Jump to content
URDU FUN CLUB

AB Rehman

VIP MASTER PRO
  • Content Count

    17
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

11

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location
  1. Doctor Saab action kammal likhtay hen aap, umeed ha apko parh parh k mje b kuch likhna a jaye ga
  2. سر سٹوری کمال ہے۔ اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے۔ میں نے دو دن بیٹھ کہ بس ایک ہی کام کیا ہے اور وہ تھا آپکی پردیس کو پڑھنا۔ جتنی فری سیکشن میں تھی وہ پڑھ چکا ہوں۔ جیسے ہی پیڈ سیکشن میں رجسٹر ہو جاؤں گا باقی بھی پڑھ لوں گا۔ خدشہ ہے کہ جمیل آگے جا کے ہیرو سے ولن بن جائے گا
  3. @Administrator I have asked a question in Ask a Question thread but got no reply, please reply, I am unable to get membership registered and I am dying to read Pardes by @DR KHAN. Free main jitni available thi wo parh li ha, please reply kr dain so that meri membership ho jaye or ma complete story parh saku
  4. Mehri ka rape to waqai nai socha tha, but mahi wala scene ma expect kr raha tha, ab mujhe lagta ha k Zufi k baray main b kuch inkishafaat honay walay hen
  5. صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ یاسر کی فطرت کے مطابق یہ ہی متوقع تھا۔ اور مجھے خوشی ہے کہ ابھی آپ کو بہت کم پڑھنے کے باوجود میں نے یہ بھانپ لیا تھا کہ آگے کچھ ایسا ہی ہونے والا ہے
  6. I agree, miss Farhat waqai gair zaruri character tha or is tara k or b characters thay, ab daikhtay hen k ap in characters ka kia krtay hen
  7. Shukria apka janab k aap hamain entertain kr rahay hen, baki marz barhta gaya ju ju dawa k masaddaq tishnagi barhti gae ju ju update ati gae, baki daikhtay hen agay kia hota ha
  8. میں اس فورم پہ نیا ہوں اور یہ دوسری کہانی ہے جو میں پڑھ رہا ہوں۔ اس سے پہلے میں نے پرنس سیریز پڑھی جو خاصی دلچسپ تھی۔ اس کہانی کو پہلے شیخو صاحب اپڈیٹ کر رہے تھے اور اپنے تئیں بہت بہترین لکھ رہے تھے۔ان کے پنجابی جملے کمال تھے اور میں ان سے کافی محظوظ ہوتا تھا لیکن کہانی میں کردا اور ان سے منسلک اتنی زیادہ کہانیاں ہو گئیں تھیں کہ کہانی کی سمت کی کوئی سمجھ نہیں آ رہی تھی۔جب سے ڈاکٹر صاحب نے کہانی کو اپنے زمہ لیا تب سے کہانی یکسر بدل گئی ہے۔ پے در پے بدلتی صورتحال اور نت نئے انکشافات نے کہانی کو دلچسپ اور سسپنس سے بھرپور بنا دیا ہے۔ آگے کیا ہو گا اس بارے میں کوئی یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن یہ طے ہے کہ شیخو کا بنایا ہوا ضوفی اور ماہی کا کیریکٹر مسخ ہونے جا رہا ہے۔ باقی میں شیخو کی پنجابی کو شدت سے مس کر رہا ہوں
  9. Boht aala, ye jo achanak wala style ha ye b boht acha ha or Punjabi jumlay to kamaal he rang bhar daitay hen tahreer main
  10. Nai yaar abi meri membership process main ha, abi paid main na phainkhain, ab writer ki hosla afzai jari rahay gi
×
×
  • Create New...