Jump to content
URDU FUN CLUB
Administrator

ممبر شپ فیس کی ادائیگی کا طریقہ کار

Recommended Posts

 ممبر شپ فیس کی ادائیگی کا طریقہ کار

پے پال

تمام بیرون ممالک کے ممبران کے لیئے آن لائن پے منٹ کا بہترین ذریعہ پے پال ہے جہاں تمام کریڈٹ کارڈ بھی قابل استعمال ہیں۔ممبرز اپنے پے پال اکاونٹ سے یا کریڈٹ کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے فوری پے منٹ کی ادائیگی کر کے ممبرشپ حاصل کر سکتے ہیں۔ پے پال کا سیٹ اپ فورم پر دستیاب ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے تمام ممبرز خودکار طریقہ سے ادائیگی کر کے ممبرشپ یا پیڈ فائل خرید سکتے ہیں۔

 

کریڈٹ کارڈ/ڈیبٹ کارڈ/ATM کارڈ

یہ تمام ممالک کے ممبرز کے لیئے دستیاب ہے۔ یہاں آپ اپنا کریڈیٹ یا ڈیبٹ کارڈ استعمال کر سکتے ہیں۔پاکستانی ممبرز اپنے کسی بھی بنک کے اے ٹی ایم کارڈ کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ سسٹم خودکار طریقہ سے تمام ممالک کی رقم کو ڈالر میں کنورٹ کر کے ادائیگی کر ے گا۔ تمام ٹرانزیکشن مکمل طور پر خودکار اور محفوظ ہیں۔ کیونکہ ٹرانزیکشن  کو ممبر کے  بنک کا سسٹم  محفوظ بناتا ہے۔

 

موبی لنک موبائل اسکریچ کارڈز

یہ صرف پاکستان میں رہنے والے ممبرز کے لیئے دستیاب ہے۔ اور صرف موبی لنک جاز کے موبائل کارڈز ہی قابل قبول ہیں۔ پاکستان میں موجود کسی بھی موبائل لوڈ شاپ سے موبی لنک موبائل کارڈز خرید کر ان کے خفیہ اسکریچ کارڈز کے نمبرز فورم ایڈمن کو ای میل یا پرائیوٹ میسج کر کے اپنی ٹرانزیکشن مکمل کریں۔

 

موبی کیش موبائل اکاؤنٹ

یہ صرف پاکستان میں رہنے والے ممبرز کے لیئے دستیاب ہے۔موبی کیش موبائل اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیئے فورم ایڈمن سے رابطہ کریں۔

 

ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ

یہ صرف پاکستان میں رہنے والے ممبرز کے لیئے دستیاب ہے۔ایزی پیسہ موبائل اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیئے فورم ایڈمن سے رابطہ کریں۔

 

بنک اکاؤنٹ 

یہ صرف پاکستان میں رہنے والے ممبرز کے لیئے دستیاب ہے۔بنک  اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیئے فورم ایڈمن سے رابطہ کریں۔

 

 

Share this post


Link to post
Share on other sites

تمام ممبرز فورم پر موجود ایڈز پر ضرور کلک کریں تاکہ فورم کو گوگل کی طرف سے کچھ اررننگ حاصل ہو سکے۔ آپ کا ایک کلک روزانہ فورم کے لیئے کافی ہے

سر میں نے آج 1000 روپے جاز کیش کے  زریعہ پردیس سیکشن کیلئے بھیجے تھے لیکن مجھے ابھی تک اس میں  شامل نہیں  کیا گیا براہ کرم چیک کیجئے۔۔🌷

Share this post


Link to post
Share on other sites

 سر اصل میں  میں نے خود نہیں بھیجی بلکہ کیونکہ میں  ان دنوں گاوں آیا  ہوا ہوں اور یہاں جاز کیش کی سہولت موجود  نہیں  ہے بھائی نے بھجوائی تھی اور وہ کہہ رہے تھے  کہ اکاونٹ میں  بھیجنے پر کوئی تصدیقی  میسج یا پروف نہیں  دیا جاتا۔۔۔۔ کیا آپ براہ کرم خود اکاونٹ چیک کر کے بتا سکتے ہیں پلیز؟ 

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now

×