انٹرنیٹ نام: ساحل
اصل نام بھی اس سے بہت ملتا جلتا ہے۔
عمر : 27 سال
پیشہ: انجینیر ہوں، اور اس وقت دور دراز کے لوگوں کو تھری جی سروس پہنچانے کے مشن پر گامزن ہوں۔
ٹیلی کام کمپنی میں پراجیکٹ مینیجنگ آفیسر اور سینئر انجینر کے عہدے پر کام کر رہا ہوں۔
موج مستی اور بوریت دور کرنے کے لئے یہاں آنا ہوا۔
فی الحال آدھا سنگل ہوں