Jump to content
URDU FUN CLUB
Story Maker

سنو تم نے کبھی 

Recommended Posts

یہ میری کچھ پسندیدہ لفظوں میں سے کچھ الفاظ ہیں ۔۔ اس امید پے شیئر کر رہا ہوں کے آپکو بہت پسند آئیں گے 
*********

سنو تم نے کبھی 

سنو تم نے کبھی ساحل پہ
بکھری ریت دیکھی ہے؟؟
سمندر ساتھ بہتا ہے
مگر اس کے مقدر میں
ھمیشہ پیاس رہتی ہے

سنو تم نے کبھی صحرا میں
جلتے پیڑ دیکھے ہیں؟؟
سبھی کو چھاؤں دیتے ہیں
مگر انکے مقدر میں ہمیشہ دھوپ رہتی ہے 

سنو تم نے کبھی میلے میں
بجتے ڈھول دیکھے ہیں؟؟
عجب ہے المیہ ان کا
بہت ہی شور کرتے ہیں
مگر اندر سے خالی ہیں

یہی میرا فسانہ ہے

بس اتنی سی پہیلی ہے
یہی میری کہانی ہے

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×