Jump to content
URDU FUN CLUB

DR KHAN

Co Administrators
  • Content Count

    2,400
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    890

 Content Type 

Forums

Downloads

Store

Articles

Downloads Plus Support

module__dplus_manager

Everything posted by DR KHAN

  1. جناب اس کی آنے والی اپڈیٹس آپ لوگوں کو اور بھی چونکا دیں گی۔ بس نوک پلک درست کر رہا ہوں۔ دوم اگلے ہفتے میں پردیس اپڈیٹ نہیں کر پاؤں گا اس لیے اسی ہفتے پردیس کو اپڈیٹ کیا جانا ہے۔ اس پہ کام چل رہا ہے۔
  2. طبیعت ٹھیک ہے اور کام بھی کر رہا ہوں مگر ان دنوں کچھ دیگر سلسلوں پہ کام چل رہا ہے۔
  3. اکری کی بہن کے ساتھ کچھ اچھا یا برا کیوں ہو گا یا ہو سکتا ہے اس کا جواب ہیرو کی ہی زبانی آپ کو مستقبل کی اپڈیٹس میں مل جائے تو زیادہ بہتر رہے گا اور اس کی اصل وجہ بھی سامنے آئے گی جس کو ابھی بیان کرنا مزے کو کرکرا کر دے گا۔انتظار کیجیے اور ضوفی کا چیپٹر کلوز نہیں ہوا، سب کھلے ہیں اور سب ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔
  4. آپ کی بات سو فیصد درست ہے مگر اگر ہم غور کریں تو میڈیا سے لے کر تمام مواد میں اب تمام چیزیں تفصیل سے دکھائی جانے لگیں ہیں۔ ایسی کہانی جس کی بنیاد جنس ہو اور اس میں تفصیل کی کمی ہو تو قاری اسے شاید پسند نہ کریں۔ جو بات آپ نے کہی وہ ایک سلجھی ہوئی بات ہے اور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کوئی کتنا حساس ہے مگر آپ دیکھ لیں کہ سیکس ہو یا ایکشن اب سب میں شدت پسندی آ گئی ہے۔کیونکہ معاشرہ شدت پسندی کی جانب جا رہا ہے
  5. بات دراصل یہ ہے کہ اس کہانی کے علاوہ بھی کہانیاں اور وہ پیڈ فائلز ہیں۔ ان کے قارئین کو کم اپڈیٹ مل پاتی ہے اوریہاں جلدی ہو جاتی ہے۔یہ ان کے ساتھ بھی ناانصافی ہے۔ وہ قیمت ادا کر کے محروم ہیں تو یہاں قیمت صرف ایکٹیو شمولیت ہے۔ اگر یہ بھی نہ ہو تو ہمیں اس کا اپڈیٹ کرنے کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہتی نا۔ چلیں ایک تو بہانہ ہو گا اس کو اپڈیٹ کرنے کا کہ یہ اکثریت کی پسند ہے اور سب کی فرمائش ہے اسی لیے اس کی اپڈیٹ کی رفتار تیز ہے۔
  6. دیکھیں کہانی کے ٹیمپو میں تبدیلی آئی ہے۔ اگر غور کریں تو معلوم ہو گا کہ بات صرف دو چار دنوں کی ہے، ہم نے دو چار دنوں کا سفر مہینوں میں طے کیا ہے۔ یاسر کی زندگی میں اتنے اتارچڑھاؤ بہت کم مدت میں آئے ہیں اور ایک موڑ جب آتا ہے تو اس کی ساری توانائی اسی جانب لگ جاتی ہے۔ کہانی اس انداز میں لکھی جا سکتی ہے کہ ایک پوری اپڈیٹ یاسر اور ضوفی یا اس کی فیملی کی دوستانہ باتیں ہوں،کچھ ذو معنی باتیں ہوں اور کچھ پیار بھری نظریں ہوں اور ایک عدد ہلکا سا فور پلے۔ دوسرا طریقہ کار یہ ہے کہانی کی کم اپڈیٹ میں کہانی آگے بڑھے اور ایک کے بعد ایک نئی چیز برق رفتاری سے میسر ہو۔ میں یہ مانتا ہوں کہ مجھ سے اتنی لمبی کہانی نہیں لکھی جاتی تو بجائے ایک پوری اپڈیٹ چند باتوں یا گپ شپ پہ مرکوز ہو، میری کوشش ہوتی ہے کہ کہانی کا اگلا حصہ سامنے آ جائے۔اسی کہانی کو بہت سست روی سے بھی بڑھایا جا سکتا ہے۔ اس سے یہ ہوگا کہ اپڈیٹ میں باتیں زیادہ ہوں گی۔ دو دو صفحے ضوفی سے باتیں، جنید سے باتیں، ایک ایک سے باتیں اور کہانی کو لمبا بڑھایا جا سکتا ہے۔
  7. دیکھیں کہانی کی ڈیمانڈ کے مطابق ہی چلنا پڑے گا۔اب یہ ممکن نہیں کہ جو کچھ بھی چل رہا ہو مگر ایک ملاقات ضوفی سے طے ہو۔اگر کہانی میں کہیں ضوفی کی اہمیت ہوتی ہے اور جہاں اشد ضرورت وہاں وہ ہو گی اور آپ کو اس کی غیرموجودگی کی شکایت بھی نہیں ہو گی۔
  8. آپ کی بھیجی گئی فائل مجھے موصول ہو گئی ہے اور میرا جوابی تحفہ بھی آپ کو ارسال کر دیا گیا ہے۔
  9. کہانی کی اگلی اپڈیٹ کی تاریخ کا تعین قارئین کے ہاتھ میں ہے۔ کہانی پہ جتنے زیادہ مفید کمنٹس ہوں گے کہانی اتنی جلدی اپڈیٹ ہو گی۔ یہ فطری بات ہے کہ جو سلسلہ زیادہ مقبول ہوگا اس کی اپڈیٹ اسی رفتار سے ہوگی۔ کمنٹس مفید ہونے چاہیئں چاہے تنقید ہی کیوں نہ ہو۔
  10. آپ یقین کریں کہ ہمارے ایکشن سلسلوں میں سیکس نہ ہونے کے برابر ہے اور قاری گلہ کرتے ہیں کہ کیوں نہیں ہے۔ ان میں جتنے مار ہیرو کو پڑتی ہے وہ کسی کو کبھی نہیں پڑی، سچ بتائیں کہ کیا جمیل جتنی پٹائی کبھی کسی کی ہوئی ہے یا کاشف لاشاری جیسی لاچاری کسی کے حصے میں آئی ہے کہ اس کے ہاتھ باندھ کر اس کو لڑائی میں جھونکا گیا ہے،وہ بےبس ہے کہ کچھ کر نہیں پاتا۔ ہم کمنٹس اور تنقید کو ہمیشہ خوش آمدید کہتے ہیں۔ آسمان تلے سیکس ہونا عین ممکن ہے اور دن کی روشنی میں ہونا بھی عین ممکن ہے۔ اس کا عملی ثبوت انٹرنیٹ بھی دیسی ویڈیوز میں بھی مل جاتا ہے۔ بات ہے موقع کی، کسی کو مل گیا کسی کو نہیں۔ میں نے پہلے بھی ذکر کیا یاسر نے تو نہر یا کھیتوں یا باغوں میں بھی خرمستیاں کی ہیں۔ دیکھیں کھلے آسمان سے خوف نہیں ہوتا، خوف ہوتا ہے کہ کسی کے دیکھ لینے کا۔ اگر کسی کو کسی کے آنے کا خوف نہیں ہے اور مکمل تسلی ہے تو بھلے کوئی سڑک پہ کر لے۔ہمارے یہاں سڑکوں کے کنارے تک ہو جاتا ہے،کبھی بچ گئے تو کبھی دھرے گئے۔ اس صورتحال میں دیکھیں، یاسر کوئی غیر نہیں، اس سے عظمیٰ کا ملنا کوئی انوکھی بات نہیں،اس کے ساتھ کہیں پایا جانا الگ نہیں ہے،چار دیواری ہے، بالن کی اوٹ ہے، رات کی تاریکی ہے اور سب گھر والے سوئے ہوئے ہیں تو اب اس صورتحال میں کیا سیکس ہونا مشکل ہے۔
