Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

Need You PKR Account Balance Transfers

Recommended Posts

اردو فن کلب پر تمام ممبرز کے اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ بیلنس کے نام سے دو بیلنس والٹ موجود ہیں۔جن میں ایک ڈالر بیلنس والٹ اور ایک پاکستانی بیلنس والٹ ہے

Please login or register to see this image.

/monthly_2018_03/5ab4c7731d436_NewBitmapImage.JPG.cdf1f32048039a2567152d5b1c5469c0.JPG">

 

تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جن ممبرز کے پاکستانی والٹ اکاؤنٹ میں  بیلنس پاکستانی روپے کی صورت موجود ہے اسے یکم اپریل سے پہلے پہلے اپنے ڈالر والٹ میں ٹرانسفر کروا لیں۔یکم اپریل 2018کو پاکستانی والٹ اکاؤنٹ سسٹم کو فورم سے ہٹایا جا رہا ہے۔ صرف ڈالر والٹ اکاؤنٹ بیلنس ہی باقی رہے گا۔جن ممبرز کے اکاؤنٹ میں یہ بیلنس موجود ہے۔ وہ مجھ سے

Please login or register to see this link.

میں رابطہ کر کے اپنا بیلنس ڈالر والٹ میں ٹرانسفر کروا سکتے ہیں۔تمام ممبرز کا بیلنس پاکستانی سو روپے کو ایک ڈالر کے حساب سے ٹرانسفر کر دیا جائے گا۔ٹرانسفر کے کوئی چارجز نہیں ہیں۔یکم اپریل کو پاکستانی والٹ اکاؤنٹ کو ختم کر دیا جائے گا۔اور بعد میں کسی ممبر کو کوئی کلیم نہیں دیا جائے گا۔

ایڈمنسٹریٹر۔اردو فن کلب

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

Guest
This topic is now closed to further replies.

×