Jump to content
Good Morning ×
URDU FUN CLUB
Administrator

کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟

Recommended Posts

 

کیا ممبرشپ سیٹ اپ میں تبدیلی کی جانی چاہیئے ؟

تمام ممبرز فورم پر سیئریل ناولز جن میں پردیس ،ہوس ،آہنی گرفت ،کامران اور ہیڈ مسٹریس شامل ہیں۔ان کو پڑھنے کے لیئے ہی پیڈ ممبر شپ حاصل کرتے ہیں۔جبکہ اس کے ساتھ ساتھ  مزید لاتعداد مکمل پیڈ ناولز بھی ان کو پڑھنے کو ملتے ہیں۔جو کہ سلور پرو /گولڈ پرو/  ماسٹر پرو   کے الگ الگ گروپس کے سیکشن میں موجود ہیں۔ ممبران ممبرشپ حاصل کرتے ہیں اور وہ سیکشن ان کے لیئے کھل جاتے ہیں۔

کچھ ممبران ایسے بھی ہیں۔جن کا بجٹ ان  کو اس کی اجازت نہیں دیتا ۔اور وہ صرف پردیس ناول کو پڑھنے کی خواہش کرتے ہیں اور مجھے ان باکس کرتے ہیں کہ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ وہ صرف پردیس ناول کے لیئے ہی پے منٹ کریں ۔کیونکہ ان کا بجٹ مکمل ممبرشپ کی اجازت نہیں دیتا۔اور وہ پردیس کو لازمی پڑھنا چاہتے ہیں۔اور یہ بات مسلسل بہت ٹائم سے ممبرز کرتے آ رہے ہیں۔ایسے میں کچھ ممبرز مینج کر بھی لیتے ہیں اور کچھ مینج نہیں کر پاتے۔ اور وہ پردیس سے بھی  رہ جاتے ہیں۔

ایسے میں میں نے یہ سوچا ہے۔ کہ کیوں نا ان تمام سیئرئلز کی ممبرشپ کو الگ الگ کر دیا جائے ؟ اور ممبرشپ کی قیمت کو ان تمام سیئریلز پر تقسیم کر دیا جائے ؟جس کی ایک مثال کہ سلور پرو کی قیمت $20 ہے اور اس میں تین سیئریل شامل ہیں۔ تو $20 ڈالر کو ان تین سیئرلز پر تقسیم کر دیا جائے ۔اب جس کی مرضی کہ وہ صرف پردیس کو پڑھے اور صرف پردیس کی ہی ادائیگی کرے ۔یا اپنی مرضی سے تینوں کی ممبرشپ لے لے ؟؟؟

کیا ہمیں ایسا سیٹ اپ بنانا چاہیئے ؟؟؟

اسی سیٹ اپ کے بارے میں فورم ممبران سےمشورہ درکار ہے۔

ایسے میں ایک سوال یہ ہے کہ جو ممبران ممبرشپ لے چکے ہیں اور ان کی ممبرشپ ایکٹو ہے ان کا کیا ہو گا ؟ 

تو اگر ہم یہ سیٹ اپ بناتے ہیں تب بھی ان کو ان کی ممبر شپ کی ایکسپائری تک موجودہ سہولیات ویسے ہی حاصل رہیں گی۔اور یہ طریقہ کار نئی ممبرشپ سے ہو گا۔ اپنی رائے اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں ۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

اردو فن کلب کے گولڈ  ممبرز اور ماسٹر ممبرز کے لیئے ایک لاجواب تصاویری کہانی ۔۔۔۔۔ایک ہینڈسم اور خوبصورت لڑکے کی کہانی۔۔۔۔۔جو کالج کی ہر حسین لڑکی سے اپنی  ہوس  کے لیئے دوستی کرنے میں ماہر تھا  ۔۔۔۔۔کالج گرلز  چاہ کر بھی اس سےنہیں بچ پاتی تھیں۔۔۔۔۔اپنی ہوس کے بعد وہ ان لڑکیوں کی سیکس سٹوری لکھتا اور کالج میں ٖفخریہ پھیلا دیتا ۔۔۔۔کیوں ؟  ۔۔۔۔۔اسی عادت کی وجہ سے سب اس سے دور بھاگتی تھیں۔۔۔۔۔دو سو سے زائد صفحات پر مشتمل ڈاکٹر فیصل خان کی اب تک لکھی گئی تمام تصاویری کہانیوں میں سب سے طویل کہانی ۔۔۔۔۔کامران اور ہیڈ مسٹریس۔۔۔اردو فن کلب کے  گولڈ اور ماسٹر سیکشن میں  پوسٹ کی جا رہی ہے۔

