Jump to content
You are a guest user Click to join the site
URDU FUN CLUB

Zatrix

Members
  • Content Count

    15
  • Donations

    $0.00 
  • Joined

  • Last visited

Community Reputation

14

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. اھتیاط کرین ڈاکٹر صاحب اور صدقہ نکالین اپنا۔۔ باقی اللہ پر چھوڑ دیں
  2. وہ کہہ لو کہ،، ڈاکٹر صاب ہماری سوچ کی انتہا کی ماں بہن کر دیتے ہیں۔۔ نوٹ** یہ بات ایک خوشگوار تبصرے کے تحت کی گئی ے**
  3. ڈاکٹر صاحب آ پ کی دیر کی وجہ سے تنگ آ کر ہم۔تو پتایا پہنچ گئے۔۔ پر اب بھی آپ کی استوری کی یاد آ رہی ہے۔۔ ہاہا۔۔ کب دو گے اپڈیٹ
  4. ہففففف۔۔۔ رک رک کر دے رہےنہو اپڈیٹ۔۔ کیا تڑپانا مین سکون ملتا ہے۔۔ جواب دو ۔۔ جواب دو۔۔ 👍👍👍👍👍👍🌪🌪👍👍👍👍👍👍👍👍👍🌪 ایک کراچی کی بارشیں قوپر سے آپکی اپڈیٹ۔۔ کمال سے مزہ ہی آ جاتا ہے شکریہ ڈاکٹر صاحب
  5. واہ۔۔ مزہ آ گیا۔م ڈاکٹر بھائی کمال کرے ویو آھی۔۔ توان جی کہانی جو اسٹائل ڈاڈو سٹھو آہے
  6. ڈاکٹر صاحب۔۔ آپکی ہمت ہے اور واقعی قابل دید بات ہے کہ آپ ہم لوگوں کے کمنتس پڑھتے ہیں اور ریپلائے بھی کرتے ہیں۔۔ بس آپکی اپدیتس کا انتظار ہے۔۔
  7. ظفر صاحب ہمت۔ہے۔۔ واقعی ہمت ہے۔۔ آپ گوگل کا کیپ استعمال کرو۔۔ وہ آٹو سیو ہوتا رہتا ہے۔۔ اور جب اپڈیٹ مکمل ہو جائے اسے کسی بھی اپنے ای میل پر بھیج کر محفوظ کر لیں۔۔ آگے آپ پھر بھی زیادہ بہتر ہی جانتے ہیں
  8. ڈاکٹر صاحط۔۔ کیا بچون کی جان لو گے۔۔ اپڈیٹ کب دو گے۔۔
  9. بس بھائی کیا کہنے۔۔ آپ کی ضد تھی کہ 50 ہون کمنتس وہ دے دیئے پر آپ بھی نقل پر آ گیے ہاہا
  10. واہ یارا۔۔ یہ بھی کوئی بات ہوئی۔۔ ابھی لو 1۔ کیا بات ہے استوری کی 2۔ کیا بات ہے استوری کی 3۔ کیا بات ہے استوری کی 4۔ کیا بات ہے استوری کی 5۔ کیا بات ہے استوری کی×10= 50 کمنٹس ایدوانس مین معافی۔۔ آپ نے 50 کمنتس کہے وہ ہورے کر دیئے۔۔
  11. ڈاکٹر صاحب۔۔ دیر سے اپڈیت دین پر لمبی دیں۔۔ باقی کمال استقری چل رہی ہےWah hljee whahhhbbbb
  12. توبہ۔۔ توبہ۔۔ توبہ۔۔ ڈاکٹر خان۔۔ آپ کی کہانی نے تو مجھے تجسس میں مبتلا کر دیا ہے۔۔ واقعی ایسی تصوراتی عکس بندی کر رہے ہین لگتا ہے کہ قاری وہاں خود موجود ہے۔۔ سر مجھے اب پیڈ ممبر بننا ہے۔۔ کس طرح بن سکتا ہوں اور کیا ایک بار پیڈ ممبر بن کر سب کہانیاں پڑھ سکتا ہوں یا ایک ایک کر کے خریدنی پڑے گی۔۔ شکریہ
  13. اسلام علیکم۔۔ ایدمن لوگ۔۔ کیا حال ہیں۔۔ آج کافی عرصے کے بعد مین اپنی آئی ڈی سے آنلائن ہوا ہون۔۔ اور کافی عرصے پہلے آئی ڈی بنائی ضرور تھی پھر بھول گیا تو آج جب شیخو اور ایڈمن۔۔ اور ممبرز کی نوک جھوک دیکھی اور اس تمام صورت حال پر ڈاکٹر خان کا ریہلائے دیکھا تو انکی فہم و فراست کا قائل ہو گیا۔۔ تو بس اپنی آئی سے لاگ ان ہوا۔ کچھ تجاویز ہین میری جو کہ کافی عرصے سے کلبلا رہی تجی تو آج وہ آپ کے گوش گزار کرنا چاہتا ہوں۔۔ امید ہے ان ہر نظر ثانی کی جائے گی جیسے اس فورم کے قوائد و ضوابط ہیں۔۔ اس فورم کو بلکل آئی دی سے جوڑ دیا جائےاس طرح اصل ممبرز کی تعداد اور ان کی آراء زیادہ بہتر طریقے سے اس فورم پر سب کے سامنے آ سکے گی۔۔ اور تمام ممبرز اپنی پرائیویسی کیساتھ اس فورم پر تبادلہ خیال کر سکیں گے۔ اسی طرح اس فورم کا کوئی ایکٹو فیسبک یا سوشل پیج بھی بنایا جائے جس سے اپڈیت کے بارے میں باخبر رہا جا سکے۔۔ اور اگر ہو سکے تو پیڈ ممبران کا واٹسایپ گروپ بھی تشکیل دیا جائے۔۔ اگر اس ہر پرائیویسی کا مسئلہ محسوس ہو تو یہ کام فیسبک سے بھی لیا جا سکتا ہے۔۔ رہی بات اس فورم کے مستند ہونے کی تو اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ یہ فورم واقعی بہت سو سے بہترین اور اچھا کام کر رہا ہے۔۔ بس میرے خیال مین اس فورم کو آئی ریسٹرکٹد یونا چاہیئے اور مفت میں آئی بنا کر اسے دیکھنے ہر پابندی ہو۔۔ یہ میرا خیال ہے ایڈمن حضرات زیادہ بہتر گرفت رکھتے ہین اس معاملے پر۔۔ اسی طرح اس فورم پر اردو زبان کو استعمال کرنے پر زور دیا جائے اس سے نہ صرف ہماری زبان کو فروغ حاصل ہو گا بلکہ ہم زیادہ بہتر طریقے سے آپس میں بات کر سکیں گے اور آخر مین میں پیڈ ممبر کس طرح بن سکتا ہوں۔۔ براہ کرم رہنمائی کی جائے شکریہ
×
×
  • Create New...