Jump to content
URDU FUN CLUB

irfan1397

Members
  • Content Count

    288
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    7

irfan1397 last won the day on March 21 2016

irfan1397 had the most liked content!

Community Reputation

439

3 Followers

About irfan1397

  • Rank
    Registered User

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location

Recent Profile Visitors

450 profile views
  1. گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا بس پچھتاوا باقی رہ جاتا ھے
  2. اب ایسی بھی بات نہیں ہے Welcom back k liye thanks
  3. جن کی مائیں ہیں خوش نصیب ہیں وہ لوگ
  4. may k 2nd sunday ko ye din pakistan mein mania jata hai . sari dunia mein ye din aik he din ni mania jata kuch mulkon mein ye mukhalaf dino mein mania jata hai .
  5. لبوں پہ اس کے کبھی بددعا نہیں ہوتی بس اک ماں ھے ، جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی - آج ماؤں کا عالمی دن ھے - تمام ممبران کو ماؤں کا عالمی دن مبارک ہو - آج میں اپنی ماں کے ساتھ یہ دن نہیں منا سکتا کیونکہ پچھلے سال میری ماں اس دنیا سے چلی گئی تھی - جن ممبران کی مائیں زندہ ہیں اوپر والا ان کی ماؤں کو لمبی زندگی دے - میری تمام ممبران سے گزارش ھے کہ اپنی ماؤں کو زیادہ سے زیادہ خوشیاں دیں - ماؤں کے پاؤں چومیں ، بیشک آنکھوں سے ہی چوم لیں - یہ انمول تحفہ ھے جو اک دفعہ چھن جانے کے بعد دوبارہ نہیں ملتا - اسلئے اسکی قدر کریں - اس مدر ڈے mother day پہ آپ کچھ کہنا چاہییں تو کہہ سکتے ہیں - برسوں سے میری ماں سوئی نہیں تابش میں نے اک بار کہا تھا ، مجھے ڈر لگتا ھے -
×