس کو ڈاونلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں سیو کر لیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کو وہ میٹیل ضائع ہو جائے۔اردو فن کلب پر زیادہ ممبرز کیوں کہ کتابیں اور ناولز پڑھنے کے لیئے آتے ہیں ۔اور اپلوڈنگ اور ڈاونلوڈنگ کے لیئے میڈیا فائر اور دیگر ان سائٹس کو استعمال کرتے ہیں ۔جس رفتار سے ان سائٹس کا خاتمہ ہو رہا ہے میڈیا فائر کی باری بھی جلد آئے گی۔اس لیئے میں تمام ممبرز کو مطلع کر رہا ہوں کہ کہیں آپ ہاتھ ملتے نہ رہ جائیں ۔ قیامت آنے کی گھڑی کا علم ضرف اس پاک ڈات کو ہے ۔مگر بہت سے لوگوں کو 2012 کو لے کر بہت تجسس ہے۔میں ان کو یہی کہوں گا کہ SOPA انٹرنیٹ یوزرز کے لیئے قیامت سے کم نہیں۔اگر انٹرنیٹ کا خاتمہ ہو کیا تو یہ اس صدی کی حیران کن بات ہو گی۔ان لوگوں کے مطابق 2012 کے آخر میں قیامت آئے گی ۔مگر یہاں تو شروع سے ہی اس کے آثار نظر آ رہے ہیں۔اب دیکھتے ہیں کہ فائل شیئرنگ سائٹس کے مالکان کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ کب تک جاری رہتا ہے۔کہیں ایسا نہ ہو کہ انٹرنیٹ یوزرز نہت سی چیزوں سے محروم ہو جائیں۔ ایڈمن اردو فن کلب


×