Jump to content
URDU FUN CLUB

Aikalone78

Members
  • Content Count

    51
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

28

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. اچھی اپڈیٹ ہے مگر تشنگی ہے کہانی کے تسلسل میں پچھلے واقعات کی تفصیل تھوڑی زیادہ ہونی چاہیے
  2. ایک دوسرے کا خیال کتنا رکھا جاتا ہے یہ سب کو پتہ ہے
  3. محبت تو محبت ہوتی ہے سیکس تو اس کا ایک چھوٹا سا حصہ ہوتا ہے محبت جب مل جاتی ہے تو سیکس کتنا کیا جاتا ہےاور ایک دوسرے کا خیال کرنا رکھا جاتا ہے یہ سب کو پتہ ہے
  4. کمال کردیا ڈاکٹر صاحب بہترین منظر کشی بہترین جملوں کا استعمال
  5. بہت افسوس ہوا ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
  6. چھوٹا بن کر بڑوں سے دلآزاری کی معزرت بڑا بن کو درگزر بہت اعلی بات ہوتی ہے
  7. تھوڑی دیر سے لیکن اچھے آئے اسی لیے بزرگ کہتے ہیں جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے میرا خیال ہے کہ ڈاکٹر صاحب اور شیخو کو یہ مسئلہ فورم پر پبلکلی ڈسکس نہیں کرنا چاہیے جتنا ہوچکا ہے بس کردیں پرائیویٹ ڈسکس کرلیں زیادہ بہتر ہوگا ایڈمن صاحب بھی اس ڈسکشن میں شامل ہوں، ہم تو ممبر ہیں کبھی یہاں کبھی وہاں فورم جو چلاتے ہیں ایڈمن صاحب، اور رائٹرز وہ اس مسئلہ کو مل بیٹھ کر حل کرلیں بہت اچھا ہوگا
  8. میں نے جب یہ فورم جوائن کیا تو بس ذہن میں صرف سیکس ہی تھا، رائٹر کا نام کبھی بھی نہیں پڑھا، بس جب دوسرے احباب کے کومنٹس پڑھتا تھا تو پتہ چلتا تھا کہ یہ کس نے لکھی ہے مگر پھر بھی رائٹر کے نام کو اہمیت دئے بغیر بس مزے لینے کیلئے کہانیاں پڑھتا رہا،پھر ایک کہانی بہت پسند آئی اور وہ فری سیکشن میں ختم ہوگئی، پتہ چلا یہ پیڈ ہے، کچھ دنوں تک سوچا کہ کیا کروں پھر ہمت کری اور دو کہانیوں(پردیس اور آہنی گرفت) کیلئے پیڈ میمبر بن گیا ڈاکٹر صاحب سے کہانیانہ تعارف ہوا دل کو لگا کہ یار سیکس ہی سب کچھ نہیں ہے، تھرل، فکشن، ایکشن میں بھی بہت مزا ہے بلکہ اصل مزا تو پردیس پڑھ پڑھ کر ہی آتا ہے، 40 سال عمر ہے اور 24 سال سے سسپینس، جاسوسی، نیا رخ، نئے افق، خواتین اور شعاع جیسے رسالے ہر مہینے پڑھ رہا ہوں، تاریخی ناول نسیم حجازی صاحب کے بھی بہت پڑھے ہیں بلکہ بار بار پڑھتا ہوں سب کے مطالعہ کا الگ الگ مزا ہے، نئے افق اور نیا رخ تو بند کردیا پڑھنا کافی ٹائم سے شاید یہ دونوں بند بھی ہوگئے ہیں۔ آخری چٹان، شاہین، نمل، حالم، جب جب بھی وقت ملا شروع سے بار بار پڑھے اور پڑھتا ہوں، اور یہی حال پردیس اور آہنی گرفت کیلئے ہے، دیوتا، ایک شاید چوہدرانی کیلئے بھی یہی تڑپ اٹھتی ہے حجازی صاحب کے تاریخی ناول، نمرہ احمد کے نمل اور حالم نواب محی الدین صاحب کے سلسلہ وار ناول بار بار شروع سے پڑھیں ہر دفعہ اپنے آپ کو انہیں ناول کا ایک کردار سمجھنا شروع کردیا ہوں اب پچھلے چند ماہ سے آہنی گرفت اور پردیس جب بھی پڑھیں تو لگتا ہے میں ہی ہوں (سیکس کی وجہ سی نہیں وطن سے محبت اور اپنی نامکمل خواہش کہ میں وطن کا سپاہی بننا ہے سکون ملتا ہے صاحب جب وطن کے گمنام یا نام مشہور ہونے والے جانبازوں کی کہانیاں پڑھتا ہوں، آج کل ایہ سکون ڈاکٹر صاحب کی وجہ سے مل رہا ہےآج شیخو کا میسج دیکھا خوشی ہوئ کہ چلو ڈاکٹر صاحب کا ورک لوڈ کم ہوگا مگر جیسے جیسے کومنٹس پڑھے افسوس ہونے لگا غصہ تو چلو ٹھیک ہے سب کو آتا ہے مگر یہ تو بدتمیزی کی انتہا ہے بہت بہت افسوس ہوا شروع کے کچھ کمنٹس دیکھ کو سوچا کہ لکھوں بھائ لوگ پرائیوٹ میں رابطہ کریں اور شیخو دل کی بھڑاس نکال لیں مگر اب تو ایڈمن صاحب التجا ہے شیخو کو ہی نکال دیں پلیز ایڈمن صاحب اکیسیپٹ مائے ریکوئسٹ پلیز نکال باہر کریں ان صاحب کو
  9. چھوٹی مگر گرم اپڈیٹ
  10. ہائے ہائے اب تو کل کی بھی کل ہوگئ
  11. کیا سسپینس ہے واہ جی واہ
×
×
  • Create New...