xhekhoo 442 Report post #1 Posted October 14, 2018 سب ریڈرز سے مجھے ایک شکایت ھے کہ رائٹر کتنی محنت مشقت اور دماغ کھپا کر اور اپنے سب کام چھوڑ کر آپ سب بھائیوں کے انٹرٹینمنٹ کے لیے سٹوری لکھتا ھے اور آپ سب بھائی صرف سٹوری کو ریڈ کرنے پر ھی اکتفاء کرتے ہیں دوگھنٹوں کی مشقت کر کے لکھی گئی اپڈیٹ پر آپ کے پاس دو سیکنڈ کی مشقت کر کے تعریف کے دو الفاظ لکھنے کا وقت نھی ھوتا میرے خیال سے تبھی اس فورم پر رائٹر اپنی سٹوری کو ادھوری چھوڑ دیتے ہیں میرے بھائیو آپ کی تعریف کے دو الفاظ رائٹر کی دوگھنٹے کی محنت کی مزدوری ھوتے ہیں مختصراً اگر ایسا چلے گا تو پھر رائٹرز کی سٹوری آگے کیسے چلے گی اس لیے کچھ تو خیال کرو یار 0 Share this post Link to post Share on other sites
Shavi 2 Report post #2 Posted October 14, 2018 Yar shekhoo bhai ma sirf ap ki story maza a gya parh k. 0 Share this post Link to post Share on other sites
xhekhoo 442 Report post #3 Posted October 14, 2018 Please login or register to see this quote. بھائی جی سٹوری پسند کرنے کا شکریہ مگر سٹوری پر ایک کمنٹس کر دینے سے میرا بھی حوصلہ بڑھ جاتا ھے 0 Share this post Link to post Share on other sites
waji 112 Report post #4 Posted October 17, 2018 Please login or register to see this quote. bhai sheikho ainda sy kheal rkhain g 0 Share this post Link to post Share on other sites
Sili 1 Report post #5 Posted October 23, 2018 Bilkul sahi kaha Agreed 0 Share this post Link to post Share on other sites
xhekhoo 442 Report post #6 Posted October 23, 2018 Please login or register to see this quote. مگر کسی نے عمل نھی کیا اب ایسے ریڈرز اپڈیٹ کے اتنظار میں لگی لائن میں ھی کھڑے رہنے کے قابل ہیں 0 Share this post Link to post Share on other sites