بہت مناسب طریقہ ہے

مگر کچھ ایسا بھی ہو کہ کوئ ممبر اگر مکمل فورم پڑھنا چاہے تو اس کی اجازت بھی ہونی چاہیے

اور جو مخصوص سہولت چاہے اس کے لیئے ویسا ہی ممکن ہو

Share this post


Link to post
Share on other sites

Ye to boht acha Tareeqa socha hai ap ny laikin please isy sirf silver pro tak hi mahdood mut rakhiye ga Baqi  sections ko bhi is main involve Zroor kerna chahiye 

Share this post


Link to post
Share on other sites
27 minutes ago, چراغ سحر said:

بہت مناسب طریقہ ہے

مگر کچھ ایسا بھی ہو کہ کوئ ممبر اگر مکمل فورم پڑھنا چاہے تو اس کی اجازت بھی ہونی چاہیے

اور جو مخصوص سہولت چاہے اس کے لیئے ویسا ہی ممکن ہو

مکمل سیئریز پڑھنے کے لیئے اسے تمام سیریز کی ممبرشپ لینا پڑے گی ۔ جو کہ اتنی ہی مالیت کی ہو گی جس مالیت میں موجودہ ممبرشپ ہے۔اضافی فیچر یہ ہو گا ۔ کہ ممبر کسی بھی سیئریل کو اگنور کر کے اپنی ممبرشپ میں قیمت میں کمی کر سکتا ہے۔ باقی آفر آپ کی بات مکمل فورم پڑھنے سے اگر پیڈ فائل کو فری پڑھنا ہے۔ تو ایسا اس ممبرشپ میں بھی اور آئیندہ بھی ممکن نہیں ہو گا۔ کیونکہ ہم اسی پیڈ فائل کی قیمت سے کہانی لکھنے والے رائٹر کو بھی پے منٹ کرتے ہیں۔ اور فورم کے اخراجات کو بھی مینج کرتے ہیں پیڈ فائلز پیڈ ہی رہیں گی۔البتہ ان میں گروپ کے حساب سے ڈسکاؤنٹ موجود رہے گا۔

ایک مثال لیں۔

وی آئی پی ممبرشپ کی موجودہ قیمت بیس ڈالر فی  6 ماہ ہے۔اور اس گروپ کو تین سیریز کی پرمیشن حاصل ہے۔تو نئی ممبرشپ میں ہر ممبر 6 ماہ کے لیئے

پردیس /دس ڈالر       ہوس/ پانچ ڈالر     آہنی گرفت/ پانچ ڈالر      کی قیمت میں پڑھ سکیں گے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites
20 minutes ago, faiza001 said:

Ye to boht acha Tareeqa socha hai ap ny laikin please isy sirf silver pro tak hi mahdood mut rakhiye ga Baqi  sections ko bhi is main involve Zroor kerna chahiye 

نئی ممبر شپ میں سلور گولڈ اور ماسٹر کا فرق ختم ہو جائے گا۔ اور سیریز کے حساب سے ممبرشپ ہو گی۔ اور اگر کل کو کوئی مزید نئی سیریز بھی ایڈ ہوتی ہے۔ تو اسے بھی آپ ممبرشپ حاصل کر کے رید کر سکیں گے۔ اس کا ایک فائدہ یہ بھی رہے گا۔ کہ اس وقت کامران والی پکچر ستوری سیریز کی پرمیشن سلور پرو کو حاصل نہیں۔ اسے بھی ریڈ کیا جا سکے گا۔

Share this post


Link to post
Share on other sites
11 minutes ago, faiza001 said:

Or ager koi vip master pro ki stories perhna chahy to koya us k liye upgrade hona pery ga ya koi relaxation bhi hai

جی بالکل! سہولت حاصل رہے گی۔ اس وقت ہم چار سیئرل ناول چلا رہے ہیں۔ماسٹر پرو ممبرز کو ان چاروں کی پرمیشن حاصل ہے۔ بہت جلد ایک نئے رائٹر کی طرف سے ایک مزید سیئریل بھی ایڈ کی جا رہی ہے۔وہ بھی پردیس کی طرح کا ایک سیئریل ناول ہو گا۔

