Jump to content
URDU FUN CLUB

Recommended Posts

السلام عليكم ۔
اردو فن کلب کے دوستو آج پھر آپ کی لیے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ 

صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کا پرانا نام کیا تھا؟

جوابات جمع کروانے کی آخری تاریخ 

12 September 2017

 ہے۔ پہلے درست جواب دینے والے کو ایک سو اردو فن کلب پاکستانی فورم پوائنٹس گفٹ کیے جائیں گے۔

شکریہ

Share this post


Link to post
Share on other sites
On 9/6/2017 at 1:04 PM, hashu332 said:

LOCAL TONE = NARAYAN KOT

ARABIC TONE = NERUN KOT

جیسا کہ

سب جانتے ہیں کہ جیتنے والے کو ہی

اردو فن کلب پاکستانی پوائنٹس 

ملا کرتے ہیں

اس لیے 

@hashu332

بھائی کو میں اس مقابلے کو جیتنے پر ایک سو 

اردو فن کلب پاکستانی پوائنٹس گفٹ کررہا ہوں۔

آپ سب کا دوست

ایس ایم

Share this post


Link to post
Share on other sites
23 minutes ago, Story Maker said:

جیسا کہ

سب جانتے ہیں کہ جیتنے والے کو ہی

اردو فن کلب پاکستانی پوائنٹس 

ملا کرتے ہیں

اس لیے 

@hashu332

بھائی کو میں اس مقابلے کو جیتنے پر ایک سو 

اردو فن کلب پاکستانی پوائنٹس گفٹ کررہا ہوں۔

آپ سب کا دوست

ایس ایم

 

bohat bohat shukriya

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×