Jump to content
URDU FUN CLUB
Wajdaan

اس پیار کو میں کیا نام دوں؟

Recommended Posts

دوستو۔۔ آپ سب سے میرا سوال ہے۔ کیا آپ کو کبھی پیار ہوا؟ اگر ہاں تو اس پیار کو کیا نام دینا چاہیں گے؟ 

ہوس: 

سچا پیار:

بچپنا:

روحانی رشتہ:

یا کچھ اور؟

 

میں اپنا بتاوں تو ہاں مجھے بھی پیار ہوا تھا اور اس وقت وہ میرا بچپنا ہی تھا مگر اب نہ تو مجھے پیار پر یقین ہے اور نہ ہی پیار کرنے والوں پر۔۔

Please login or register to see this image.

/emoticons/default_emo_help.gif" alt=":hlp" />
 

  • Like 5

Share this post


Link to post
Share on other sites

مجھے پیار پر مکمل یقین ہے اور میرا ماننا ہے کہ پیار دنیا کا حسین ترین جذبہ ہے۔


اگر کبھی پیار میں ناکامی ہو تو وہ پیار کی غلطی نہیں  بلکہ ہو سکتا ہے کہ آپ کے نصیب میں کسی اور کا ساتھ لکھا ہو۔


  • Like 4

Share this post


Link to post
Share on other sites

جی ہاں اور بڑی شدت سے ہوا۔ اس کا نہ ملنے کا دکھ آج بھی رگوں میں خون کی طرح بہتا ہے۔


وہ دشمن جان سال میں ایک بار ایک ای میل کرتا ہے جس میں صرف مجھے میری سالگرہ پر مبارکباد کا ایک لفظ لکھا ہوتا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ میرا سال وہیں سے شروع ہوتا ہے وہیں پر ختم۔ پورا سال میں اس یک لفظی ای میل کا انتظار کرتا ہوں ،جس میں وہ بس یہی بتاتا ہے کہ وہ مجھے بھولا نہیں ہے۔


اس نے اپنے پہلے بچے کا نام مجھ پر رکھا ہے۔ جہاں مجھے اس کی محبت پر کوئی شک نہیں وہیں میں خود کبھی ایک پل کے لیے اسے بھول نہیں پایا ہوں۔


 


یہی وجہ ہے کہ اب اس سے کم کسی پر دل نہیں آتا اور اس سے بہتر کوئی ہو نہیں سکتی۔


  • Like 4

Share this post


Link to post
Share on other sites

یار وجدان کیا بتائیں اس کمبخت پیار کے بارے میں


 


سب سے پہلا پیار ہوا جو کہ یکطرفہ تھا جو کہ بعد میں بچپنا ثابت ہوا


 


دوسرا پیار ہوا جس سے ہوا اس کی آنکھوں میں خود کے لیے پزیرائی کی ہوس رہتی تھی جو کے کسی کی طرف سے بھی مل جائے کوئی مسئلہ نہیں سو ہم نے بھی اس کو ہوس کا نام دیا


 


تیسرا پیار ہوا جو دو طرفہ تھا (جو کہ بعد میں پتا چلا کہ ادھر بھی آگ ہے برابر لگی ہوئی) جو آج بھی پاکیزگی کی سطح پر برقرار ہے اور سب سے بڑی ستم ظریفی دیکھیے کہ اس کی بہن سے شادی ہو گئی میری۔


 


چوتھا اور آخری (فلحال) جو شادی کے بعد بیوی سے ہوا اور پندرہ سال سے برقرار ہے اور شائد مرتے دم تک رہے۔


  • Like 3

Share this post


Link to post
Share on other sites

پیار ہوا تھا۔۔۔لیکن کچھ مسائل کی وجہ سے دوری ہو گئی۔۔۔پھر یہ پیار محبت میں بدل گیا۔۔اس سے پہلے کے اور عشق ہوتا۔۔شادی ہو گئی اُسی سے۔۔اور یہ پیار سچا تھا۔۔۔جو اب بھی ہے۔۔۔

  • Like 2

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×