Jump to content
URDU FUN CLUB

same3r

Members
  • Content count

    11
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

21

About same3r

  • Rank
    In Active Members

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. پردیس ہمیشہ کی طرح لاجواب ہی ہے اسکو پیڈ ہی ہونا چاہیے بڑے عرصے بعد فورم پہ آیا ہوں اور پردیس کے لیے ہی آیا ہوں آج دیکھی وہ تمام پوسٹ اگر ایمیل الرٹ ہو تو ہم بھی ووٹنگ میں شامل ہو جاتے اینی وے کہانی ہمیشہ کی طرح شاندار ہے پیڈ ممبر شپ لینی ہے آج کل اپنے کام کے لیے ایک سایٹ بنوایا اس کی ہوسٹنگ لی تو پتا چلا ڈاکٹر خان اور ایڈمن کا درد
  2. Zaberdsst hamesha ki tarah behtreen
  3. ہائے کیا ظالم انٹرو دیا ہے دماغ کی بتیاں جل بجھ ہو رہی ہیں ایڈمن جی ایک پی ایم کیا ہے اس کا ریپلائے کر دیں تاکہ ہم بھی سلور پرو بن جائیں اور ڈاکٹر صاحب کو اتنی اچھی مسیحائی پر 21کمنٹ کی سلامی دیں سکیں۔ ویسے آ پ ڈاکٹر تونہیں اسپیشلسٹ ہیں بندے کو ایسا ٹرانس میں لیتے ہیں کے وہ تمام ٹیسٹ کرانے پر تیار ہو جاتا ہے جن کی ضرورت ہو یا نہ ہو ۔
  4. ہیلو فرینڈز کیسے ہیں آپ لوگ ویسے تو اس فورم پر 2012 سے ہوں جو اننگ ڈیٹ تو یہی بتا رہی ہے لیکن شاید اس وقت یہ اتنا اچھا نہی تھا (معزرت کے ساتھ) لیکن 3دن پہلے ریوزٹ کیا تو پتا چلا کے یہ تو بہترین ہو گیا ہے۔ 2کھانیاں پڑھی 1بدلہ اسٹوری میکر کی بہت پسند آی اور دوسری کہانی پردیس اس کی تعریف کے لیے تو الفاظ نہیں ہیں مجبوراً ممبرشپ لینا پڑ رہی ہے ویسے تو پردیس ہی پڑھنے کو مل جائے تو پیسے پورے ہیں دیکھتے ہیں جی وی آ ی پی سیکشن میں اور کیا کیا ہے۔۔۔
  5. یار کہانی کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ بس اتنا کہوں گا لاجواب ہے۔ 2،3 باتیں کہنا چاھتا ہوں 1 تو ڈاکٹر صاحب کے لیے ۔ آپ نے شکوہ کیا کے 500لوگ ریڈ کرتے ہیں ریپلائے 3،4 ۔ بھائی اس کا یہ مطلب نہیں کہ آ پ کی کہانی اچھی نہیں ہے بس میرے جیسے لوگ ڈرتے ہیں ہم ان فورمز پر تو چھپ کے آ جاتے ہیں لیکن پرائیویسی کے خوف سے ریپلائے نہیں کرتے آ پ کی کہانی کے بارے میں صرف اتنا کہوں گا کے کل دوپہر سے نان اسٹاپ پڑھ رہا ہوں اور پلاٹ اتنا اچھا ہو گیا ہے کہ سیکس سین پر دھیان ہی نہیں دے رہا جب کے فورم پر سیکس اسٹوری پڑھنے ہی آ یا تھا۔ لاجواب تحریر ہے۔ 1سوال ایڈمن سے ہے کیا اردو ۔۔۔۔۔ادھر شامل ہو گئی ہے کیوں کے ایک تو وہ فورم گم ہو گیا ہے دوسرا وہاں کے تمام چیتے یہاں نظر آ رہے ہیں جیسے آ پ شاہ جی اسٹوری میکر دوسرا یہ اتنا پرانا فورم ہے میں نے کبھی وزٹ نہی کیا لیکن میری وہی آ یڈی یہاں چل رہی ہے بس پاسورڈ رینیو کیا ہے۔ ایک اور چیز لاجواب طریقہ نکالا ہے پیسے لینے کا اب اتنی اچھی کہانی ہے تو دیں گے پیسے بالکل دیں گے تھوڑا غصہ بھی آ یا کے یہ اچھا طریقہ نہیں ہے پھر سوچا تو صحیح لگا اب کوئی پیکج بتائے کہ ممبر شپ لیں اور ہو سکے تو جواب بھی دے دیں۔
×