Jump to content
URDU FUN CLUB
WET Eyes

سیکس پاور

Recommended Posts

ایک لڑکے اور لڑکی کو اگر سیکس کا موقعہ ملے تو وہ ایک دن یا 24 گھنٹے میں کتنی بار سیکس کر سکتے ہیں۔؟؟؟؟


Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

کوئی فکس یا طے شدہ تعداد تو نہیں ہے۔


اس میں دونوں کی جنسی حالت اور ہیجان کا بڑا عمل دخل ہے۔


کوئی ایسا ہے جو ایک بار فارغ ہونے کے بعد ہفتے بعد شہوت حاصل کرتا ہے تو کوئی ایک بار چھوٹنے کے آدھے گھنٹے بعد ہی دوبارہ چالو ہو سکتا ہے۔


سوچ،ماحول،گفتگو،جسمانی حالات،سیکس میں دلچسپی،باہمی محبت اور پیار،یہ سب سیکس کی تعداد کو کم یا بڑھا سکتے ہیں۔


جیسے ایک مثال دوں گا کہ ایک کپل نے سیکس کیا اور اس کے بعد وہ نہانے دھونے کھانے پینے اور سونے میں لگ گئے۔


ایک کپل نے سیکس کیا اور اس کے بعد جنسی گفتگو،کوئی جنسی مواد دیکھا،مووی دیکھ لی،سیکس سٹوری پڑھ لی۔


جنسی تجربات ڈسکس کیے یا کسی نئی قسم کا سیکس ٹرائی کیا۔غرض کوئی بھی ایسا کام جو ہیجان کو بڑھا تا ہو۔


دونوں کا باہم تعلق،جیسے لڑکی بے انتہا توبہ شکن ہے اور اس پر نظر پڑنا ہی جنسی ہیجان کو بڑھا دیتا ہے۔ یا محبت کا معنی دونوں کا جنسی تعلق ہے اور وہ محبت ہی کرنا چاہ رہے ہیں تو سیکس ہو جائے گا۔


وہ دوبارہ جلد ہی شہوت پا لیں گے۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

دو کر لیں یا تین کہہ لیں۔


کوئی حتمی تعداد نہیں بتائی جا سکتی۔


ہاں لڑکی چاہے بیس دفعہ کر لے کوئی مضائقہ نہیں۔


Share this post


Link to post
Share on other sites

کنڈوم کے بارے میں کچھ بتائیں۔پاکستان میں یہ کن اقسام کے دستیاب ہیں۔اور ان کی قیمت کے لحاظ سے کیا ان کے اثرات سیکس پر بھی ہوتے ہیں ؟


Share this post


Link to post
Share on other sites

پاکستان میں دو قسم کے کنڈوم ہوتے ہیں۔


ایک لوکل اور ایک امپورٹڈ۔


لوکل سستے اور ٹچ یا ساتھی کے نام سے آتے ہیں۔ہیپی لائف بھی لوکل کنڈوم ہے۔ یہ پاکستان میں بنتے تو نہیں ہیں شاید مگر پیک یہیں ہوتے ہیں۔


باقی کچھ دیگر بھی باہر سے پاکستان کا لیبل لگ کر آتے ہیں جن میں ایکسائیٹ اور جوش شامل ہیں۔


امپورٹڈ وہ ہوتے ہیں جو سچ مچ باہر سے آتے ہیں اور لیبل یا نام بھی باہر کا ہوتا ہے۔


یہ مہنگے ہوتے ہیں مگر ان میں وارئیٹی ذرا زیادہ ہوتی ہے۔


کنڈوم بےشمار قسموں کے ہیں ۔ کچھ میں یہاں بیان کر دیتا ہوں۔


پلین کنڈوم: یہ نرم اور پلین ہوتا ہے،کسی قسم کی کوئی دھاری اس کی بیرونی سطح پر نہیں ہوتی۔


ربڈ یا ڈاٹڈ: اس کنڈوم پر لکیریں یا نقطے اس کی بیرونی سطح پر ہوتے ہیں۔ یہ چونکہ باہر کی طرف سے کھردرا ہوتا ہے تو عورت کو زیادہ رگڑ محسوس ہوتی ہے۔


فلیورڈ: ان پر کسی فروٹ یا کسی اور چیز کا ہلکا سا فلیور یا خوشبو سی ہوتی ہے۔ یہ کنڈوم اورل سیکس کے لیے مناسب ہے۔ جوش کمپنی یہ سٹرابری میں فروخت کر رہی ہے۔


الٹرا لائیٹ یا فیتھر لائیٹ: یہ نہایت باریک کنڈوم ہوتا ہے اور استعمال کے وقت یہ احساس کم سے کم ہوتا ہے کہ کنڈوم استعمال کیا گیا ہے۔


فلوریسینٹ: یہ اندھیرے میں ہلکا سا چمکتے ہیں۔یہ عام طور پر ہمارے ہاں نہیں ملتا۔ کسی بڑے سٹور پر شاید مل جائے۔


لانگ سیکس: کچھ کنڈوم پر ایسا تیل ملا ہوتا ہے جو مرد کے انزال کو ذرا دیر تک ملتوی کر دیتا ہے۔یہ تیل لن کی جلد میں جذب ہو کر اسے مختصر عرصے کے لیے انزال سے باز رکھتا ہے جس سے ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے۔ یہ بڑی آسانی سے دستیاب ہے۔


میرا خیال ہے کہ اتنے کنڈوم کافی ہیں اور یہ تمام ہمارے ہاں مل جاتے ہیں۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

mein ne 24 hours mein takreeban 6 dafa kia hai sex .

shadi k 6 month tak meri routeen 2 se 3 baar daily thi jo ab hafty mein 3 se 4 baar hai .

Share this post


Link to post
Share on other sites

میں ابھی تک ایک دن میں دو بار کر چکا ہوں... بلکہ یوں کہنا مناسب ہوگا کہ "موقع" ہی دو بار چودنے کا ملا....

Posted from Xperia Smartphone using Tapatalk

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×