Jump to content
URDU FUN CLUB
khoobsooratdil

اپنا تعارف کروائیں

Recommended Posts

دوستوں فورم کی ویرانی کو دیکھ کے افسوس بھی ہوتا ہے مگر پھر سوچتا ہوں کسی کو کیا دوش دوں جبکہ خود بھی اس بات کے لیے قصوروار ہوں


 


خیر اس معاملے پر کچھ سوچا تو یہ سمجھ آئی کہ سب سے پہلے آپس میں ذرا جان پہچان بنائی جائے جس سے ماحول کو بہتر بنانے میں بہت مدد ملے گی


 


کیا خیال ہے آپ سب دوستوں کا؟


 


میں یہ تھریڈ اس لیے سٹارٹ کر رہا ہوں تاکہ آپس میں تھوڑی جان پہچان ہو جائے تو اس سلسلے میں میں ایڈمن سے لے کے عام ممبر تک ہر دوست سے درخواست کرتا ہوں کہ یہاں آپ اپنا تفصیلی تعارف کروائیں اور مزید نئے آنے والے ممبرز بھی جب آئیں تو اپنا تعارف ضرور کروائیں۔


 


شکریہ


Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

Name - Umer Farooq

 

Age   - 37 years

 

City   - Sargodha

 

Work - Own Business

 

Status - Married

 

Forum k start se hi Forum per moujood hoon or nikammay Members me shumar hota hoon.

 

Dosto ye to ha mujh Nacheez ka thora sa taruf ab aap apna apna taruf paish kerty jain.

Share this post


Link to post
Share on other sites

تھریڈ تو کافی ہیلپ فل ہے۔ اس سے ہمیں ایک دوسرے کو جاننے میں آسانی ہو گی۔مگر کیونکہ یہ ایک سیکس فورم ہے۔تو اکثر ممبر اپنی شناخت چھپاتے ہیں۔جبکہ میرا خیال ہے کہ اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ہمارا واقعی ایک دوسرے سے مکمل تعارف ہونا چاہیئے۔اور اس بات کو لے کر انجوائے کرنا چاہیئے۔


میں اپنا تعارف کے ساتھ حاضر ہوں۔


میرا نام ۔محمد عمران ہے


عمر اس وقت تقریبا 27 سال ہے


      میں ایک پرائیوٹ کمپنی میں بطور ایڈوائزر کام کرتا ہوں۔


شہر ملتان میں رہتا ہوں۔مگر اکثر ٹور پر ہی ہوتا ہوں۔


شادی شدہ ہوں۔اور پیارے سے دو بیٹوں جیسی نعمت رکھتا ہوں۔


مزید کچھ جاننا ہو تو وہ پوچھ سکتا ہے۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

نام: فیصل خان


پیشہ : ایک ریسرچ میں مائیکرو بائیولجسٹ ہوں۔


غیر شادی شدہ ہوں اور فی الحال سنگل بھی یعنی ان دنوں نو گرل فرینڈ۔


بڑا ہی سیدھا سا بندہ ہوں اور لکھنا میرا شوق ہے۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

میرا نام وجدان ہے، ایک پرائیویٹ کمپنی میں بحیثیت پی آر او کام کرتا ہوں، لکھنے کا شوق ہے۔۔ 


Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

آپ کو یہاں پا کر بڑی خوشی ہوئی۔ زبردست ڈئیر۔۔

 

امید ہے ہم یہاں بھی آپ کے الفاظ کی جادوگری سے محظوظ ہوں گے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×