Jump to content
URDU FUN CLUB
  • Sign Up

Recommended Posts

AOA,

Dear All, Mein kafi pareshan ho apni wife ki waja sy.meri wife ki mery sth love marriage hui ha .humhri shadi ko abi bs 8months howey ha .me ne usko bht achy sy rakha ha uski care krta ho usko time deta ho me ne kbi uska mb nh pakra ....but kxh din phly me ne uska mb pakra to dekha wo kesi larky sy baty kr ri thi msg py....me ne usko kxh nh btya but me ab uska mb jb pakrta ho us larky k sth meri wife ki chit chat k kafi msgs hoty ha....aur wo larka koi old bf ha meri wife ka.... mein kafi pareshan ho q k me apni wife k sth bht zada loyal ho but meri wife asa kr ri ha mjy smj nh arha me kia kro.please guide me

Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

Please login or register to see this quote.

سب سے پہلے تو میرے بھائی زیادہ پریشان نہ ہوں۔

یہ آپ کی اہلیہ کی ذہنی ناپختگی کی علامت ہے۔ ہر لڑکی اتنی سمجھدار یا اتنی باشعور نہیں ہوتی کہ وہ کسی ایسے معاملے کی سنگینی کو سمجھ سکے۔

اسے نئی نئی شادی کے بعد وقت لگے گا اس رشتے کی اہمیت کو سمجھنے کا۔

اسے کچھ عرصے بعد احساس ہو گا کہ شادی کے بندھن میں کسی دوسرے سے تعلق رکھنا مناسب نہیں ہوتا۔

یہ احساس کئی طریقوں سے دلایا جا سکتا ہے۔

سب سے بہتر طریقہ یہ کہ کسی بڑے یعنی اپنی اہلیہ کی والدہ کو یہ ساری بات بتائیں اور ان کو کہیں کہ وہ یہ بات ان سے کریں۔

کبھی غلطی سے بھی یہ بات اپنے خاندان کے کسی فرد کو نہیں بتانی بلکہ بیوی کے خاندان کے بڑوں تک پہنچانی ہے۔

اس کے بعد ان کے ساتھ مل کر کسی انداز میں اپنی اہلیہ کو سختی اور پھر پیار سے سمجھائیں کہ ایسی چیزیں جو شوہر کے سامنے نہ کی جا سکتی ہوں وہ مناسب نہیں ہوتیں اور ان کے گھر کے گھر برباد ہو جاتے ہیں۔ان سے باز رہیں اور اگر ایسا نہ ہوا تو ان کی آنے والی زندگی کے لیے اچھا نہیں ہو گا۔

جب وہ سمجھ جائے تو اس بات کو سرے سے ذہن سے نکال دیں۔

اب اس چیز کا ایک دوسرا پہلو بھی ہے۔

بیوی کو وقت دیں محبت دیں اور توجہ دیں۔ اس کو آپ کی ذات سے فرصت ہی نہیں ہو گی تو وہ کسی دوسرے کے متعلق نہیں سوچ پائے گی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

sir ap ka jawab par kr kuch skoon mila but masla yeh ha k meri wife ka past me ek bf nh balky 5,6 bf thy aur wo abi b un sy bat krti ha. aur apni pics tk unko send kr ri hoti ha.

 

aur bat ri payar aur tawjo ki to ap yaqeen nh kary gy me jitni tawjo aur pyr dta ho phr b wo mjy ignore kr k usi time kesi r larky sy call py bt kr ru hoti ha 

me pora din msg krta rta ho office ja kr but mjy just reply aur jb me ghr ja kr uska cell dekhta ho to usi tine me sth me call py bt kr ri hoti ha bf sy.

 

me bichly 7days sy daily yeh sb notice kr rha ho.

 

ab mjy us sy jo payr tha wo kam hota feel ho rha ha.ab wo agr mj sy koi payar ki bat kr ri ho to mjy wo feeling less lg ri hoti ha.

Share this post


Link to post
Share on other sites

Please login or register to see this quote.

شادی سے پہلے جو بھی معاملات تھے وہ الگ بات ہے۔ شادی کے بعد اس کا ان سے تعلق رکھنا مناسب نہیں ہے۔

اس کا فہم و فراست ہی سے حل کیا جا سکتا ہے اور اس کا طریقہ میں نے پہلے بھی بیان کیا ہے کہ ساری بات اپنی ساس کو بتائیں ۔ان کو بیچ میں لا کر اس معاملے کو حل کرنے کی کوشش کریں۔

 اب ایک اہم نقطہ یہ بھی ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آپ کی اہلیہ اس کو چھوڑنا چاہتی ہو مگر سامنے والا انتہائی شاطر یا عیار ہو۔ جو لفاظی  اور چکنی چپڑی باتوں سے اس طرح ذہن کو قابو میں کرتا ہو کہ وہ چاہ کر بھی اس سحر سے نکل نہ پا رہی ہو۔اکثر عورت اتنی قصور وار نہیں ہوتی جتنا اس کا بہکانے والا ہوتا ہے۔ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ کئی لڑکے لڑکیوں کو ان کی شادی کے بعد بھی مرنے کی دہائیاں دیتے ہوئے رابطے میں رکھنے کے لیے مجبور کرتے ہیں۔لڑکیاں یہ سمجھنے کو تیار ہی نہیں ہوتیں کہ یہ صرف ڈارمے بازی ہے۔

آپ کا یہ کہنا کہ آپ کی طرف سے مکمل پیار اور محبت کا اظہار کیا گیا ہے مگر تب بھی اس کی طرف سے بےاعتناعی برتی جا رہی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ کا پیار اس کو مکمل آسودگی نہیں دے پا رہا۔

ایسا کیوں ہے،یہ جاننے کی ضرورت ہے۔

آپ اس سے بات کیجیے،اس سے پوچھیں کہ اسے کیا پسند ہے، کیسا اظہار پسند ہے، کیسا پیار پسند ہے،کیسی باتیں پسند ہیں۔

پھر جو جو وہ بتائے اس سانچے میں خود کو ڈھال لیجیے۔

آخری بات کہ محبت کا امتحان یہی ہے۔ اگر سامنے والا کوئی غلطی کرے پھر بھی اپنی محبت میں فرق نہ آنے دینا یہی تو محبت ہے۔ 

بلھے شاہ نے فرمایا تھا کہ

دل دے کے دل لین دی آس رکھی

وے بلھیا پیار اہو جیا کیتا تے کی کیتا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×