ایک مزید مثال لیں ۔جو طریقہ ڈسکس کیا جا رہا ہے۔ اس میں ممبرشپ سلور /گولڈ/ماسٹرنہیں ہو گی۔ ہر سیئریل کو پڑھنے کی کچھ فیس ہو گی۔جو کہ 6 ماہ کے لیئے ہو گی۔اگر آپ صرف پردیس پڑھنا چاہتے ہیں۔ تو آپ فورم کو $10 ڈالر ادا کریں گے۔ اور آپ 6 ماہ تک پردیس کے ممبر بن جائیں گے۔ اسی طرح آپ ہوس کے ممبر بننا چاہیں تو $5 ڈالر میں 6 ماہ کے لیئے ہوس سیئریل  کے ممبر بن جائیں گے(یہ قیمت مثال کے لیئے ہے)۔

ممبرشپ سسٹم سیرئل ناول پر ہو گا۔سلور گولڈ اور ماسٹر پرو سسٹم کو ختم کر کے یہ سسٹم کر دیا جائے گا۔ اور پہلے سے موجود پیڈ گروپس کو ان کے گروپس کے حساب سے سہولیات دے دی جائیں گی۔جو کہ ان کی موجودہ ممبرشپ کے ایکسپائر ہونے تک رہیں گی۔تمام مکمل ناول  پیڈ فائل کی صورت شیئر کیئے جائیں گے۔ جن کی قیمت بھی بہت مناسب ہو گی۔

Share this post


Link to post
Share on other sites

رائے نمبر1۔

بہت خوشی ہوٰی کہ ایڈمن نے ایک سنجیدہ مسئلے کے سلسلے میں رائے طلب کی ہے۔ مشورہ یہ ہے کہ سب سے پہلے تو سلور گولڈ اور ماسٹر کی کیٹیگریز ختم کی جائیں  اورتمام سیریلز کی الگ الگ ممبر شپ ہونی چاہئے جس کی فیس چھ ڈالر فی چھ ماہ ہو جس ممبر کہ جو سلسلہ پسند ہو وہ ممبر اسی سیریل کی ممبر شپ لےلے۔

رائے نمبر 2۔

 تمام سیریلز ایک ہی کیتیگری میں رکھی جائیں جس کی ممبر شپ بیس ڈالر فی چھ ماہ ہو۔ نیز اگر کوئی نیا سلسلہ بھی شروع ہوتا ھے تو اسے بھی اسی میں شامل رکھا جائے۔ لیکن اگر کچھ ممبر صرف پردیس ہی پڑھنا چاہتے ہیں تو انکے لئے پردیس دس ڈالر فی چھ ماہ  ہونی چاہئے۔

Share this post


Link to post
Share on other sites
4 hours ago, faizanoor said:

رائے نمبر1۔

بہت خوشی ہوٰی کہ ایڈمن نے ایک سنجیدہ مسئلے کے سلسلے میں رائے طلب کی ہے۔ مشورہ یہ ہے کہ سب سے پہلے تو سلور گولڈ اور ماسٹر کی کیٹیگریز ختم کی جائیں  اورتمام سیریلز کی الگ الگ ممبر شپ ہونی چاہئے جس کی فیس چھ ڈالر فی چھ ماہ ہو جس ممبر کہ جو سلسلہ پسند ہو وہ ممبر اسی سیریل کی ممبر شپ لےلے۔

رائے نمبر 2۔

 تمام سیریلز ایک ہی کیتیگری میں رکھی جائیں جس کی ممبر شپ بیس ڈالر فی چھ ماہ ہو۔ نیز اگر کوئی نیا سلسلہ بھی شروع ہوتا ھے تو اسے بھی اسی میں شامل رکھا جائے۔ لیکن اگر کچھ ممبر صرف پردیس ہی پڑھنا چاہتے ہیں تو انکے لئے پردیس دس ڈالر فی چھ ماہ  ہونی چاہئے۔

M agree with miss faiza noor

Share this post


Link to post
Share on other sites

Admin g to phir kiya socha ap ny is pe amal kub tak mumkin hai hum to boht utawly ho rhy hain muzeed novels ko read kerny k liye

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×
×
  • Create New...