Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

پیڈ فائل کیا ہے ؟ ۔ مکمل معلومات

Recommended Posts

 

پیڈ فائلز کیا ہیں۔

فورم میں پیڈ فائل  کے نام سے ایک نیو فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔جو کہ ہمارے فورم کے ڈاؤن لوڈ سرور کے ساتھ کام کرے گا۔ویسے تو نیٹ  پر ہر کوئی فری ڈاؤن لوڈ  ہی چاہتا ہے۔ایسے میں فورم پر اس فیچرز کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔مگر   جہاں بات فری کی ہو۔تو وہاں  کاپی پیسٹ سٹف ہی مل سکتا ہے۔اس آپشن سے آپ کو کوالٹی سٹف ملے گا۔جن  میں پورن مویز ،سٹوریز،اور دیگر ملٹی میڈیا،سٹف شامل ہو گا۔سٹوریز  کے لیئے ہمارے پاس رائٹرز موجود ہیں۔مزید رائٹرز بھی ایڈ کیئے جائیں گے۔جن کی  ہائی کلاس سٹوریز فورم خرید کر اپلوڈ کرے گا۔مزید ملٹی میڈیا سٹف کے لیئے ٹاپ  پورن سائیٹس کی ممبرشپ حاصل کی جائیں گی۔اور وہاں پر موجود ہائی کوالٹی  پیڈ سٹف کو نہایت کم قیمت پر پیڈ فائل کی صورت  یہاں شیئر کیا جائے گا۔اس آپشن سے آپ کو کوالٹی سٹف ڈاؤن لوڈ کرنے کو ملے گا۔چونکہ اس  کے لیئے  ہمیں باقاعدگی سے  مختلف سائیٹس کو    ماہانہ ممبرشپ کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔اسی لیئے اس آپشن کو پیڈ فائل کی صورت رکھا گیا ہے۔

 

 

وی آئی پی ممبر شپ

ایسے میں ایک سوال اٹھتا ہے۔کہ اگر  فائل کو پیڈ کر کے ہی ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔تو وی آئی پی ممبر شپ کا کیا فائدہ باقی رہ جاتا ہے۔ہمارے فورم کےتما م " وی آئی پی" سیکشن" وی آئی پی  "ممبرز کے لیئے موجود ہیں۔وہ بھی ساتھ ہی اپڈیٹ ہوتے رہیں گے۔اور ان سیکشن  تک رسائی کے لیئے "وی آئی پی" ممبر شپ   ضروری ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ اس آپشن میں " وی آئی پی "ممبر اور" ڈونر "ممبر ز کو ہر پیڈ فائل  میں خصوصی کوپن  ڈسکاونٹ ہو گا۔اور بہت سی  پیڈ فائلز" وی آئی پی "ممبرز اور" ڈونر " ممبرز کے لیئے فری ڈاؤن لوڈ ہوں گی۔جبکہ دوسرے تمام ممبرز کو انہی فائلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے پے منٹ کرنی پڑے گی۔

 

 

پیڈ فائلز کی ادائیگی کس طرح کی جا سکے گی۔

فورم میں آٹو میٹک طریقے سے پیڈ فائل کی ادائیگی کے لیئے پے پال کا آپشن رکھا گیا ہے۔مگر کیونکہ پے پال ہر ممبر کے پاس موجود نہیں ،جس کا متبادل نظام   کریڈٹ سسٹم بھی فورم میں ساتھ ہی  ایڈ کیا گیا ہے۔اس  آپشن سے آپ اپنے اکاؤنٹ میں پہلے سے اپنا بیلنس کریڈٹ کی صورت رکھ سکتے ہیں۔جو آپ کی ادائیگی کے وقت کام آئے گا۔جس کی مثال یوں دی جا سکتی ہے ۔جس طرح آپ کے موبائل میں موجود بیلنس کال کرنے پر استعمال ہوتا ہے۔

 

 

کریڈٹ بیلنس کیسے حاصل کیا جائے۔

اس کا ایک طریقہ تو پے پال کا ہے۔جس سے آپ خود کار طریقہ سے اپنے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ایڈ کر سکتے ہیں۔دوسرا طریقہ مینول ہے۔جس سے آپ ایڈمن کو ادائیگی کر کے اپنے اکاؤنٹ میں کریڈٹ ایڈ کروا سکتے ہیں۔تمام ممالک  کی کرنسی کو ڈالر میں کنورٹ کر کے کریڈٹ آپ کے اکاؤنٹ میں شو کیا جائے گا۔موبائل کارڈز،ایزی پیسہ،اور بنک ٹرانسفر کے ذریعے کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