  11. ہر بندے کے حالات جدا ہوتے ہیں۔ کوئی گھر بیٹھے موج منا رہا ہوتا ہے تو کوئی جی جان سے کوشش کے باوجود سوکھا گھوم رہا ہوتا ہے۔ کیونکہ دونوںکا سب کچھ یکساں ہونے کے باوجود بھی کچھ جدا ہوتا ہے۔ یہ بات بھی اہم ہوتی ہے جو نڈر ہوتا ہے اور رسک لے لیتا ہے وہ کچھ پا لیتا ہے اور جو ذرا حوصلہ کم کرتا ہے وہ کچھ پیچھے رہ جاتا ہے؟ پھر ایک کام کر کر کے اس کی جرات اور ہمت بڑھتی بھی جاتی ہے۔ اس مذکورہ کہانی میں یاسر نے جب یکے بعد دیگرے ایک گھر کی ہر عورت کی لے لی تو اس کی جرات تو آسمانوں پہ ہوگی۔ ویسے بھی آپ اگلی قسط سے انجان ہوتے ہیں تو اندازہ نہیں ہو پاتا کہ دراصل اس واقعے کا مقصد کیا تھا یا یہ کیا رنگ لائے گا؟ اس صورتحال میں ایک پوائنٹ یہ بھی تھا کہ یاسر کو اپنے ذہنی سکون کے لیے صرف وقتی تسکین چاہیے تھی،اس اشتعال میں مشت زنی سے بہتر عظمیٰ یا کوئی بھی اس گھر کی عورت تھی۔
  12. گاؤں کا ماحول ہر جگہ کا جدا ہوتا ہے اور کیس بھی الگ ہوتا ہے. اگر کتے بھی ہوتے تو یاسر سے تو مانوس ہوتے کیونکہ وہ اس گھر کا فرد ہے. مرد تو اس گھر میں ازل سے موجود ہے مگر اس کی موجودگی کا کیا فائدہ کہ اس کی ایک ایک عورت یاسر سے پٹ گئی وہ مرد تو بس کولہو کا بیل ہی ہوا .کام کیا تھکا ہارا سو گیا ویسے بھی دنیا میں لوگ ناک کے نیچے سے گل کھلا جاتے ہیں لڑکیاں گھروں سے نکلے بنا ہی کام کر لیتی ہیں اور اسی کہانی میں بیچ راستے نہر میں سیکس ہوا ہے تو چاردیواری میں رات کی تاریکی بیٹیوں کی موجودگی میں ماں نے اسی گھر میں کروایا ہے, تو اسی گھر میں سب کے سو جانے کے بعد میں ہونا کیا مشکل ہے ؟ دراصل سب کی الگ پسند ہے میرا انداز کہانی میں طولت سے زیادہ کہانی میں پیچ و خم ہوتے ہیں
  13. بھائی ایمانداری سے سوچیں کہ اس گھر کی تمام عورتیں اس کے ساتھ تعلقات استوار کیے ہوئے ہیں اور ان کو اس بات کی خبر بھی ہے. دوم گاؤں میں دیواریں چھوٹی ہوتی ہیں پلانگنا مشکل کام نہیں سوم وہ اس گھر کا بچہ سمجھا جاتا ہے اور بچپن جوانی سے آنا جانا ہے تو ایسا ہونا کیا دشوار ہے
  14. دراصل میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری چارج کرنا بند ہو گئی ہے. نئی لی ہے مگر بدلنا بھول گیا ہوں اور گھر چھوٹ گئی ہے تو جب جب بجلی جاتی ہے تو سب بند ہو جاتا ہے. اس وجہ سے آٹو ریکوری اور اصل فائل مرج کی ہے.
  15. New Update کہانی کی اپڈیٹ ابھی دور تھی مگر میں نے یہ صرف قارئین کے کمنٹس کی رفتار اور دلچسپی کو مددنظر رکھ کر کر دی ہے۔ فونٹ کا کلر کیوں تبدیل ہو گیا مجھے معلوم نہیں ہے۔
