Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

کامیاب پراجیکٹ

Recommended Posts

ایک خاوند نے اپنی بیوی سے پوچھا؛ اگر کسی کا کوئی پروجیکٹ فیل ہو جائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
بیوی نے کہا؛ اسے فوراً اس پروجیکٹ سے کنارہ کشی کر کے نئے پروجیکٹ پر کام شروع کر دینا چاہیئے۔
خاوند نے پھر اپنی بیوی سے پوچھا؛ اور اگر کسی کا کوئی پروجیکٹ کامیاب ہو جائے تو؟
بیوی نے کہا: اسے اس پروجیکٹ پر واجبی سی توجہ رکھ کر مزید ایسے کئی پروجیکٹ شروع کر دینے چاہیئں۔
خاوند نے بیوی سے پوچھا: اگر ہم فرض کریں کہ ہماری شادی ایک پروجیکٹ تھا تو تمہارا کیا خیال ہے، ہمارا یہ پروجیکٹ کامیاب رہا ہے یا ناکام؟
سنا ہے بیوی نے تو اپنا جواب بتا دیا تھا مگر خاوند ابھی تک اپنی رائے دینے کے قابل نہیں ہو سکا

  • Like 2

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×