 

 

 کریڈٹ ٹرانسفر کی سہولت

آپ اپنا موجودہ کریڈٹ کسی بھی ممبر کو ٹرانسفر یا گفٹ بھی کر سکیں گے۔جس کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے۔

 

 

 

مزید  تمام معلومات اسی تھریڈ میں اپڈیٹ کی جاتی رہیں گی۔ممبرز اپنا سوال اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں۔یا کسی بھی معلومات کے لیئے ایڈمن سے  رابطہ کر سکتے ہیں۔ 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

Please login or register to see this quote.

لکھا ہو گا۔وہ فائل آپ فری ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔

 

اور اسی طرح جب آپ کوئی  فائل  خرید کر لیں گے۔تو اس میں بائے ناؤ کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کا ٹیب بھی شو ہو جائے گا۔آپ ڈاؤن لوڈ پر کلک کر کے وہ بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے،

Share this post


Link to post
Share on other sites

meri eik suggestion hai k books ki prices symbolic honi chaiye max upto 100 rs or 1 $  that will attract maxium users to buys by paying one mobile card

 

i hope adminstration will think seriously about it

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

ہر فائل کا الگ سائر ہونے کی وجہ سے اور ہر ناول کی سٹوری  پیج کے حساب سے تمام فائلز کی قیمت ایک کس طرح رکھی جا سکتی ہے ؟؟؟

Share this post


Link to post
Share on other sites

well if i undertood right in past paid book section was suggested to raise funds for forum to keep it alive and dr sahib refused any sort of reality thats why i said prices must be symbolic and attract more members

prices can be short story rs 50 and maximum 100 Rs

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

اس پر غور کیا جا سکتا ہے۔امید رکھیں،شایدنئی پوسٹ ہونے والی بکس آپ کو کم قیمت یا پھر  اسی قیمت پر ہی  مل سکیں۔ 

Share this post


Link to post
Share on other sites

paypal pakistan mein kam nai karta jis ki vaja sy prob hoti ha. Kindly credit and debit card system b add karian payment karnay k lye.

Thanks

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

کریڈٹ کارڈ بھی ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔اور ڈیبٹ کارڈ سے آپ اے ٹی ایم سے فاروڈ کر سکتے ہو۔پاکستان سے پے منٹ کرنے کے بہت سے آپشن ہیں۔موبائل کارڈ سے یا ایزی پیسہ سے بھی کریڈٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔اکاؤنٹ نمبر کے لیئے مجھ سے پی ایم پر رابطہ کریں

Share this post


Link to post
Share on other sites

السلام علیکم ! سر بہت کیا بات ہے آپ کی۔۔۔۔۔۔ یہ بہت زبردست کام شروع کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

 

ستر پرسنٹ پیڈ فائلز وی آئی پی ممبر کے لیئے فری ڈاؤن لوڈ ہیں۔اور جو باقی پیڈ فائلز ہیں۔ان میں وی آئی پی ممبر کو خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل ہے۔مزید یہ ریڈ کریں۔

وی آئی پی ممبر شپ

ایسے میں ایک سوال اٹھتا ہے۔کہ اگر  فائل کو پیڈ کر کے ہی ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔تو وی آئی پی ممبر شپ کا کیا فائدہ باقی رہ جاتا ہے۔ہمارے فورم کےتما م " وی آئی پی" سیکشن" وی آئی پی  "ممبرز کے لیئے موجود ہیں۔وہ بھی ساتھ ہی اپڈیٹ ہوتے رہیں گے۔اور ان سیکشن  تک رسائی کے لیئے "وی آئی پی" ممبر شپ   ضروری ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ اس آپشن میں " وی آئی پی "ممبر اور" ڈونر "ممبر ز کو ہر پیڈ فائل  میں خصوصی کوپن  ڈسکاونٹ ہو گا۔اور بہت سی  پیڈ فائلز" وی آئی پی "ممبرز اور" ڈونر " ممبرز کے لیئے فری ڈاؤن لوڈ ہوں گی۔جبکہ دوسرے تمام ممبرز کو انہی فائلز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیئے پے منٹ کرنی پڑے گی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×