Jump to content
URDU FUN CLUB
DR KHAN

غافل از ڈاکٹر فیصل خان / ڈیمو

Recommended Posts

Dr. Sb. very good but if you don't mind i will suggest, you should concentrate on your already going stories. if you start new topics and due to your personal reasons you could not give updates in time then reader will be discouraged and may pass some unreasonable comments as in other such forums. being your well wisher i would ask to complete running stories.

the above is my personal thinking. you know best about you and can think better. please dont take it in a negative manner it was only a suggestion from your pleased reader.

take care

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites
1 hour ago, hearttheaf80 said:

پہلی بات تو اس فورم میں ہم اردو کو فروغ دیتے ہیں اس لیے اردو میں کمنٹس ہوں تو بہتر ہوتا ہے۔

آپ کی بات درست ہے کہ میرے لیے یہ مشکل ہو جاتا ہے کہ بیک وقت میں کئی سلسلوں پہ کام کروں۔

مگر یہ مجبوری اور ضرورت ہے۔اگر میرے علاوہ دو چار اور رائیٹر موجود ہوتے تو یقیناً ایسا ہی ہوتا کہ وہ باقی کہانیاں لکھتے اور میں اپنے مستقل سلسلے ہی چلاتا۔

اس کے علاوہ ایک پوائنٹ یہ بھی ہے کہ ہر بندے کی پسند جدا ہے۔ بہت سے قاری صرف اور صرف پردیس ہی پسند کرتے ہیں۔ اس کے برعکس بہت سے قاری ہوس پڑھنا چاہتے ہیں۔ایک بڑی تعداد ایسے قارئین کی ہے جو مکمل کہانیاں چاہتے ہیں۔

اب خواہشات جدا ہیں اور ان کو پورا کرنے والا محور ایک ہی ہے۔

اگر میں کسی ایک کہانی کو پکڑ لوں اور اس کی روزانہ بھی اپڈیٹ دینے لگوں تو دیکھ لیجیے گا کہ ابھی اس کی اپڈیٹ پوسٹ ہوئی نہیں ہو گی کہ کسی دوسری پہ کمنٹ آ جائے گا کہ آپ فلاں کو وقت زیادہ دیتے ہو کبھی اس کو تو اپڈیٹ کرو۔

میں پہلی کو چھوڑ کر وہاں پہنچوں گا تو دوسری پہ کمنٹ آ جائے گا۔میں سب کو اپڈیٹ کروں تو کمنٹ آ جائے گا کہ نیا تو کچھ ہے ہی نہیں۔

اسی لیے ہمیں مجبوری کے عالم میں یہی کرنا پڑتا ہے کہ بیک وقت ہم سبھی محاذوں پہ کام کر رہے ہوتے ہیں۔

آپ لوگوں کو جان کر حیرت ہو گی کہ ان مشکلات کے باوجود ہوس کے ایک ہزار صفحات مکمل ہو چکے ہیں،پردیس چار   ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ان کے علاوہ بھی سب سے بڑا کہانیوں کا کلیکشن اسی فورم پہ ہے جو کہیں اور پوسٹڈ نہیں ہیں یا چوری نہیں ہیں۔

کہانیوں یا اپڈیٹ کی رفتار کم ہو سکتی ہے مگر کوالٹی نہیں۔

اگر کوئی رائیٹر ایسے ہیں جو نئی کہانیاں یہاں لکھیں تو میں بخوشی صرف اپنی تین کہانیوں تک محدود رہنے میں عافیت محسوس کروں گا۔

  • Like 3

Share this post

Link to post
Share on other sites

Aapke reply ka bohat shukriya, ma khud bhi Urdu se mohabbat krta hun or dili khawahish ha k hamari qomi zaban hamari siysi or daftri zuban bhi ho. please mujhay bataen k kaise ma yahan Urdu likh sakta hun koi software ha ya kuchh or

Mohtram bhai ma na sirf mashwara diya tha or apse bilkul agree krta hun k sab ki khawahish alag ha, ma to sirf apki masroofiat ki waja se kaha tha

sada khush rahen

  • Like 2

Share this post

Link to post
Share on other sites
On 1/28/2018 at 5:07 PM, hearttheaf80 said:

Aapke reply ka bohat shukriya, ma khud bhi Urdu se mohabbat krta hun or dili khawahish ha k hamari qomi zaban hamari siysi or daftri zuban bhi ho. please mujhay bataen k kaise ma yahan Urdu likh sakta hun koi software ha ya kuchh or

