Jump to content
URDU FUN CLUB
  • Privacy Policy

  • Aapke reply ka bohat shukriya, ma khud bhi Urdu se mohabbat krta hun or dili khawahish ha k hamari qomi zaban hamari siysi or daftri zuban bhi ho. please mujhay bataen k kaise ma yahan Urdu likh sakta hun koi software ha ya kuchh or

    Mohtram bhai ma na sirf mashwara diya tha or apse bilkul agree krta hun k sab ki khawahish alag ha, ma to sirf apki masroofiat ki waja se kaha tha

    sada khush rahen

  •  کی بات درست ہے کہ میرے لیے یہ مشکل ہو جاتا ہے کہ بیک وقت میں کئی سلسلوں پہ کام کروں۔

    مگر یہ مجبوری اور ضرورت ہے۔اگر میرے علاوہ دو چار اور رائیٹر موجود ہوتے تو یقیناً ایسا ہی ہوتا کہ وہ باقی کہانیاں لکھتے اور میں اپنے مستقل سلسلے ہی چلاتا۔

    اس کے علاوہ ایک پوائنٹ یہ بھی ہے کہ ہر بندے کی پسند جدا ہے۔ بہت سے قاری صرف اور صرف پردیس ہی پسند کرتے ہیں۔ اس کے برعکس بہت سے قاری ہوس پڑھنا چاہتے ہیں۔ایک بڑی تعداد ایسے قارئین کی ہے جو مکمل کہانیاں چاہتے ہیں۔

    اب خواہشات جدا ہیں اور ان کو پورا کرنے والا محور ایک ہی ہے۔

    اگر میں کسی ایک کہانی کو پکڑ لوں اور

×