Jump to content
URDU FUN CLUB

Waniya

Members
  • Content Count

    630
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    3

Waniya last won the day on May 16 2017

Waniya had the most liked content!

Community Reputation

3,411

Profile Information

  • Gender
    Female

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. haha that is good really good. achi posting hai
  2. Be Shak ya eik fazol aur gatiya propaganda hai isko ehse publish nhi krna chiye her kisi ko.
  3. Zaberdast ji.. maze ki post ki hai ap ne
  4. Really eik sabaq amooz aur kafi haad tak khudkarz insaan ki baat hai but samjne wale kaam he hein thanks for sharing.
  5. Outstanding info... eik bahtreen article hai thanks alot for this best info
  6. ایک عورت گالف کھیل رہی تھی کہ ایک ہٹ کے بعد اس کی گیند قریبی جنگل میں* جا گری، بال ڈھونڈتے ڈھونڈتے وہ جھاڑیوں میں پہنچ گئی جہاں گیند پڑی تھی۔ اس نے دیکھا کہ ادھر ایک مینڈک کانٹے دار جھاڑی میں پھنسا ہوا ہے۔ مینڈک نے عورت کو دیکھ کر کہا، خاتون اگر آپ مجھے ان کانٹوں سے نجات دلا دیں گی تو میں آپ کی تین خواہشات پوری کروں گا۔ یہ سن کر خاتون نے فوراً ہاتھ بڑھا کر مینڈک کوکانٹوں سے نجات دلا دی۔ مینڈک نے کانٹوں سے نجات پا کر شکر ادا کیا اور خاتون سے کہنے لگا جی اب آپ کہیں کیا خواہش ہے آپ کی، مگر میں معافی چاہتا ہوں* کہ میں* آپکو یہ بتانا بھول گیا کہ آپ جو کچھ مانگیں گی، آپ کے شوہر کو وہی چیز دس گنا ملے گی۔ خاتون کو یہ سن کر بڑا غصہ آیا، خیر انہوں نے کہا کوئی بات نہیں۔ میری پہلے خواہش ہے کہ میں*دنیا کہ سب سے خوبصورت عورت بن جاؤں۔ مینڈک نے کہا سوچ لیںآپ کا شوہر دس گنا خوبصورت ہو جائے گا؟ کوئی بات نہیں، میں سب سے خوبصورت ہوں گی، تو وہ مجھے ہی دیکھے گا خاتون نے کہا۔ مینڈک نے کوئی منتر پڑھا اور خاتون بے حد خوبصورت ہو گئی۔ دوسری خواہش کہ میں سب سے امیر ہو جاؤں۔ مینڈک نے کہا سوچ لیں آپ کا شوہر آپ سے بھی دس گنا امیر ہو جائے گا؟خاتون نے کہا کوئی مسئلہ نہیں اس کی دولت یا میری، ایک ہی بات ہے۔ مینڈک کا منتر اوروہ خاتون شوں کر کے امیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *۔۔۔۔۔۔۔۔ جی خاتون آپ کی تیسری خواہش؟مینڈک نے پوچھا؟ مجھے ایک ہلکا سا دل کا دورہ یعنی ہارٹ اٹیک ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کہانی کا سبق:*خواتین بہت چالاک ہوتی ہیں، ان سے زیادہ ہوشیاری اچھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *۔۔ . . . خواتین پڑھنے والیوں کے لیے: یہ لطیفہ ختم - اب آپ آرام سے اس سے مزے لیں اور بس۔۔۔۔۔۔ . حضرات آپ آگے پڑھیں۔۔۔۔ آپ کےلیے کچھ اور ہے آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی جناب - خاتون کے شوہر کو خاتون کے مقابلے میں دس گنا ہلکا ہارٹ اٹیک ہوا۔ اس کہانی کا سبق: خواتین خود کو بہت عقلمند سمجھتی ہیں حالانکہ ایسا ہے نہیں انہیں یہ سمجھتے رہنے دیں اور محظوظ ہونے دیں*
  7. Bhut achi sharing hai. ya such hai tu kafi kerwa lekin lagta tu pure such hai
×
×
  • Create New...