Mohtram bhai ma na sirf mashwara diya tha or apse bilkul agree krta hun k sab ki khawahish alag ha, ma to sirf apki masroofiat ki waja se kaha tha

sada khush rahen

آپ اگر لیپ ٹاپ یا پی سی سے کہانی لکھنا چاہتے ہیں تو 

جمیل نوری نستعلیق نام کا سافٹ وئیر (فونٹ) ڈاون لوڈ کر لیں۔۔۔

جب بھی آپ اپنی کہانی اردو زبان میں لکھنے لگیں تو مائیکرو سافٹ ورڈ کھولیں

جہاں وقت اور تاریخ لیپ ٹاپ پی سی پر نظر آتی ہے اس کے ساتھ ای این جی 

ENG

لکھا ہوا نظر آئے گا اس کو آپ تبدیل کر کہ اردو منتخب کر لیں

اور پھر مائیکرو سافٹ ورڈ پر کسی بھی ایک لفظ کو لکھ کر سلیکٹ آل کر لیں۔۔۔

پھر فونٹ بڑا کر لیں اور فونٹ فیس جمیل نوری نستعلیق منتخب کر لیں۔

اور با آسانی اردو رسم الخط میں کہانی لکھیں یا کوئی بھی کمنٹ لکھ کر اردو فن کلب فورم کے کسی بھی تھریڈ پر پوسٹ کر دیں۔۔۔

امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرے تفصیلی جواب سمجھ میں آگیا ہوگا۔۔۔

فقط آپ کا دوست

ایس ایم

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites
On 1/27/2018 at 1:00 PM, DR KHAN said:

پہلی بات تو اس فورم میں ہم اردو کو فروغ دیتے ہیں اس لیے اردو میں کمنٹس ہوں تو بہتر ہوتا ہے۔

آپ کی بات درست ہے کہ میرے لیے یہ مشکل ہو جاتا ہے کہ بیک وقت میں کئی سلسلوں پہ کام کروں۔

مگر یہ مجبوری اور ضرورت ہے۔اگر میرے علاوہ دو چار اور رائیٹر موجود ہوتے تو یقیناً ایسا ہی ہوتا کہ وہ باقی کہانیاں لکھتے اور میں اپنے مستقل سلسلے ہی چلاتا۔

اس کے علاوہ ایک پوائنٹ یہ بھی ہے کہ ہر بندے کی پسند جدا ہے۔ بہت سے قاری صرف اور صرف پردیس ہی پسند کرتے ہیں۔ اس کے برعکس بہت سے قاری ہوس پڑھنا چاہتے ہیں۔ایک بڑی تعداد ایسے قارئین کی ہے جو مکمل کہانیاں چاہتے ہیں۔

اب خواہشات جدا ہیں اور ان کو پورا کرنے والا محور ایک ہی ہے۔

اگر میں کسی ایک کہانی کو پکڑ لوں اور اس کی روزانہ بھی اپڈیٹ دینے لگوں تو دیکھ لیجیے گا کہ ابھی اس کی اپڈیٹ پوسٹ ہوئی نہیں ہو گی کہ کسی دوسری پہ کمنٹ آ جائے گا کہ آپ فلاں کو وقت زیادہ دیتے ہو کبھی اس کو تو اپڈیٹ کرو۔

میں پہلی کو چھوڑ کر وہاں پہنچوں گا تو دوسری پہ کمنٹ آ جائے گا۔میں سب کو اپڈیٹ کروں تو کمنٹ آ جائے گا کہ نیا تو کچھ ہے ہی نہیں۔

اسی لیے ہمیں مجبوری کے عالم میں یہی کرنا پڑتا ہے کہ بیک وقت ہم سبھی محاذوں پہ کام کر رہے ہوتے ہیں۔

آپ لوگوں کو جان کر حیرت ہو گی کہ ان مشکلات کے باوجود ہوس کے ایک ہزار صفحات مکمل ہو چکے ہیں،پردیس چار   ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ان کے علاوہ بھی سب سے بڑا کہانیوں کا کلیکشن اسی فورم پہ ہے جو کہیں اور پوسٹڈ نہیں ہیں یا چوری نہیں ہیں۔

کہانیوں یا اپڈیٹ کی رفتار کم ہو سکتی ہے مگر کوالٹی نہیں۔

اگر کوئی رائیٹر ایسے ہیں جو نئی کہانیاں یہاں لکھیں تو میں بخوشی صرف اپنی تین کہانیوں تک محدود رہنے میں عافیت محسوس کروں گا۔

وعلیکم السلام فیصل بھائی

ہم سب آپ کی تحریروں کو لکھنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

ہمیں معلوم ہے کہ آپ عظیم لکھاری ہیں۔

دعا گو ہیں کہ آپ ایسے ہی لکھتے رہیں اور ہمیں انٹرٹین کرتے رہیں گئے

میں نے ادنیٰ سی کوشش کی تھی کہ اردو فن کلب کے لیے لکھتا رہوں لیکن مصروفیات کی بنا پر ایسا ممکن نہیں ہورہا

یہ آپ کی ہی ہمت ہے کہ آپ کہانیوں کو ایک ساتھ لیکر چل رہے ہیں اور کہانیوں میں الف ب کا بھی فرق نہیں آیا۔۔۔

  • Like 1

Share this post

Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×