Jump to content
URDU FUN CLUB

Abdullah niazi

Members
  • Content Count

    14
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

7

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location

Recent Profile Visitors

132 profile views
  1. Dr sab mere khial se ap ny acha nhi kiya rishton ka taqadus pamal ho gia. Sab ki apni apni raey hai but aik taraf izzat bachai ja rahi hai or dosri taraf khud hi izzat pamal ki ja rahi hai. Ap ny hawas ho kch ziada hi nafas pe swar kr diya hai.
  2. شکریہ ڈاکٹر صاحب اتنا وقت دینے کا. جو بھی ہو. جمیل اور ارمی کا کردار قابل تحسین ہے. اس کہانی کو بھی ایسا بنا دیں کی قارئین کے دل و دماغ پے نقوش چھوڑ جایے. اور اس کا اختتام سبق آموز ہو. ہر زوال کو عروج اور ہر عروج کو زوال کی بنیاد پر.
  3. سر گاؤں کے ماحول کو اتنا ایزی بھی تو مت لیں ناں. گاؤں میں راتوں میں کتوں کا ہونااور اڑوس پڑوس کا ہونا ان سب کو بھی مد نظر رکھیں ناں اور جتنی تیزی سے یاسر نے کام ڈالا سارا مزہ کرکرہ کر دیا. اور جس گھر میں کام ڈالا وہاں ایک مرد بھی تو رہتا ہے. پلیز تمام کرداروں کو مدنظر رکھیں. یقین مانیں کہانی سیکسی ضرور ہے لیکن میرا اس کہانی کو دلچسبی سے پڑھنے کا مقصد اچھی اردو،سسپنس اور کہانی کے تمام کردار ہیں.
  4. کہانی کے اجلاس اور پلاٹ کو کچھ تو منفرد کریں اور اتنی بے باقی سے عظمیٰ کے گھر گھسنا اور کاروائی ڈالنا کھلے آسمان تلے. یہ بات مجھ جیسے قاری کے لیے بالا زوال ہے. اگر میری تنقید بری لگے تو معذرت
  5. ڈاکٹر صاحب سچ پوچھیں تو بالکل مزا نہیں آیا. کہانی کا معیار ڈاؤن کر دیا ہے آپ نے. اتنی تیزی سے کہانی کو چلانا سمچھ سے بالا ہے.
×
×
  • Create New...