  16. کمنٹس کا بہت بہت شکریہ۔ دراصل ریپ میرے سلسلوں میں نہیں ان دنوں معاشرے میں ریپ ہی ریپ نظر آ رہا ہے۔جو ایکشن سلسلے ہیں یا ہوس میں تو ریپ کا کوئی خاص تڑکا نہیں ہے۔ بس کہانی کی ڈیمانڈ کے مطابق ہے۔ اس سلسلے میں اسد اور اس کی فیملی کا جو سسٹم تھا تو اس کے لیے ایسا موڑ لانا ضروری تھا کہ جو دوسروں کی بہن بیٹیوں کا ریپ کرتے ہیں تو ان کے گھر کی بچیاں بھی کہاں محفوظ رہ پاتی ہیں۔ عظمیٰ کے ساتھ جو کیا سو کیامگر چوہدری کی بیٹی کے ساتھ کرنا مہنگا پڑا کیونکہ وہ ان کی ٹکر کا تھا۔ یہ بھی اتفاق ہے کہ ان دنوں میں نے ایک دو جو مکمل ناول بھی لکھے ان میں بھی زیادتی کے واقعات تھے،جیسا چھوٹا چوہدری اور ادھوری سازش۔ آپ قریب ترین ہیں۔ آپ کو آپ کا انعام دے دیا جائے گا۔ آپ کسی کہانی کا نام بتائیے جو مکمل ہو تو جناب ایڈمن آپ کو وہ مفت میں پڑھنے کی ایکسس دیں گے۔
  17. آپ فائل پرائیویٹ مسیج میں اٹیچ کر کے بھیج سکتے ہیں۔ اپنا ای میل بھی میں بھیج دیتا ہوں
  18. جناب اگر میں نے ریڈرز کی مرضی کا لکھنا شروع کر دیا تو اس دن کہانی ٹھپ ہو جائے گی۔ لوگ پڑھنا چھوڑ دیں گے اگر بالکل ویسا ہی ہوا جیسا انھوں نے سوچا ہے۔کہانی تبھی کامیاب ہے جب اگلا موڑ توقع کے برخلاف ہو۔ چلیں ایک گیم کھیلتے ہیں، آپ لوگ مجھے بتائیں کہ ضوفی کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ جس کا تجزیہ درست ثابت ہوا،اسے ایک پیڈ کہانی(مکمل) پڑھنے کو فری بطور انعام ملے گی۔ دوسری بات ابھی تک کسی نے مجھے یہ کہانی کاپی کر کے نہیں دی ہے۔
  19. یار آپ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ ضوفی کا بھی گینگ ریپ ہو گا۔ ایسا نہیں ہے، جو میں نے سوچا ہے وہ بالکل الگ اور جدا ہو گا۔ ضوفی سے منسلک ہو گا مگر ضروری نہیں کہ ضوفی کو ڈائریکٹ نقصان ہو یا جسمانی نقصان ہو۔
  20. سب سے پہلے تو فورم جوائن کرنے پہ خوش آمدید۔ کہانی پسند کرنے کا بھی شکریہ۔ یہ کہانی میں نے مکمل ہی اس لیے کی ہے کہ تاکہ لوگوں کو اس مایوسی سے نکالا جائے تو نامکمل کہانی سے وہ محسوس کرتے تھے۔ ایک فیور مجھے آپ ممبران سے چاہیے کہ کوئی اس کہانی کو مجھ سے پہلے ساری کاپی کر کے ایک ایم ایس آفس فائل میں دے دے تاکہ مجھے کہیں پیچھے سے پڑھنی ہو تو مجھے پورا فورم پیج وائز ریڈ نہ کرنا پڑے۔ دیکھیں آپ نے شاید میری کہانیاں ابھی نہیں پڑھی ہیں۔ ہر کردار ایک دوسرے سے اتنا جدا ہوتا ہے کہ کوئی مماثلت نہیں ہوتی۔ ضوفی کے ساتھ جو ہو گا وہ ظاہر ہے مہری سے میچ نہیں کرے گا۔ کیونکہ مہری کا پہلا حساب الگ تھا،اس کی ماں اور بھائی کا کردار اور خود اس کا پچھلا کردار بھی ایسا تھا کہ اس کو گزند پہنچنا کوئی انہونی نہیں تھی۔ ضوفی کا اس طرح کا گینگ ریپ ہونا تو کہانی کو گینگستان بنانا ہو گا۔کہانی یاسر کی زبانی ہے تو یاسر کی توسط سے ہی ضوفی کے کردار سے کوئی اچھا یا برا تجربہ ہو سکتا ہے۔ جو میں نے سوچا ہے یا جس خط پہ میں لکھ رہا ہوں وہ آپ سب کو بہت اچھی طرح سمجھ بھی آئے گا اور حق بجانب بھی لگے گا۔ کیونکہ یاسر کا کردار میں نے تشکیل نہیں دیا تو وہ مجھے جیسا ملا ہے میں ویسے چلا رہا ہوں۔ میں نے ہیرو بنایا ہوتا تو مضبوط ہوتا،چالبازی سے زیادہ دلیری ہوتی اس میں۔بہرحال شیخو جی نے بھی اک اچھا کردار تراشا ہے اور اس سے کہانی اچھی چل سکتی ہے بس امیدیں زیادہ مثبت نہیں رکھی جا سکتیں۔
