Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

Forum Move to New Host Server

Recommended Posts

فورم کی نئے سرور پر تبدیلی


ہمارے فورم کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہونا تھی۔جس کے بارے میں اس

Please login or register to see this link.

میں پہلے بھی بتایا گیا تھا۔اور تمام دوستوں سے  فورم کو ڈونیٹ کےتعاون کی درخوست بھی کی گئی تھی۔فورم سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے کسی  ایک بھی ممبرز نے  فورم کو ڈونیٹ نہیں کیا۔جس پر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مجھے ہی  ہوسٹنگ کی پے منٹ کرنی پڑی۔مجھے  نیو  ہوسٹنگ کی پیمنٹ میں کچھتاخیر ہو گئی۔جس وجہ سے فورم دو دن بند بھی رہا۔


اب فورم کی نیو ہوسٹنگ لے لی گئی ہے۔جس میں فورم کو اگلے کچھ گھنٹوں میں موو کر دیا جائے گا۔اس دوران اگر سائیٹ کچھ ٹائم


کے لیئے بند رہے۔تو پریشان نہ ہوا جائے۔شکریہ


 


11-05-2015


اپڈیٹ


فورم کو نئے سرور پر موو کر دیا گیا ہے


  • Like 11

Share this post


Link to post
Share on other sites
Guest
This topic is now closed to further replies.

×