Jump to content
URDU FUN CLUB

چراغ سحر

Members
  • Content Count

    81
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    3

چراغ سحر last won the day on May 10 2018

چراغ سحر had the most liked content!

Community Reputation

60

1 Follower

About چراغ سحر

  • Rank
    نوید سحر

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. ڈاکٹر صاحب امید ہے خیریت سے ہونگے بہت اچھی کاوش یے اور حقیقتا بھی ایسا ہی ہوتا ہے جیسا آپ نے اس سٹوری میں اجاگر کرنے کی کوشش کی مزید کا انتظار رہے گا اک بات جو کافی دفعہ میرے زہن میں آئ کہ اگر پاک کی جگہ صاف لکھا جائے تو مناسب ہوگا باقی مزید آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں شکریہ
  2. میرا اس سے ہے فقط ہوس کا رشتہ میں نے اسے محبت بتا رکھا ہے
  3. سر جی پردیس کی فری اپڈیٹ مجھے نظر نہیں آئ یار انج نا ستایا کرو کدی کدی گل من جایا کرو
  4. بالی نازی کی لگتی ہے مقابلہ زوروں کا ہوگا بہن بھائ میں لگ ایسا ہی رہا
  5. پردیس عید گفٹ کہاں ہے جی اکھیاں دکھنے آ گئیں انتظار کرتے کرتے
  6. واہ واہ واہ پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاو
  7. انتہائ افسوس ہوا شیخو کے کمنٹ دیکھ کے
  8. زبردست کاریگری دکھائ ہے جناب ایڈمنز نے بہت خوب فری ممبر بھی خوش پیڈ ممبر بھی خوش
  9. ڈاکٹر صاحب آداب عرض ہے بات واقعی شیخو صاب نے غلط کی تھی کم از کم ہسٹری دیکھ لینی چاہیئے تھی تو ساری حقیقت واضح ہو جاتی خیر جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں شیخو صاب نے بنا ہسٹری دیکھے جزباتی بات کی میں ان کی جگہ ہو تا توبنا ہسٹری دیکھے شائد میرا ری ایکشن بھی ایسا ہی ہوتا میں بھی اس بات کی گواہی دون گا کہ نام لکھا ضرور گیا لیکن شیخو صاب کے بعد نئے پڑھنے والوں نے اگر شروع سے پڑھا تو انکو بھی معلوم ہے کہ کہان تک شیخو صاب نے لکھا اور کہان سے ڈاکٹر خان نے شروع کیا لکھنا دھوکہ تو تب ہوتا اگر درمیان سے شیخو صاب کا نام بالکل کٹ کر دیا جاتا بہرحال ڈاکٹر خان صاحب اور شیخو صاحب سے میری گزارش ہے کہ نرم رویہ اختیار کریں اور مناسب حل نکال لیں اس کا لیکن میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ کسی کا حق نہیں مرنا چاہیئے شیخو صاب نے جہاں تک لکھا بہت اچھا لکھا اور اس سے آگے ڈاکٹر خان صاب نے بھی عمدہ لکھا مناسب سا مھبت بھرا کوئ فیصلہ کر لیں مجھے ادھوری کہانیوں سے الجھن ہوتی ہے اک ایڈمن کو میں نے مشورہ دیا کہ ایسا اک رول بنا دیا جائے کہ اتنے وقت میں اگر سٹوری بنا وجہ بتائے اپڈیٹ نا کی جائے تو اس کو ان کمپلیٹ سیکشن میں بنا نام کے پوسٹ کر دیا جائے اور اس کے بعد کوئ اور رائٹر اسکو مکمل کرنا چاہے تو اپنے نام سے کرنے کی اجازت ہو
  10. یار عید سپیشل تو سب کے لیئے ہونی چاہیئے
  11. اوکے جناب انتظار تو کر ہی رہے ہیں کچھ انتظار اور سہی
  12. بہت شاندار جناب چسسس ای آ گئ اچھا جی رابطے میں رہا کریں اس سے بھی حوصلہ رہتا ہے ہم منتظر رہیں گے جناب کہ آپ کب دیں گے اپڈیٹ
  13. مہر صاب کتھے رہ گئے او دے دیو ہن تے اپڈیٹ
  14. یار کافی لیٹ ہو رہے ہو شروع میں تو ہر روز کا کہا تھا اپ نے اب کیا ہو گیا
×
×
  • Create New...