  21. بس تو جناب ایسی کو ہم محبت ہی نہیں مانتے۔ اس لیے ہم نے نام نہاد محبتوں کو محبت کہنا ہی چھوڑ دیا ہے۔ ضوفی کی محبت کی اب باری ہے اور اس محبت کا بھی امتحان بس قریب ہے۔ دل تھام کر بیٹھیے۔
  22. ہیرو اگر اس وقت جذباتی ہو کر پل پڑتا تو کوئی خاص نتائج نہیں نکلتے۔الٹا جوتے کھاتا اور اپنے زخم چاٹتا۔ مگر اب اس کے پاس چانس ہے، سازشی اور عیار تو وہ ہے ہی۔ اب تک اس نے اس سازشی ذہن کو صرف اور صرف اکیلی لڑکیوں کو بہکانے میں صرف کیا ہے۔ کبھی کسی کے پیر پکڑ کر تو کسی کے سامنے رو دھو کر۔ اب مردانہ وار مقابلہ کرنے کا مرحلہ ہے تو اس کو جیمز بانڈ نہیں بنایا جا سکتا۔ وہ اسی عیاری اور سازشی ذہن اور عورت کے استعمال سے ہی کوئی چال چلے گا۔ سب سے اہم بات کہ مہری اور اسد کی ماں کا ریپ ہونا اس کے لیے دکھ کا باعث ضرور ہے مگر اس کا ڈائریکٹ تو کوئی نقصان نہیں۔ خود وہ بھی تو دونوں ماں بیٹی کے ساتھ منہ کالا کر چکا ہے، اب کسی اور نے کر لیا تو اس کا تو کوئی نقصان نہیں ہے۔ اس کی کوئی دلی وابستگی تو ہے نہیں یا محبت والا سین نہیں ہے مہری کے ساتھ، اگر ہوتا تو مہری کے علاوہ کسی کو چھونے کا سوچتا بھی نہ۔
  23. جناب اپڈیٹ میں ابھی خاصا وقت ہے کیونکہ اب میں کچھ مستقل سلسلے مکمل کر رہا ہوں، ان کی اپڈیٹ کے بعد ہی اس کی اپڈیٹ پوسٹ ہو سکے گی۔
  24. ہم مسٹر بانڈ کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی پہلی مکمل کہانی واقعی دلچسپ اور مفصل ہے۔ ایک شادی کا حال اور وہ بھی اس قدر ہوشربا، واقعی کمال ہے۔ فورم میں ممبران کی تعداد کم ہے مگر جو ہیں وہ کہانیوں کے قدردان ہیں اور حقیقی معنی میں اچھی کہانی اور درمیانی کہانی کا فرق سمجھتے ہیں۔ ایسے ممبران بھی ہیں جو سالوں تک کہانیاں تو پڑھتے ہیں کمنٹ کی زحمت نہیں کرتے۔ خیر،ان کا الگ حساب ہو گا۔ آپ اپنی کہانی جاری رکھیں اور ایسے ہی ہمیں بہترین کہانیوں سے محظوظ کریں۔ میں جناب ایڈمن سے درخواست کروں گا کہ وہ رائیٹر کا لوگو آپ کی آئی ٖڈی کے ساتھ منسلک کر دیں۔
  25. بات یہ ہے کہ اسد تو لوگوں کی ماں بہن کے ساتھ گینگ ریپ کرتا رہے اور خود اس کی ماں بہن محفوظ رہیں, یہ کہاں کا انصاف تھا. دوسری بات مہری بےگناہ تھی مگر بھائی کے کیے کی سزا اسے ملی. یہ اکثر ہوتا ہے اور اس میں سبق بھی ہے. اکری اور چوہدری بھی اب نہیں بچیں گے
×
×
  • Create New...