Jump to content
Good Morning ×
URDU FUN CLUB

مخلص

Members
  • Content Count

    23
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    1

مخلص last won the day on April 22 2018

مخلص had the most liked content!

Community Reputation

28

1 Follower

Profile Information

  • Gender
    Male
  • Location

Recent Profile Visitors

The recent visitors block is disabled and is not being shown to other users.

  1. بہت خوب بہت عمدہ ڈاکٹر صاحب۔۔ حسب توقع آپ کہانی میں نئے نئے موڑ لا رہے ہیں اور اپنے بہترین انداز میں بہت اچھے طریقے سے چلا رہے ہیں یقین کریں اِس فورم پر ہم صرف آپکے اسی مخصوص انداز کی وجہ سے آتے ہیں۔۔ اور آپکی اس کاوش پر آپکو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔۔ صدا خوش رہیں
  2. ڈاکٹر صاحب آپ نے تو کمال کر دیا بہت عمدہ شیخو جی کے شاہکار کو آپ نے مہا شاہکار میں تبدیل کر دیا اور بلاشبہ ایسا صرف آپ ہی کر سکتے تھے۔۔ کہانی بلکل درست سمت میں اور آپکے مزاج کے مطابق روز رنگ بدلتے ہوئے چل رہی ہے اور شیخو صاحب کی طرح آپ نے بھی ہمیں سحر زدہ کیا ہوا ہے۔۔ اس عظیم شاہکار کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر ہم آپکے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ صدا خوش رہیں
  3. ڈاکٹر صاحب آپ کے بہت شکر گزار ہیں کہ آپ نے اتنے اچھے طریقے سے کہانی کو آگے بڑھایا اور ہمیں کہیں بھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ رایٹر تبدیل ہے یہ کمال صرف آپ ہی کر سکتے تھے اب ہمیں اس کہانی کے متعلق ساری امیدیں صرف آپ سے ہی وابستہ ہیں۔۔ ۔ اپڈیٹ کے شدت سے منتظر ہیں ہم۔۔
  4. شیخو جی بہت لاجواب اور عمدہ کہانی چل رہی ہے ہر اپڈیٹ پر نیا موڑ آ رہا ہے لگتا ہے کافی لمبا لکھنے کا ارادہ ہے۔۔ جاری رکھیں بہت جاندار کہانی ہے۔ اپڈیٹ کا شدت سے انتظار ہے
  5. کہانی بہت اچھی جا رہی ہے جناب۔۔ مزا دوبالا ہو گیا ہے محبت کے بعد اب فائیٹ بھی شروع اور نسرین کا بھی افتتاح اب دوبارہ عظمیٰ بھی واپس ٹریک پر۔۔ کیا ہی بات ہے جناب خوب اور بہت عمدہ کہانی۔ ۔اپڈیٹ کا شدت سے انتظار ہے صدا خوش رہیں
  6. محترم جناب بہت اعلی درجے کی کہانی لکھنے پر جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔۔ بہت عمدہ کہانی چل رہی ہے اور خاص کر اب یاسر محبت کو سمجھ رہا ہے اور کاروبار میں سنجیدہ ہے اب کہانی پڑھنے کا مزا اور بھی بڑھ گیا ہے۔۔۔۔ صدا خوش رہیں شیخو جی
  7. شیخو بھائی۔۔ چھا گئے او۔ کیا ہی بات ہے لاجواب اپڈیٹ مزہ آ گیا بادشاہو۔ ہم آپکی کہانی کے سحر سے نکل ہی نہیں پا رہے ہمیشہ خوش رہیے
  8. شیخو بھائی۔۔ چھا گئے او۔ کیا ہی بات ہے لاجواب اپڈیٹ ایک نیا کردار اور بہت لاجواب کردار مزہ آ گیا بادشاہو۔ لیکن محترم جناب تھوڑی لمبی اپڈیٹ کریں آج کی اپڈیٹ پہلی اپڈیٹس کی نسبت کافی چھوٹی ہے۔ ۔ ہمیشہ خوش رہیے
  9. شاہ جی دی گریٹ شاہ جی ہمیشہ کی طرح لاجواب اور بہت عمدہ کہانی۔ مگر یہ کیا یہ تو نا مکمل ہے۔ یہ اچھا نہیں شاہ جی آپ نے آج تک کوئی کہانی ادھوری نہیں چھوڑی اُمید ہے آپ جلد اسکو پورا کریں گے اور ہمیں بھر پور شکریہ کا موقع فراہم کریں گے۔ ہمیشہ خوش رہیں
  10. ہمیشہ کی طرح لاجواب اپڈیٹ اور حسب معمول سسپنس پر ہی ختم کیا ہی بات ہے شیخو جی۔ لاجواب بہت عمدہ۔ صدا خوش رہیں۔
  11. بہت اعلیٰ بہت بہترین کہانی ۔ بلکل درست پہلو بیان کیا گیا ہےمعاشرے کا۔ ایس ایم صاحب بہت شکریہ ایک بہت اچھی کاوش پیش کی۔ بہت معذرت کہ پہلے پڑھنے کا وقت نہیں ملا۔۔ آج ہی مکمل کہانی پڑھی تو افسوس ہوا خود پر کہ اتنی پیاری کہانی پہلے کیوں نہیں پڑھ پایا۔۔ ۔بہت زیادہ شکریہ۔۔ خوش رہیں اور ایسی پیاری کہانی لکھتے رہیں
  12. لاجواب موڑ دیا ہے کہانی کو۔ بہت زبردست۔۔ لیکن اتنا ظلم۔ بہت زیادہ ہو گیا لڑکی کے ساتھ۔۔ اُمید ہے اب ساری زندگی یاد رکھے گی اور اپنی اصل محبت کی قدر بھی کرتی رہے گی۔ بہت شکریہ اتنی عمدہ اپڈیٹ کے لئے
  13. شیخو جی۔۔ مزہ آ گیا۔ چھکا لگایا ہے بادشاہو۔۔ سانوں تہاڈے نال لو یو ہو گیا اے
  14. شیخو صاحب کمال بہت ہی کمال کی کہانی ہے الفاظ نہیں مل رہے آپکی تعریف کے لئے۔۔ بس اتنا کہوں گا کہ دل جیت لئے ہیں آپ نے سب ریڈرز کے۔ لگتا ہے ہم خود کہانی میں موجود ہیں اور کردار ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں۔۔ اور جیسا آپ نے شروع میں کہا کہ آپ نئے ہیں لیکن کسی بھی جگہ محسوس نہیں ہو سکا کہ یہ آپ کی پہلی کاوش ہے۔ بہت ہی منجھے ہوئے کہانی کار ہیں آپ محترم جناب۔ اتنی عمدہ کہانی پر بہت بہت مبارک باد اور بہت شکریہ جتنا وقت آپ ہمارے لئے صرف کرتے ہیں۔۔ ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں
×
×
  • Create New...